Daily survival with Ali

Daily survival with Ali Pakistan touring company. we facilitate all your needs.

Petrol update
19/08/2026

Petrol update

19/08/2026
یکم ستمبر سے فاسٹ رائیڈ باقاعدہ لانچ ہو رہی ہے جو سٹی تو سٹی  اور  شہر کے اندر ورک کرے گی indrive or yango سے اچھے فچر د...
19/08/2026

یکم ستمبر سے فاسٹ رائیڈ باقاعدہ لانچ ہو رہی ہے جو سٹی تو سٹی اور شہر کے اندر ورک کرے گی indrive or yango سے اچھے فچر دیکھنے کو میلں گیے اور کرایہ بھی ذیادہ ہوگا یہ پاکستانی🇵🇰 کمپنی ہے اور ہمیں پاکیستان کی کپمنی. کو پرموٹ کرنا چاہئے تاکہ کسی بھی ڈرائیور کو مسئلہ نہ ہو مسلم بلاوجہ اکاؤنٹ بلاک ہو جانا وغیرہ وغیرہ 🤷

ابھی اس لنک پر کلک کر کے فاسٹ رائیڈ پر اپنا اکاؤنٹ رجسٹر کریں اور اپنا1000 روپے کا بونس حاصل کریں! 🎁👇


عمران خان کا 24 اکتوبر 2019 کا ٹویٹ سوشل میڈیا پر وائرل
19/08/2026

عمران خان کا 24 اکتوبر 2019 کا ٹویٹ سوشل میڈیا پر وائرل

18/08/2026

عمران خان الشفاء انٹرنیشنل ہاسپٹل منتقلی

18/08/2026

ہاں جی قومیں ایسے ترقی کرتی ہیں یہ چیز میرے جان یہ چیز 🤣🤣

✅: تصویر اپلوڈ کرنے سے پہلے کافی دیر تک خاموشی طاری تھی مجھ پے🤐
18/08/2026

✅: تصویر اپلوڈ کرنے سے پہلے کافی دیر تک خاموشی طاری تھی مجھ پے🤐

:“زندگی میں لوگوں کے رویّوں کو دل پر مت لیا کرو،خاموشی سے محنت کرو، وقت خود سب کو جواب دے دیتا ہے۔
18/08/2026

:

“زندگی میں لوگوں کے رویّوں کو دل پر مت لیا کرو،
خاموشی سے محنت کرو، وقت خود سب کو جواب دے دیتا ہے۔

Company ghalt nahi hoti hum log theek nahi  hum essi rides ko offer hee q krte hain 10 km ki ride or pickup b 1km door s...
18/08/2026

Company ghalt nahi hoti hum log theek nahi hum essi rides ko offer hee q krte hain
10 km ki ride or pickup b 1km door se krny ayega fare dekhy

“زندگی میں ہر انسان کو خوش رکھنا ممکن نہیں،بس اپنی نیت صاف رکھیں، محنت کرتے رہیں،اور اللہ پر یقین رکھیں۔جو آج آپ کی قدر ...
17/08/2026

“زندگی میں ہر انسان کو خوش رکھنا ممکن نہیں،
بس اپنی نیت صاف رکھیں، محنت کرتے رہیں،
اور اللہ پر یقین رکھیں۔
جو آج آپ کی قدر نہیں کرتے،
وقت انہیں آپ کی قدر کرنا سکھا دے گا۔” ❤️

Address

Wah Cantt
Wah
0514

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily survival with Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category