*مکہ میں پاکستانی بھکاریوں کی بڑی تعداد ہونے کا انکشاف، سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے ایک شخص بتا رہا ہے اس طرح کی 200 کے قریب خواتین ہیں جو مکہ میں مانگ کر پاکستان کا نام بدنام کررہی ہیں۔۔۔!!!*۔۔۔
25/11/2024
ER 26NOV ISBRUH 1325 1610
*RATE 95,000*
*====================* *For more information* *====================* *Ph*: *0942-221199* *Mob*:*0300-1170888* *Mob*:*0301-5331521* *Mob*:*0303-0150011* *Email* *[email protected]* *ZAHID TRAVEL SERVICES* *Add* *Opp. Side National Bank G.T Road Distt Bajaur*
20/11/2024
*موبائل استعمال کی وجہ سے تقریباً ھر گھر میں یہی حال ہے ، گھر میں خوشحالی اور سکون کہاں سے آئے گا ؟ جب قرآن کی یہ حالت ہے تو ھماری دعا کہاں سے قبول ھو گی ، ھم کس منہ سے اللّٰہ سے دعا مانگتے ہیں ؟*
*خدارا اپنا جائزہ لیں اور روزانہ قرآن کی تلاوت کیا کریں صبح کی نماز کے بعد یقین کریں ایسا سکون پائیں گے ان شاءاللہ تعالیٰ جو کبھی محسوس نہیں کیا ہوگا آپ نے ۔۔ہم کہتے ہیں اللّٰہ پاک ہماری دعائیں نہیں سنتے جب کہ ہم اللّٰہ کو مکمل طور پہ بھول گئے ہیں 💔 ۔۔۔۔ جب ہم اللّٰہ کو بھولا دینگے تو اللہ بھی ہمیں بھولا دینگے💔 ۔۔۔۔۔ہر روز اللّٰہ پاک سے اپنا تعلق اپڈیٹ کرتے رہیں ۔۔۔۔۔کیونکہ ہم اللّٰہ کے محتاج ہیں ۔۔۔۔۔وہ تو بادشاہ ہے ۔۔۔۔ معجزوں کا بادشاہ 🕋*
*اللّٰہ ھمارے حال پر رحم فرمائیں 😓😓 ۔*
08/10/2024
Peshawar Airport Will Be Closed
18 to 22Oct For 5 Days Due to Runway Maintenance Work
10/07/2024
علان گمشیدہ گئی
عمیر ۔۔۔۔۔عمر 15سال۔۔والد کا نام عبدالسلام گاؤں کوٹوالو 3 دن سے لاپتہ ہے اگر کسی کو ملا تو اس نمبر پہ رابطہ کرے
03038262865
03038891700
15/06/2024
اللّٰہ تعالیٰ ربّ ذوالجلال والاکرام
غفور الرحیم
ھماری خطائیں معاف فرما دے آمین ثم آمین انشا اللّہ تعالیٰ آمین
Be the first to know and let us send you an email when Zahid Travel Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.