20/05/2026
🌄 ناران کی حسین وادیوں کی سیر
سستے ترین پیکج میں اب برف باری کے دلکش مناظر انجوائے کریں عید کے دوسرے دن شام 5 بجے روانگی ہو گی انشاء اللہ
۔.۔ پک اینڈ ڈراپ کمالیہ۔رجانہ۔پیر محل۔ٹوبہ گوجرہ،سمندری ۔شورکوٹ ۔جھنگ۔.فیصل اباد
✨ پیکج میں شامل:
✅ آرام دہ لگژری ٹرانسپورٹ(2) ناشتہ (3) رات کا کھانا
✅ خوبصورت ہوٹلز میں قیام
✅ بون فائر
✅ سیاحتی مقامات: بالاکوٹ، جھیل سیف الملوک، بٹہ کنڈی، شوگران، سری پائے۔کیوائی واٹر فال بابو سر ٹاپ لولو سر جھیل۔اور راستے میں جتنے دلکش مقامات اور ابشار وغیرہ سب کی سیر کروائی جائے گی
👨👩👧👦 فیملیز اور شادی شدہ جوڑوں کے لیے بہترین علیحدہ روم۔
اس سیزن کا عید اسپیشل ٹوور ہیں جلد اپنی سیٹ بک کروائیں 03110653156
Live Sow Fall Enjoy krain With Dream World Tourism