13/10/2022
*انتہائی بری خبر*
*عرب الامارات نے جو ویزٹ ویزے متعارف کروائیں ہیں 2 مہینے کے ویزٹ ویزے*
*یہ صرف وزٹ کے مقصد کے طور پر استعمال ہو سکتے ہیں*
*وہاں جتنے مسافر ہیں ان کے لئے ویزٹ ویزے Renewal نہیں ہو رہے ہیں*
*کیونکہ امارات چاہتا ہے کہ جتنے لوگ ویزٹ کے مقصد پہ آ کر کام کاج کر رہے ہیں وہ واپس لوٹ جائیں اور شاید شاید عرب امارات اس جاب سیکنگ کے نام پہ کوئی دوسرا ویزٹ ویزہ متعارف کروا رہا ہے تاکہ جو محسوس لوگ جاب سیکنگ کے مقصد سے آئیں گے وہ ان ویزوں پہ آئیں گے اور جو امارات کا وزٹ کر کے واپس جانا چاہیں گے وہ وزٹ ویزہ پہ آئیں گے جس کا میعاد ایک مہینہ بھی ہے اور 2 مہینے بھی*
*لہذا اس لمبے تحریر کا مقصد یہی ہے ہمارا کہ جن ایجنٹس خضرات نے ہماری کمپنی سے وزٹ ویزہ لیا ہوا ہے*
*وہ سب ایجنٹ اپنے اپنے مسافروں کو خبردار کر دو کہ الامارات خاص مدت تک اپنے ملک کے اندر وزٹ ویزہ پہ موجود مسافروں کو دوبارہ وزٹ ویزہ نہیں Extand کر رہے ہیں اور نہ ہی اس کا ویزٹ ایمپلائیمنٹ میں Exchange کر رہے ہیں*
*ان تمام ٹریڈ پارٹنرز سے ریکویسٹ ہے کہ جن کے مسافروں کے ویزے ہماری کمپنی سے لگے ہیں ان کی واپسی کا بندوبست کی ذمہ داری اپ کی ہے کیونکہ اس نیو قانون کی پس منظر میں 5500 درھم جرمانہ (Absconding) لاگو ہو گئی ہے*
*اب اگر اپ کا مسافر اوور سٹے ہو جاتا ہے تو اپ کا اور ہم سب کا کاروبار تباہ ہو سکتا ہے*
*اپنے اپنے مسافروں کو وقت سے پہلے خبر پہنچاوں کہ وہ یا تو وہاں ویزہ لگا دیں یا وزٹ رینیول کی کوشش کریں اور اگر یہ دونوں نہ ہو سکیں*
*تو واپسی کا بندوبست کر لیں*
*آپ کی تعاون کا شکریہ*