Kumrat & Kalam Tour & Travel

Kumrat & Kalam Tour & Travel Tourist companies can also contact us
We have all kinds of facilities
Car restaurant rooms are also

06/07/2025

Kumrat Valley 👍

Kumrat & Kalam Tour & Travel 0302 9161401

04/07/2025

A beautiful video of Kumrat Valley 👍

Kumrat & Kalam Tour & Travel 0302 9161401

04/07/2025

Kumrat valley
اگر آپ بھی اپنی فیملی یا دوستوں کے ساتھ کمراٹ اور کالام کا ٹور کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہم سے رابطہ کریں
بہترین سہولیات آپ کو فراہم کرینگے
اس کے علاوہ کمراٹ یا کالام میں اگر آپ کو (جیپ سروس)
یا( ہوٹل ریسٹورنٹ ) چاہئے ہو تو اس کیلئے بھی ہم سے رابطہ کریں شکریہ
0302 9161401
Kumrat & Kalam Tour & Travel

02/07/2025

کمراٹ ٹو کالام روڑ پہاڑوں سے 👍
کمراٹ اور کالام کے خوبصورتی دیکھنے کیلئے ہم سے رابطہ کریں

Kumrat & Kalam Tour & Travel 0302 9161401

02/07/2025

your trip in Kumrat Valley
We offer perfect service For
-Couples
-Families
-individuals
-Student
-Honeymoon packages
Get picked up by our professional Drivers
On luxury TZ pardo.
Booking now
0302 9161401
Kumrat & Kalam Tour & Travel

01/07/2025

Kumrat valley 👍
کمراٹ ویلی کے خوبصورتی دیکھنے کیلئے ہم سے رابطہ کریں

Kumrat & Kalam Tour & Travel 0302 9161401

29/06/2025

دیر سے کمراٹ روڈ کا ایک خوبصورت ویڈیوں 👍
کمراٹ ویلی آنے والے سیاح ہم سے رابطہ کریں

Kumrat & Kalam Tour & Travel 0302 9161401

29/06/2025

‏اپنے " کاروبار " کا تعارف کروائیں تاکہ ضرورت مند لوگ آپ سے رابطہ کر سکے..
میں Tour guide
Kumrat & Kalam Tour & Travel 0302 9161401

28/06/2025

آج صبح کا آغاز کمراٹ ویلی جہازبانڈہ کے ایک خوبصورت منظر کے ساتھ ( دیکھ کر لائک 👍 اور آگے ضرور شیر کریں )

کمراٹ اور کالام کے تمام سیاحتی مقامات کے ٹور اور انفارمیشن کیلئے ہماری خدمات حاصل کریں کمراٹ 🏞 کالام

کمراٹ ویلی 🗻۔۔کالا چشمہ 🚣۔۔کمراٹ ابشار 🏞۔۔۔کٹورا لیگ🚣۔۔۔ دوچنگہ 🏞 ....دشت لیلیٰ 🏞۔۔۔ باڈگوئی ٹاپ🗻
کمراٹ شاہ‌زور جھیل ۔🏞۔ جہاز بانڈا 🏞گلگت 🗻 ۔۔چترال 🗻
سب سیاحتی مقامات کے ٹور کیلئے ہوٹل چھوٹی اور بڑی گاڑیاں دستیاب ہیں
Customize tout pakages also available for couple and family
50 percent advance payment pickup and drop swat & Dir & Kumrat & Kalam
WhatsAap 0302 9161401
Kumrat & Kalam Tour & Travel

ریسکیو کے  مطابق متاثرہ خاندان سیالکوٹ سے سوات سیر کے لیے آیا تھا جو دریا کے کنارے بیٹھا ناشتہ کررہا تھا تاہم اسی دوران...
27/06/2025

ریسکیو کے مطابق متاثرہ خاندان سیالکوٹ سے سوات سیر کے لیے آیا تھا جو دریا کے کنارے بیٹھا ناشتہ کررہا تھا تاہم اسی دوران بارش کی وجہ سے دریا میں تیز بہاؤ ہوا اور ایک ہی خاندان کے 18 افراد بہہ گئے۔

ریسکیو حکام نے بتایا کہ 8 بجے کے قریب ان لوگوں کے ڈوبنے کی اطلاع ملی، بائی پاس پر مہمان آئے ہوئے تھے جو دریا کے کنارے بیٹھے تھے، ان لوگوں کو پانی کے ریلے کا علم نہیں تھا۔

ریسکیو حکام کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا اور 3 افراد کو بچالیا گیا جب کہ 5 کی لاشیں مل گئی، اس کے علاوہ دیگر افراد کی تلاش جاری ہے۔

ڈپٹی کمشنر سوات نے جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دریا میں نہانے اور اس کے قریب جانے پر دفعہ 144 نافذ کررکھی ہے لیکن اس کے باوجود سیاح وہاں جاتے ہیں۔

نمائندہ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ایک سیاح نے کہا کہ ان کے خاندان کے 10 افراد دریا میں بہہ گئے جن میں سے ایک خاتون کی لاش مل گئی ہے اور 9 بچوں کی تلاش جاری ہے۔

سیاح نے بتایا کہ ہم ناشتہ کرکے چائے پی رہے تھے اور بچے دریا کے پاس سیلفی لینے گئے، اس وقت دریا میں اتنا پانی نہیں تھا، اچانک سے پانی آیا تو بچے پھنس گئے، ریسکیو کو آگاہ کیا تو وہ ڈیڑھ سے 2 گھنٹے بعد آئے، یہ سب ان کے سامنے ہوا، ریسکیو کی موجودگی میں بچے دریا میں ڈوبے اور وہ بچا نہیں سکے۔

27/06/2025

افسوس ناک خبر 🚨
سوات مینگورہ پائی پاس کے مقام پر 18 سے زیادہ سیاحوں کو (جن میں بچے خواتین بھی شامل ہیں ) کی سیلابی ریلے میں بہنے کی اطلاعات ہے ۔
👇👇👇

Address

Kumrat Valley
Thall
18500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kumrat & Kalam Tour & Travel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category