Pain Killer Tours

Pain Killer Tours Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pain Killer Tours, Tour guide, Basti Lalarukh, Wah Cantt, Wah.

27/05/2024

آپ اپنےکاغان ویلی ٹور کے دوران کونسے سیاحتی مقام میں رہنا پسند کریں گے.
ناران، بٹہ کُنڈی، بوڑاوائی
کمنٹ میں بتائیں

15/12/2021
حسینی پل  ہنزہہنزہ کی سیاحت کے بعد جب آپ خنجراب ٹاپ پاک چائنا بارڈر کی طرف روانہ ھوں ۔ تو گلمت کے قصبہ کے بعد حسینی گاؤں...
25/07/2021

حسینی پل ہنزہ
ہنزہ کی سیاحت کے بعد جب آپ خنجراب ٹاپ پاک چائنا بارڈر کی طرف روانہ ھوں ۔ تو گلمت کے قصبہ کے بعد حسینی گاؤں آئے گا۔ آپ نے سڑک کنارے لگے بورڈز پر دھیان رکھنا ھے۔ حسینی گاؤں کے ساتھ ہی ایک راستہ اس قدیم جھولا نما پل کی طرف جاتا ھے۔ جو کہ دریائے ہنزہ پر بنا ھوا ھے پیدل دس سے پندرہ منٹ کی آسان اترائی ھے ۔ یہ پاکستان کا سب سے منفرد انداز کا جھولا پل ( سسپنشن برج) ھے۔ پہلے یہاں تک پہنچنے کے لیے سڑک میں بہت زیادہ موڑ اور اترائی، چڑھائی تھی۔ عطاء آباد جھیل بننے کے بعد جب سڑک کی تعمیر نو کی گئی تو سڑک کے پیچ و خم دور کئیے گئے۔ پہلے یہ پل بالکل سڑک کے کنارے واقع تھا۔ نئی شاہراہِ قراقرم کے بننے کے بعد سڑک حسینی پل سے قدرے بلند اور دور ھو گئی۔ آپ کا گذر ھو تو کچھ سنسنی خیزی محسوس کرنے کے لیے ایک چکر تو پل کا لگا ہی آئیں خوشبو لگا کے ۔
Picture credit Khalid kajla

22/07/2021

Address

Basti Lalarukh, Wah Cantt
Wah
44000

Telephone

+923335760105

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pain Killer Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category