Tirah Valley - Maidan

Tirah Valley - Maidan The Tirah also spell as Terah,also called Tirah Valley Maidan is located in khyber District of Kpk , Pakistan.
(4)

Exploring beauty, Culture, traditions, languages of the beautiful khyber �

13/06/2026

مہربان کلے کوکی خیل
وادی تیراہ میدان
ضلع خیبر خیبرپختونخوا

12/06/2026

پختون قوم دا ژوندی سڑی قدر نہ کوی چی کلہ وفات شی بیا ئے صیفتونہ کوی اللہ تعالٰی ئے مغفرت نصیب کہ آمین ثم آمین

رنئكي ❤️وادی تیراہ میدان ضلع خیبر خیبرپختونخوا
11/06/2026

رنئكي ❤️

وادی تیراہ میدان ضلع خیبر خیبرپختونخوا

07/06/2026

برگ ڈیم ذخہ خیل تحصیل لنڈیکوتل ضلع خیبر ، خیبرپختونخوا

علی مسجد سے آدھے گھنٹے کے فاصلے پر واقع برگ ڈیم ذخہ خیل واقع ہے۔

خوشگوار موسم ، تازہ اب وہوا زہنی سکون کیلئے ایک بہترین سپاٹ ہے۔
جب کہی موقع ملے تو ایک بار ضرور چکر لگائیں۔


06/06/2026

جنت نظیر وطن کو کس کی بری نظر لگی 💔
ملک دین خیل وادی تیراہ میدان ضلع خیبر خیبرپختونخوا

✨ عید مبارک ✨ہماری طرف سے تمام اہلِ وطن کو عید الاضحی مبارک۔لیکن دل آج بھی اداس ہے… 💔میرے گاؤں میں میری ماں آج بھی اکیلی...
27/05/2026

✨ عید مبارک ✨

ہماری طرف سے تمام اہلِ وطن کو عید الاضحی مبارک۔
لیکن دل آج بھی اداس ہے… 💔
میرے گاؤں میں میری ماں آج بھی اکیلی ہے
آخر ان ظالموں نے ہمیں اپنے ہی جنت جیسے وطن سے کیوں دور کیا؟
وہ گھر وہ پہاڑ وہ چشمے، وہ خوشیاں سب یاد آتے ہیں
عید تو آ گئی مگر اپنوں کے بغیر ہر خوشی ادھوری لگتی ہے 🥀

وادی تیراہ میدان کا تازہ ترین صورتحال ❤️ضلع خیبر خیبرپختونخوا
24/05/2026

وادی تیراہ میدان کا تازہ ترین صورتحال ❤️
ضلع خیبر خیبرپختونخوا

اگلے 72 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخواہ کے بالائی علاقوں اور گلگت بلتستان کے تمام علاقوں میں وقفے وقفے سے گرج چمک تیز ہواؤ...
20/05/2026

اگلے 72 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخواہ کے بالائی علاقوں اور گلگت بلتستان کے تمام علاقوں میں وقفے وقفے سے گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ☔️ متوقع ہے۔


Sojhal Weather Guru

جھنڈا چنہ پہلے اور اب کی تصاویر 💔لرباغ وادی تیراہ میدان ضلع خیبر خیبرپختونخوا
20/05/2026

جھنڈا چنہ پہلے اور اب کی تصاویر 💔

لرباغ وادی تیراہ میدان ضلع خیبر خیبرپختونخوا

Address

Tirah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tirah Valley - Maidan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tirah Valley - Maidan:

Share