13/08/2025
یومِ آزادی مبارک ہو! 🇵🇰
یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ آزادی قربانی اور محنت سے حاصل ہوتی ہے۔
آئیے عہد کریں کہ ہم اپنے پیارے وطن پاکستان کو ترقی، امن اور خوشحالی کی راہ پر آگے بڑھائیں گے۔
پاکستان ہمارا فخر ہے، اس کی حفاظت اور خدمت ہمارا فرض ہے۔
Al-Fahim Travel & Tours
آپ کا سفر، پاکستان کے ساتھ ✈️🇵🇰
📞 03061266157