Shabi Vlogs

Shabi Vlogs vlogging

28/01/2025

آخر کے لیے انتظار کریں 😁😁😁

26/01/2025

ہے اللّٰہ 😁😁🤣🤣

26/01/2025

😔🖤

21/01/2025

آپ لوگوں کو آخر میں مزہ نا آیا تو پیسے واپس😁😁😁😁🫢🫢
W8 for end clips and no Skip video

17/01/2025

رانی 🤣 آخر کے لیے انتظار کریں 🤣

لیجنڈ گلوکار عطا اللہ خان عیسی خیلوی کے صاحبزادے گلوکار سانول خان عیسی خیلوی کی میوزک انڈسٹری میں بڑی انٹری، ملکی و بین ...
17/01/2025

لیجنڈ گلوکار عطا اللہ خان عیسی خیلوی کے صاحبزادے گلوکار سانول خان عیسی خیلوی کی میوزک انڈسٹری میں بڑی انٹری، ملکی و بین الاقوامی سطح پر بڑے میوزک پروجیکٹس مکمل، ریلیز کے لیے تیار

پاکستانی فوک میوزک کو دنیا میں نمایاں پہچان دلانے والے لیجنڈ گلوکار عطا اللہ خان عیسی خیلوی کی فن موسیقی کی میراث کو آگے بڑھانے کے لیے ان کے صاحبزادے گلوکار سانول خان عیسیٰ خیلوی نے میوزک انڈسٹری میں بڑی انٹری دے دی ہے۔ حال ہی امریکہ سے پاکستان پہنچنے والے گلوکار سانول خان عیسی خیلوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے بیرون ملک کئی میوزک پروجیکٹس کا آغاز کیا ہے ۔۔۔۔گانوں کی ویڈیو شوٹ مکمل کرنے وہ پاکستان آئے ہیں۔۔2025 میں میوزک لوورز کو پنجابی ، اردو اور سرائیکی زبان میں ایسے گیت سننے کو ملیں گے جو ماضی اور حال کا شاندار امتزاج ہونگے۔۔ سانول خان عیسی خیلوی کا مزید کہنا تھا کہ انہیں نے اپنے والد گلوکار عطا اللہ خان عیسی کے ساتھ بھی گانے تیار کئے ہیں۔ والد نے جس طرح فن موسیقی میں نام بنایا کوشش ہے ان کی فن گائیکی کی میراث کو شاندار انداز میں لے کر آگے بڑھوں۔
سانول خان عیسیٰ نے کہا کہ وہ بہت جلد ماہ رمضان کی مناسبت سے نعت شریف بھی ریلیز کریں گے
Attaullah Khan Esakhailvi

Sanwal Esakhelvi

Discover Mianwali

17/01/2025

Abu humari bi shadi karo😁😁🫢🫢 W8 for end 🤔🤔

07/01/2025

Dasi full hilarious video 🫢🫢🫢😁😁😁

01/01/2025

New saide visit project from jhulem

حقیقت ہے یہ بات
26/12/2024

حقیقت ہے یہ بات

26/12/2024

Waterproofing rooms check ✅ it

Address

Taunsa Sharif Tibbi Qasrani
Tibbi Qaisrani
5551

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shabi Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category