Darkut vally trekking club

Call Directions Website Contact the business

Darkut vally trekking club History
Gilgit was an important city on the Silk Road, along which Buddhism was spread from South As

02/06/2026
درکوت ویلی یاسین کا آخری گاؤں ہے خوبصورتی کے لحاظ سے دیکھا جاۓ تو گھوم گھوم کر دل نیہں بھرتا۔چاروں طرف گلیشز اور قدرتی ج...
02/06/2026

درکوت ویلی یاسین کا آخری گاؤں ہے خوبصورتی کے لحاظ سے دیکھا جاۓ تو گھوم گھوم کر دل نیہں بھرتا۔چاروں طرف گلیشز اور قدرتی جھیلیں موجود ھے وہاں پہاڈ کے دامن سے ایک گرم چشمہ نکلتا ہے جو کئی بیماریوں کا علاج اور لوگ شفا اب کے طور پر پیتے ہے۔۔درکوت سے آپ پیدل ٹریک کر کے بوروغل بزریعہ گلیشیر پہنچتے ہے جو کہ 2 دن کا سفر ھے دوسرا راستہ اشکومن کے ساتھ ملتا ھے جو کہ تین دن کا سفر ھے تیسرا غموبر سے ہوتے ہوۓ تھوئی اور وہاں سے میستوج چترال نکالتا ھے جو کہ چار دن کا سفر ھے۔۔اگر کوئی فمیلی جو شارٹ ٹریکس کے شوقین ہے موضوع جگہ ہے آپ ارم سے چار دن وہاں رہ کر شارٹ ٹریکس کر سکتے۔ہےجس میں خلتر لیک ۔۔گارتینز واٹرفال۔۔۔غموبر جوڈوا لیک ۔۔۔اور گرم چشمہ گیکوشی شامل ھے۔گیسٹ ھاؤس آپ کو مناسب رینٹ پر ملتے ھے ۔۔کھانے پینے کے چیزے بھی مقامی جگہ پر میلنگے ۔۔۔راستہ بلکل سفٹی اور چھوٹی بڑی گاڈی لیے کر ارم سے آسکتے ہے۔۔۔گیلگت سے چھے گھنٹے کے مسافت پر ھے۔۔گیلگت سے ٹرانسپورٹ ارم سے مل جاتے ھے۔۔۔
رابطہ۔نمبزز ۔۔۔۔03554355112...03425562354 بلال درکوت۔۔۔۔۔

Address

Ghizer Gb
Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darkut vally trekking club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Darkut vally trekking club:

Shortcuts

Share

Category