Wahcantt

Wahcantt Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Wahcantt, Tourist Information Center, Wah.

یہ بیگ کسی کا حسن ابدال تا ٹیکسلا جاتے ہوے ایک رکشے میں رہ گیا ہے۔ جس کسی کا بھی ہو اس میں موجود سامان کی نشاندہی کروا ک...
26/01/2026

یہ بیگ کسی کا حسن ابدال تا ٹیکسلا جاتے ہوے ایک رکشے میں رہ گیا ہے۔ جس کسی کا بھی ہو اس میں موجود سامان کی نشاندہی کروا کر لے جایں۔۔
رابطہ نمبر 03315445337
APNA WAH

چند روز پہلے نیو سٹی فیز ٹو کے قریب ہونے والا اندھا قتل کہ ملزمان گرفتار. . . . تھانہ صدر واہ پولیس کی کارروائی، شہری  ک...
22/11/2025

چند روز پہلے نیو سٹی فیز ٹو کے قریب ہونے والا اندھا قتل کہ ملزمان گرفتار. . . .

تھانہ صدر واہ پولیس کی کارروائی،
شہری کے اندھے قتل کا معمہ حل،

مقتول نے قاتل کی آشنا کو ہراساں کیا ، قاتل اور قاتل کا ساتھی گرفتار،

ملزمان نے منصوبہ بندی سے مقتول کو بلایا اور اغواء کیا پھر تشدد کا نشانہ بنایا اور شدید ترین تشدد کرکے قتل کیا اور پھر 25/30 فٹ گہرے نالے میں برہنہ کرکے پھینک دیاتھا،
پولیس نے تفتیش کا دائرہ بڑھایا تو مقتول خرم کو اس کے اپنے ہی دوست محمد سلیم اور اسکے ساتھی جمشید خان عرف شینا قاتل نکلے،

سید آفتاب حسین شاہ صاحب SHO صدر واہ اور انکی ٹیم نے تفتیش کے دوران سینکڑوں سی سی ٹی وی کیمروں جدید ترین ٹیکنالوجی اور دیگر ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلی جنس ذرائع سے مدد لی،اور اندھے قتل کو کچھ ہی دنوں میں ٹریس کر لیا

گرفتار ملزمان نے انکشاف کیا کہ مقتول قاتل کی آشنا کو آیا روز تنگ کرتا تھا،

گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

اندھے قتل کی موثر تفتیش اور ملزمان کی گرفتاری پر سید خالد محمود ہمدانی صاحب CPO راولپنڈی ۔طلحہ ولی صاحب ایس پی پوٹھوہار ڈیویژن ، ملک ارشد محمود صاحب DSP/SPDO ٹیکسلا ، کاسید آفتاب حسین شاہ صاحب SHO تھانہ صدر واہ اور تھانہ صدر واہ کے پولیس افسران و اہلکاروں کو شاباش دی
شہریوں کی جان ومال پر حملہ کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،

Reference copied

31/10/2025
09/10/2025

ماشاءاللہ
رنگ کا کام کروانا ہوتو بھای سے ضرور رابطہ کریں۔ انتہائی اچھے اور محنتی ہیں۔ کام بھی بہترین ♥️

01/08/2025

واہ کینٹ زلزلے کے شدید جھٹکے

Address

Wah

Telephone

+923075217217

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wahcantt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Wahcantt:

Share