9 Travel & Tours

  • Home
  • 9 Travel & Tours
Call Directions

9 Travel & Tours 9 Travel & Tours - The Name of Quality Travels. Associated with all time famous Noha Khuwan Syed Farhan Ali Waris.

01/07/2026
ان شاء اللہ (ج) بتوفیق اللہ سبحان و تعالٰی بتائید محمد (ص) و آل محمد (ع) مثل سالہائے گزشتہ یوم سیدہ زینب (س) آج رات 8:15...
01/07/2026

ان شاء اللہ (ج)
بتوفیق اللہ سبحان و تعالٰی
بتائید محمد (ص) و آل محمد (ع)

مثل سالہائے گزشتہ یوم سیدہ زینب (س)

آج رات 8:15 بجے

آپ سے پابندی وقت کے ساتھ شرکت کی گزارش ہے

28/03/2026
قرآن خوانی و مجلس ترحیم بسلسلہ چہلم ہمارے پیارے والد محترم زوار حاجی طالب حسین صاحب 14 فروری 2026 بروز ہفتہ کو خالق حقیق...
26/03/2026

قرآن خوانی و مجلس ترحیم بسلسلہ چہلم
ہمارے پیارے والد محترم زوار حاجی طالب حسین صاحب 14 فروری 2026 بروز ہفتہ کو خالق حقیقی سے جا ملے تھے
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ سبحان و تعالٰی بحق محمد(ص) و آل محمد (ع) انہیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے(الٰہی آمین )
جن کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی و مجلس ترحیم کا اہتمام کیا گیا ہے آپ کی شرکت ہم شکستہ دلوں اور روح مرحوم کی تسلی اور خوشنودی کا باعث ہو گی

عدم شرکت کی صورت میں 1 بار سورہ فاتحہ اور 3 بار سورہ اخلاص اول و آخر 3 بار درود کے ساتھ پڑھ کے مرحوم و مغفور کو ہدیہ کر دیں

سوگواران:
پسران ، اہل خانہ ، اعزاء و اقرباء

ان شاء اللہ (ج) بتوفیق اللہ سبحان و تعالٰی (ج)بتائید محمد (ص) و آل محمد (ع) سالانہ یوم سیدہ زینب (س) آج 8:15 بجے شب بمقا...
10/07/2025

ان شاء اللہ (ج)
بتوفیق اللہ سبحان و تعالٰی (ج)
بتائید محمد (ص) و آل محمد (ع)
سالانہ یوم سیدہ زینب (س)
آج 8:15 بجے شب
بمقام امام بارگاہ قصر ابو طالب (ع)
شاہی چوک غلام محمد آباد فیصل آباد

Address


Opening Hours

Monday 11:00 - 20:00
Tuesday 11:00 - 20:00
Wednesday 11:00 - 20:00
Thursday 11:00 - 20:00
Friday 11:00 - 20:00
Saturday 11:00 - 20:00

Telephone

923162295801

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 9 Travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed travel agency?

Share