Shameer Travels & Tours

Shameer Travels & Tours حج و عمرہ کی لاجواب سروسز

21/04/2019
23/10/2018

پاکستانی عمرہ زائرین کیلئے عمرے پر عائد اضافی فیس ختم کرنے کی تجویز ، پاکستان میں قائم سعودی سفارتی ذرائع کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستانی عمرہ زائرین کیلئے عمرے پر عائد اضافی فیس ختم کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ، اضافی دوہزار ریال فیس کا اطلاق صرف دوسال کے دوران دوبارہ عمرہ کرنے پر ہوگا ۔ پاکستان میں قائم سعودی سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں کیلئے عمرے پر عائد اضافی فیس ختم کرنے کیلئے حکومت کی جانب سے استثنیٰ کیلئے باقاعدہ کوئی درخواست دائر نہیں کی گئی ہے۔ موجودہ حالات میں سعودی عرب کا سفر کرنے والے عمرہ زائرین پر پرانے قوانین کا اطلاق ہوگا۔

سفارتی ذرائع نے آن لائن کو بتاتے ہوئے پرنٹ اور سوشل میڈیا پر عمرہ زائرین کیلئے دوہزار اضافی فیس ختم کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ سعودی حکام کی نظر میں پاکستانی عمرہ زائرین کی فیس ختم کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔ اضافی فیس کا اطلاق پاکستان سمیت دیگر ممالک کے عمرہ زائرین اور متمرین پر لاگو ہوتا ہے ، لہذا پاکستان کے ساتھ کسی قسم تفریق نہیں کی جاتی۔ اس سلسلے میں ترجمان مذہبی امور نے بعض اخبارات اور سوشل میڈیا پر پاکستانی زائرین کیلئے اس اضافی فیس کے خاتمے کے حوالے سے خبروں کی تردید کرتے ہوئے وضاحت کی کہ وزارت مذہبی امور کو ابھی تک خاتمے کی کوئی باضابطہ اطلاع نہیں ہے۔ واضع رہے کہ گزشتہ دنوں پاکستانی عمرہ زائرین کیلئے دوہزار ریال کی اضافی فیس کو ختم کرنے کی خبریں منظر جاری گئی تاہم سعودی سفارت خانے نے ان خبروں کی تردید کردی۔وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے گزشتہ ماہ سعودی عرب کے دورے سعودی حکام سے دوہزار ریا ل اضافی فیس کے خاتمے کی بات کی تھی تاہم اس معاملے میں مزید کوئی پیش رفت نہ ہوسکی

پاکستان زندہ باد ❤️❤️❤️
11/08/2018

پاکستان زندہ باد ❤️❤️❤️

23/03/2018

Pakistan Zindabad

Address

Kachehri Road Taunsa Sharif
Taunsa
32100

Telephone

03336464102

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shameer Travels & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category