This page is dedicated for sharing the diverse and rich culture and the beauty of Pakistan to the World, through sharing images, videos and stories.
10/08/2024
اسفالٹ ورک کیل تا تاؤبٹ روڈ 👍
سیاح حضرات کے لیئے خوشخبری کیل تا تاؤبٹ روڈ پر اسفالٹ کا کام تیزی دی جاری ہے امید ہے کہ برف پڑنے سے پہلے کافی حد تک کام مکمل کر لیا جاۓ گا اور روڈ پکی ہونے کے بعد سیاح حضرات آسانی سے تاؤبٹ تک اپنے کار پر جاسکیں گئے
♥️
27/07/2024
مظفرآباد شہر
10/04/2024
22/08/2023
ضلع بٹگرام کی تحصیل آلاٸی میں چئیر لفٹ کی تین رسیوں میں سے دو رسیاں ٹوٹ چکی ہیں ۔ اس میں سکول کے 8 بچے اور دو اساتذہ ہیں ۔
پچھلے چار گھنٹوں سے یہ لوگ زندگی اور موت کی کشمکش میں ہیں ۔ ریسکیو آپریشن کے لئے پچھلے چار گھنٹوں سے لوگ منتیں کر رہے ہیں خدارا ان انسانوں کو بچائیے ۔
Be the first to know and let us send you an email when Tour of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.