Shan e Mustafa Travels

Shan e Mustafa Travels Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shan e Mustafa Travels, Travel Company, باالمقابل پنجاب کالج دبئی شادی ہال انڈس ہائی وے روڈ تونسہ شریف, Taunsa.

27/05/2026

اہل اسلام کو عیدالاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں

Waqar e Madina group Umra season 2026,2027 spo,s Meeting in murre
12/05/2026

Waqar e Madina group Umra season 2026,2027 spo,s Meeting in murre

21/03/2026

اہل اسلام کو عید الفطر مبارک ہو

27/02/2026

پوری قوم افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے
پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد

23/02/2026

اس وقت مکہ مکرمہ میں عقیدت اور روحانیت کا ایک دلنشین منظر دیکھنے کو مل رہا ہے۔ تقریباً 21 لاکھ فرزندانِ اسلام نے نماز کی ادائیگی کی سعادت حاصل کی، جبکہ سعودی عرب میں اس وقت لگ بھگ 34 لاکھ زائرین عمرہ کی ادائیگی کے لیے موجود ہیں۔ دنیا بھر سے آنے والے یہ خوش نصیب مہمان بیت اللہ کے گرد عقیدت کے پھول نچھاور کر رہے ہیں، جن میں پاکستانی زائرین کی تعداد سب سے زیادہ بتائی جا رہی ہے۔
یہ روح پرور مناظر شارع ابراہیم الخلیل کے ہیں، جہاں انسانوں کا سمندر امڈ آیا ہے اور ہر سمت لبیک اللہم لبیک کی صدائیں گونج رہی ہیں۔

22/10/2025

سعودی عرب میں یکم نومبر سے ادویات ساتھ لانے یا لےجانے سے متعلق نئے قواعد کا نفاذ ہو گا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مملکت میں داخلے یا روانگی سے قبل مخصوص نسخے والی دواؤں کی پیشگی رجسٹریشن لازمی ہو گی۔

درد، ذہنی دباؤ، اے ڈی ایچ ڈی جیسی بیماریوں کی دواؤں والوں پر بھی پالیسی لاگو ہو گی۔

دواؤں کیلئے مسافروں کو آن لائن کلیئرنس حاصل کرنا ہو گی جس کے لیے درخواستیں کنٹرولڈ ڈرگ سسٹم کے ذریعےجمع کرائی جاسکتی ہیں۔

اس اقدام کا مقصد دواؤں کا محفوظ استعمال اور غیرقانونی ترسیل کی روک تھام ہے۔

سعودی ایوی ایشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ دنیا بھر کی ایئرلائنز کے مسافروں کے لئے نئی ہدایات جاری کی ہیں، نشہ آور یا سائیکو ٹراپیک ادویات۔کو سعودی ڈرگ کنٹرول سسٹم پر پہلے رجسٹرڈ کرانا ہوگا۔

سائیکو ٹراپک ادویات کو سعودی وزارت صحت کے لنک cds.fada.gov.sa پر لازمی رجسٹرڈ کرانا ہوگا۔ ادویات سے متعلق کلیئرنس لازمی لینا ہوگی۔

سعودی ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق خلاف ورزی پر مسافروں اور ایئرلائنز کے خلاف کارروائی ہوگی۔ تمام ایئرلائنز کو یکم نومبر سے نئی ہدایات پر لازمی عمل کے لیے نیا سرکلر جاری کردیا گیا ہے۔

🤝  – پاک سعودی جوائنٹ بزنس کونسل (SPJBC)ایچ آر ایچ پرنس منصور بن محمد بن سعد آل سعود کی قیادت میں آنے والے سعودی وفد سے ...
08/10/2025

🤝 – پاک سعودی جوائنٹ بزنس کونسل (SPJBC)

ایچ آر ایچ پرنس منصور بن محمد بن سعد آل سعود کی قیادت میں آنے والے سعودی وفد سے ڈائریکٹر وقار مدینہ فواد احمد کے ہمرا سی ای او شان مصطفیٰ ٹریولز تونسہ شریف سردار عبدالباسط ملغانی کی ملاقات

ملاقات میں پاکستان کے عمرہ سسٹم سے متعلق مسائل، بالخصوص B.R.N اور کوٹا سسٹم کی رکاوٹوں پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔

پرنس علی ابراہیم عبداللہ بن منصور بن محمد بن سعد آل سعود نے مسائل غور سے سن کر ان کے حل کی یقین دہانی کرائی عمرہ سسٹم میں بہتری کے لیے عملی اقدامات کی بھرپور کوشش کریں گے ۔

09/09/2025

ہیڈ محمد والا ملتان کار 🚗 اور چھوٹی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا
عمرہ زائرین سے گزارش ہے اپنی فلائٹ سے ایک دو دن پہلے ملتان پہنچ جائیں تاکہ آپ نقصان سے بچ جائیں

16/08/2025
ڈیئرٹریڈپارٹنرز!السلام علیکم!تمام احباب نوٹ کرلیں کہ اکثر معتمرین ہوٹل کے کمرہ میں موجود قیمتی اشیاء جس میں LED، دروازے،...
07/08/2025

ڈیئرٹریڈپارٹنرز!
السلام علیکم!
تمام احباب نوٹ کرلیں کہ اکثر معتمرین ہوٹل کے کمرہ میں موجود قیمتی اشیاء جس میں LED، دروازے، چادریں، واش روم کے آلات سمیت دیگر اشیاء استعمال کے بعد ناکارہ کردیتے ہیں، بیڈ پر کھانا کھانے سے چادریں خراب ہوجانے, دروازوں اور دیگر اشیاء کی توڑ پھوڑ سے کمرہ کی حالت خراب ہونے پر نئے آنیوالے معتمرین روم میں چیک ان نہیں ہوتے۔ اور اکثر روم خالی چلے جاتے ہیں ، ادارہ روم خالی جانے سمیت دیگر نقصانات برداشت کررہا ہے۔
آئندہ جو بھی نقصان ہوگا بھجوانے والے کے کھاتے میں ڈال دیا جائے گا۔
لہذا اپنے حاجیوں کو بھجواتے وقت روم صاف رکھنے اور کمرہ میں موجود اشیاء کے نقصان سے پرہیز کرنے کی ہدایت کریں، اور نقصان ہونے کی صورت میں موقع پر چارجز ادا کرنے سے آگاہ کریں۔ شکریہ!

Address

باالمقابل پنجاب کالج دبئی شادی ہال انڈس ہائی وے روڈ تونسہ شریف
Taunsa
32100

Telephone

+923457142772

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shan e Mustafa Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category