Zaki law firm

  • Home
  • Zaki law firm
Call Directions Contact the business

Zaki law firm زکی لاء فرم ⚖️
آف لوڈنگ، ٹیکس، فیملی، سول و دیگر قانونی معاملات
قانون سمجھیں، اپنے حقوق جانیں
Office no 103, 7th floor, Rajpoot Heights Mozang Lahore

07/08/2026

پنجاب حکومت کا اہم اقدام
اشٹام فروشوں کی اجارہ داری ختم
؛
اب آپ وکلاء سمیت ہر شخص آن لائن اشامپ پیپر ڈاؤں لوڈ کرسکتا ہیں
📌 پنجاب ای اسٹمپ پیپر آن لائن حاصل کرنے کا مکمل طریقہ کار (Step by Step Guide)

اگر آپ گھر بیٹھے ای اسٹمپ پیپر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو درج ذیل مراحل پر عمل کریں:

✅ مرحلہ 1:
Punjab e-Stamping System کی ویب سائٹ پر جائیں۔

✅ مرحلہ 2:
اپنا موبائل نمبر درج کر کے OTP کے ذریعے تصدیق (Verification) مکمل کریں۔

✅ مرحلہ 3:
اسٹمپ پیپر کی نوعیت (مثلاً اقرار نامہ، کرایہ نامہ، حلف نامہ، شراکت نامہ، پاور آف اٹارنی وغیرہ) منتخب کریں۔

✅ مرحلہ 4:
خریدار اور متعلقہ فریقین کی معلومات درج کریں، جیسے نام، شناختی کارڈ نمبر اور پتہ۔

✅ مرحلہ 5:
اسٹمپ ڈیوٹی کی رقم درج کریں اور سسٹم سے Payment Slip Identification (P*S) حاصل کریں۔

✅ مرحلہ 6:
P*S کے ذریعے مقررہ رقم بینک، ATM، موبائل بینکنگ، ایزی پیسہ یا جاز کیش کے ذریعے جمع کروائیں۔

✅ مرحلہ 7:
ادائیگی کی تصدیق کے بعد سسٹم سے ای اسٹمپ پیپر ڈاؤن لوڈ کریں۔

✅ مرحلہ 8:
ڈاؤن لوڈ شدہ ای اسٹمپ پیپر کا پرنٹ نکالیں اور مطلوبہ قانونی دستاویز کے ساتھ استعمال کریں۔

⚖️ اہم نوٹ:
✔️ ای اسٹمپ پیپر پر موجود یونیک نمبر اور QR کوڈ کے ذریعے اس کی تصدیق کی جا سکتی ہے۔
✔️ معلومات درج کرتے وقت شناختی کارڈ نمبر، نام اور اسٹمپ کی نوعیت احتیاط سے درج کریں۔

01/08/2026
24/07/2026

ایک مسافر جو ازبکستان جا رہا تھا اور آفلوڈ کر دیا گیا جبکہ اس کے پاس مکمل سفری دستاویزات جن میں ھوٹل بکنگ اور ٹکٹ و ویزہ درست تھا مورخہ 17-07-2026 کی ٹکٹ کروائی امیگریشن عملہ کی طرف سے یہ بول کر آف لوڈ کر دیا گیا کہ آپ کی ھوٹل کنفرم بکنگ نہ ھے دوسری دفعہ کنفرم ھوٹل بکنگ کے ساتھ دوبارہ ٹکٹ کی مورخہ 19-07-2026 کی پھر بنا کسی وجہ کے آف کر دیا ۔بالآخر تنگ ھار کر محمد عمر نے جسکو 2 دفعہ آفلوڈ کر دیا گیا تھا ایڈووکیٹ ھائکورٹ زاھد اقبال ذکی قریشی( امیگریشن کنسلٹنٹ )سے رابطہ کیا ۔ ذکی لاء فرم کی ٹیم نے لاہور ہائی کورٹ لاہور ریٹ پیٹیشن فائل کی جس میں ایف آئی اے کو پارٹی نبا گیا تھا جسٹس امجد رفیق نے ذاھد اقبال ذکی ایڈووکیٹ کے دلائل پر فوری ایف آئی اے کو حکم صادر فرمایا کہ پنشنرز کو ازبکستان جانے دیا جائے
نوٹ:اب کوئی بھی آف لوڈ نہیں ھو گا قانون کی پاسداری ھوگی
ہماری خدمات حاصل کرنے کیے لیے اس نمبر پر رابطہ کر سکتے ھیں 03088739636

Your Trusted Partner for Global Opportunities✈️ Visit Visas | Work Permits | Immigration Services⚖️ Legal Case Consultat...
11/07/2026

Your Trusted Partner for Global Opportunities

✈️ Visit Visas | Work Permits | Immigration Services
⚖️ Legal Case Consultation & Professional Guidance
📑 Documentation Support & Case Processing
🤝 Reliable, Transparent & Client-Focused Services

Helping individuals and families navigate their journey with confidence.

*ZAKI LAW FIRM & IMMIGRATION CONSULTANT*Your trusted partner for global visa and travel solutions.We provide:* 🌍 Visit V...
10/07/2026

*ZAKI LAW FIRM & IMMIGRATION CONSULTANT*

Your trusted partner for global visa and travel solutions.

We provide:

* 🌍 Visit Visas (All Countries)
* 🎓 Study Visas
* 💻 E-Visas
* ⚖️ Legal Case Consultation & Professional Guidance
* 🏨 Hotel Bookings
* ✈️ Travel Assistance & Visa Consultation
* 📄 Complete Visa Documentation Support

Fast, reliable, and professional immigration services.

Address

Office No 103, 7th Floor Rajpoot Heights Mozang Lahore

54000

Telephone

+923088739636

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zaki law firm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zaki law firm:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed travel agency?

Share