
18/10/2024
جمعہ مبارک!
آج کا دن برکتوں اور رحمتوں سے بھرا ہے۔ اس مقدس دن کو یاد رکھیں اور اپنے رب کی عبادت کریں۔ سورۃ کہف کی تلاوت کریں، جو ہمیں ہدایت اور سکون عطا کرتی ہے۔
اللہ ہم سب کی دعاؤں کو قبول فرمائے اور ہمیں اپنی رحمتوں سے نوازے۔ آمین