Jakhar Associate's

Jakhar Associate's Overseas Employment Promoters

10/05/2026
محترم ٹریڈ پارٹنر،📌 ڈراپ باکس سروسڈراپ باکس سروس سے استفادہ کرنے کے لیے براہِ کرم اپنا پاسپورٹ ہمارے مقررہ ڈراپ باکس میں...
04/05/2026

محترم ٹریڈ پارٹنر،
📌 ڈراپ باکس سروس
ڈراپ باکس سروس سے استفادہ کرنے کے لیے براہِ کرم اپنا پاسپورٹ ہمارے مقررہ ڈراپ باکس میں جمع کروا دیں۔
ہم آپ کو معیاری سروس اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کرواتے ہیں۔
آپ کے اعتماد کا شکریہ۔
🏢 جکھڑ ایسوسی ایٹس
اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز
📍 اسلام آباد ڈراپ باکس نمبر: 029
Jakhar Associates
Overseas Employment Promoters
📄 لائسنس نمبر: 3958/LHR/2016
👤 سکندر ریاض جکھڑ
📞 رابطہ نمبر:
📱 0333-6618597
📱 0321-7473262
📍 ایڈریس:
آفس نمبر 8، فرسٹ فلور، حبیب پلازہ، نیشنل مارکیٹ، اصغر مال سکیم، چاندنی چوک، راولپنڈی۔

Jakhar Associate's
25/04/2026

Jakhar Associate's

اقامہ ایکسپائر ہونے کے بعد Out Pass پر Exit — مکمل گائیڈ✅ اگر آپ کا اقامہ ایکسپائر ہو چکا ہے اور آپ Out Pass پر Exit لیت...
25/04/2026

اقامہ ایکسپائر ہونے کے بعد Out Pass پر Exit — مکمل گائیڈ

✅ اگر آپ کا اقامہ ایکسپائر ہو چکا ہے اور آپ Out Pass پر Exit لیتے ہیں

اگر:

▫ آپ کا اقامہ ایکسپائر ہو چکا ہے
▫ آپ Out Pass (Emergency Exit) کے ذریعے سعودی عرب سے باہر جاتے ہیں
▫ اور آپ کے اوپر:

❌ ہروب (absconding) نہیں ہے
❌ کوئی کریمنل کیس نہیں ہے
❌ ٹریفک جرمانے یا بقایا بل نہیں ہیں
❌ کوئی انٹری بین نہیں ہے

👉 تو عام طور پر:

✔ آپ دوبارہ سعودی عرب آ سکتے ہیں
✔ آپ نیا ورک ویزا یا وزٹ ویزا حاصل کر سکتے ہیں

⚠️ اہم باتیں (ضرور جانیں)

❗ درج ذیل صورتوں میں مسائل آ سکتے ہیں:

1️⃣ اگر آپ پر ہروب ہے
➡️ اکثر صورتوں میں انٹری بین لگ جاتا ہے

2️⃣ اگر فائنل ایگزٹ سسٹم میں درست طریقے سے نہیں لگا
➡️ مستقبل میں انٹری میں مسئلہ ہو سکتا ہے

3️⃣ اگر اوور اسٹے (مدت سے زیادہ قیام) ہوا ہے
➡️ بعض کیسز میں 3 سال کا بین لگ سکتا ہے

📌 ڈیپورٹ (ترحیل) کیس

اگر آپ کو ترحیل کیا گیا ہے:

🚫 اکثر صورتوں میں فنگر پرنٹ بین لگ جاتا ہے
➡️ دوبارہ انٹری مشکل ہو سکتی ہے

📄 بہت اہم ہدایات

✅ سعودی عرب واپس آنے سے پہلے:

▫ جوازات سے کلیئرنس پیپر حاصل کریں
▫ اپنا اسٹیٹس Absher یا آفیشل سسٹم میں چیک کریں

✅ حتمی نتیجہ

✔ کلین ریکارڈ + Out Pass = واپسی کے زیادہ چانس
❗ نیا ویزا اپلائی کرنے سے پہلے اپنا اسٹیٹس لازمی چیک کریں.

لاہور ہائی کورٹ کا ایک تاریخی فیصلہ: اب ہر مسافر کو تحریری طور پر بتایا جائے گا کہ اسے کیوں روکا گیا اور کس قانون کے تحت...
19/12/2025

لاہور ہائی کورٹ کا ایک تاریخی فیصلہ: اب ہر مسافر کو تحریری طور پر بتایا جائے گا کہ اسے کیوں روکا گیا اور کس قانون کے تحت روکا گیا، یہ ایک اہم کامیابی ہے جو مسافروں کے حقوق کی حفاظت کو مضبوط بناتی ہے اور انہیں قانونی تحفظ فراہم کرتی ہے۔

18/11/2025

40 سال کی عمر تک آپ کو یہ سب چیزیں سیکھ لینی چاہییں اور اپنے پہ اپپلائی کر لیں۔ ضرور پڑھیں

1. کوئی آپ سے زیادہ پیسے کماتا ہے۔ یہ وہ اپنے لئے کماتا ہے اس لئے اس ریس میں نہ پڑیں۔ آپ اپنی زندگی پہ فوکس رہیں۔

2. خلفشار (distraction) کامیابی کا سب سے بڑا قاتل ہے۔ یہ آپ کے دماغ کو جامد اور تباہ کر دیتا ہے۔

3. ایسے لوگوں سے مشورہ نہ لیں جو وہاں نہیں جہاں تک آپ جانا چاہتے ہیں۔

4. کوئی بھی آپ کو مسائل سے نکالنے نہیں آ رہا۔ آپ کی زندگی 100% آپ کی ذمہ داری ہے۔

