Karwan e Khawaja Pvt Ltd

Karwan e Khawaja Pvt Ltd Hajj Umrah Services, Online Ticketing

29/08/2023
خوشخبریسعودی عرب میں جس نے ڈبل ڈوز لگائی ہے تو اس کے لئے ڈائریکٹ فلائیٹ کی اجازت دی گئی ہےٹکٹ کیلئے رابطہ کرے03007340980
24/08/2021

خوشخبری
سعودی عرب میں جس نے ڈبل ڈوز لگائی ہے تو اس کے لئے ڈائریکٹ فلائیٹ کی اجازت دی گئی ہے
ٹکٹ کیلئے رابطہ کرے
03007340980

🛑    سعودی عرب نے 4 اکتوبر سے عمرہ اور زیارت کی اجازت دے دی۔سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سعودی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں ...
26/09/2020

🛑

سعودی عرب نے 4 اکتوبر سے عمرہ اور زیارت کی اجازت دے دی۔
سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سعودی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو عمرہ اور زیارت کی اجازت ہوگی جب کہ عمرہ مرحلہ وار بحال کیا جائے گا۔
سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے بتایا گیا ہےکہ پہلے مرحلے میں شہریوں اور مملکت میں مقیم 6 ہزار افراد کو 4 اکتوبر سے عمرہ کی ادائیگی کی اجازت دی گئی ہے جب کہ دوسرا مرحلہ 18 اکتوبر اور تیسرا مرحلہ یکم نومبر سےشروع ہوگا
چوتھے مرحلے میں عمرہ، زیارت اور نمازوں کی 100 فیصد اجازت ہو گی اور یہ اجازت اس وقت دی جائےگی جب متعلقہ حکام وبا کےخطرات ختم ہونےکا فیصلہ کرلیں گے۔
سعودی وزارت داخلہ کے مطابق اس وقت روزانہ کی بنیاد پر تعداد 20 ہزار معتمرین بڑھائی جائےگی جب کہ 60 ہزار افرادکو مسجدالحرام میں نماز اداکرنےکی اجازت ہوگی۔
خیال رہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے مارچ میں عمرے پر پابندی عائد کی گئی تھی۔

#عاجل

‏خادم الحرمين يوافق بالسماح بأداء العمرة والزيارة تدريجيًا من داخل المملكة بداية من 17 صفر 1442هـ مع اتخاذ الإجراءات الاحترازية الصحية اللازمة.

24/09/2020

سعودی عرب سے اچھی خبر۔
30 ستمبر کو ختم ھو نے والے خروج میں 15 دن کا اضافہ۔
سعودی حکام ۔

 ۔۔۔ایک دوست کا پیغام۔۔۔۔السلام علیکم عزیز دوستوں کیسے ہیں آپ  سے یہ خبر شیئر کرنا چاہتا ہوں کہ میں سعودی عرب پہنچ چکا ہ...
19/09/2020

۔۔۔ایک دوست کا پیغام۔۔۔۔السلام علیکم عزیز دوستوں کیسے ہیں آپ سے یہ خبر شیئر کرنا چاہتا ہوں کہ میں سعودی عرب پہنچ چکا ہوں الحمد للہ آپ لوگوں کو #پاکستان ایئرپورٹ پر تین چیزوں کی ضرورت پڑے گی اس میں نمبر ایک ہے آپ کا ٹکٹ اور دوسرا نمبر کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ اور تیسری جو چیز ہے وہ ہے چھٹی والا ورک آپ نے یہ بات ضرور ذہن نشین کرنی ہے کہ آپ کا کرونا ٹیسٹ ویلڈ ہونا چاہیے یعنی ایکسپائر نہیں ہونا چاہیے اگر کسی کا ٹائم کے مطابق کرونا ٹیسٹ نہیں ہوگا تو اس کو ٹکٹ نہیں ملے گی اس کے بعد آپ کو ایئرپورٹ پر ایک ہیلتھ کارڈ دیا جائے گا جس کو آپ نے فل کر لینا ہے ہے وہ کارڈ آپ کا سعودی ایئر پورٹ پر اترتے ہیں چیک کیا جائے گا اس کے بعد آپ کی کرو نہ رپورٹ چیک کی جائے گی باقی وہی سسٹم ہے جو پہلے چل رہا تھا ۔سعودی ایئر پورٹ پر کسی قسم کی کوئی مشکل نہیں ہے کوئی رش نہیں ہوتا اتنا زیادہ آپ انشاءاللہ ایک گھنٹے سے پہلے ہی ایئرپورٹ سے فارغ ہوجائیں گے کوئی سختی نہیں ہے کوئی کچھ نہیں ہے آپ لوگوں کو ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔

جلد بازی میں مہنگا ٹیکٹ مت لیں سعودی گورمنٹ مزید آپ کی چھٹی بڑھا دے گی تھوڑا صبر کر لیں....
19/09/2020

جلد بازی میں مہنگا ٹیکٹ مت لیں سعودی گورمنٹ مزید آپ کی چھٹی بڑھا دے گی تھوڑا صبر کر لیں....

19/09/2020

حکومت پاکستان سے پر زور مطالبہ ہیں کی اورسیز پاکستانیوں کی درپیش مشکلات پر غور کریں
سعودی عرب سے پاکستان جانے کا ٹکٹ 1900سے 2500 لیکر ابھی پاکستان سے واپسی پر بھی، پاکستانی، 1لاکھ سے 170000 تک ریٹ رکھنا اورسیز پاکستانیوں کی ساتھ ظلم ہیں😥😪🙏
پلیز احتجاج کریں..... سوشل میڈیا ھی ھماری طاقت ھے.

الحاج محمد اشرف کملانہ 0300   03327340980
19/09/2020

الحاج محمد اشرف کملانہ
0300 0332
7340980

خوشخبری  نے  16-09-2020 سے   کی ٹکٹ   کرنے کی اجازت دے دی ہے اور کروناٹیسٹ درج ذیل لیبارٹریوں سے کرانا ہو گا
17/09/2020

خوشخبری

نے 16-09-2020 سے کی ٹکٹ کرنے کی اجازت دے دی ہے اور کروناٹیسٹ درج ذیل لیبارٹریوں سے کرانا ہو گا

Address

White House Club Road Vehari
Vehari
61100

Telephone

0673361611

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan e Khawaja Pvt Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karwan e Khawaja Pvt Ltd:

Share

Category