5. آپ کو موٹیویشن کے لئے سو کتابیں بھی کم ہیں۔ البتہ اگر آپ ڈسپلن اختیار کریں اور ایکشن لیں تو وہی کافی ہو گا۔

6. پریشان نہ ہوں اگر آپ ڈاکٹر، انجینئر، وکیل نہیں بن سکے۔ اگر چیز بیچنا سیکھ جاتے ہیں تو آپ صرف اگلے 90 دنوں میں زیادہ پیسہ کما سکتے ہیں۔

7. کوئی بھی آپ کی پرواہ نہیں کرتا۔ لہذا شرم، جھجھک چھوڑیں، باہر جائیں اور اپنے مواقع خود پیدا کریں۔

8. اگر آپ کسی کو اپنے سے زیادہ ذہین پاتے ہیں، تو اس کے ساتھ کام کریں، مقابلہ نہ کریں۔

9. تمباکو نوشی کا آپ کی زندگی میں 0 فائدہ ہے۔ یہ عادت صرف آپ کی سوچ کو کم کرے گی اور آپ کی توجہ کو کم کرے گی۔

10. سکون سب سے بری لت ہے اور ڈپریشن کا سستا ٹکٹ۔ اپنی طاقت آزماؤ اور ہر روز خود کو چلینج کریں۔

11. لوگوں کو اس سے زیادہ نہ بتائیں جس کی انہیں جاننے کی ضرورت ہے، اپنی رازداری کا احترام کریں۔

12. ہر قیمت پر شراب سے پرہیز کریں۔ اپنے حواس کھونے اور احمقانہ کام کرنے سے بدتر کوئی چیز نہیں۔

13. اپنے معیار کو بلند رکھیں اور کسی چیز کے لیے بس نہ کریں صرف اس لئے کہ وہ آسانی سے دستیاب ہے۔

14. آپ جو خاندان بناتے ہیں وہ اس خاندان سے زیادہ اہم ہے جس سے آپ آتے ہیں۔

15. خود کو 99.99% ذہنی مسائل سے بچانے کے لیے ذاتی طور پر کسی سے کچھ نہ لینے کی اپنی تربیت کریں۔

*فوری ضرورت برائے 🇸🇦 سعودی عرب*سلف سلیکشن ریڈی وکالہ فوریENO_*کمپنی: شرکہ عبدالرحمن الجریسی*_*عامل بنا*      931301:Navt...
18/11/2025

*فوری ضرورت برائے 🇸🇦 سعودی عرب*
سلف سلیکشن ریڈی وکالہ فوریENO
_*کمپنی: شرکہ عبدالرحمن الجریسی*_
*عامل بنا*
931301:Navttc
*🔘 جنرل لیبرز ہیلپرز* (20 عدد)
_(کنسٹرکشن لیبرز کا کام ہوگا)_
صحت مند و تندروست اور مضبوط جان والے بندے

💰 *سیلری: 1000 ریال+اوورٹائم*

❗عمر 21 سے 35 سال تک❗
👈 ڈیوٹی 8 گھنٹے+اوورٹائم
👈 رھائش🏡 +میڈیکل 💉+ ٹرانسپورٹ 🚌بذمہ کمپنی
باقی مراعات سعودی لیبر کے مطابق🇸🇦

*jakhar associates*
*جکھڑایسوسی ایٹس*
*_License OPs&HRD/3958/LHR_*
علامہ اقبال روڈ نزد ڈاکخانہ خاص ٹوبہ ٹیک سنگھ۔
Ph: 046-2513958
Cell: 0327-4705361
Cell: 0333-6618597
Email: *[email protected]*

*فوری ضرورت برائے 🇸🇦 سعودی عرب* ریڈی وکالہ اسلام آباد فوریENOعامل تنظيف مكاتب ومنشآتNavttc: 911203*🔘 جنرل لیبر* (86 عدد)...
18/11/2025

*فوری ضرورت برائے 🇸🇦 سعودی عرب*
ریڈی وکالہ اسلام آباد
فوریENO
عامل تنظيف مكاتب ومنشآت
Navttc: 911203

*🔘 جنرل لیبر* (86 عدد)
_(کنسٹرکشن لیبرز کا کام ہوگا)_
صحت مند و تندروست اور مضبوط جان والے بندے
💰 *سیلری: 1000+ 300 ریال
❗عمر 21 سے 35 سال تک❗
👈 ڈیوٹی 8گھنٹے
👈 رھائش🏡 +میڈیکل 💉+ ٹرانسپورٹ 🚌بذمہ کمپنی
باقی مراعات سعودی لیبر کے مطابق🇸🇦

*jakhar associates*
*جکھڑایسوسی ایٹس*
*_License OPs&HRD/3958/LHR_*
علامہ اقبال روڈ نزد ڈاکخانہ خاص ٹوبہ ٹیک سنگھ۔
Ph: 046-2513958
Cell: 0327-4705361
Cell: 0333-6618597
Email: *[email protected]*

Protector Registration اس میں پروٹیکٹر کے مطلق معلومات ہیں #نوٹ https://whatsapp.com/channel/0029VaztdyHFMqrgYmwtgn2gرہی...
18/11/2025

Protector Registration
اس میں پروٹیکٹر کے مطلق معلومات ہیں
#نوٹ https://whatsapp.com/channel/0029VaztdyHFMqrgYmwtgn2g
رہی بات انشورنس کی
اس کے بارے علماء اکرام سے رہنمائی لیں
#گلیات # # #

Address

Allama Iqbal Road Near Post Office
Toba Tek Singh

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

0462513958

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jakhar Associate's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category