Ajmal S Travel&Tour's

Ajmal S Travel&Tour's Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ajmal S Travel&Tour's, Travel Company, Talwara Chowk, Wazirabad.

السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهتقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال وكل عام وانتم بخير وصحة وسلامة وعافية اللهم آمين يارب ال...
21/03/2026

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال وكل عام وانتم بخير وصحة
وسلامة وعافية
اللهم آمين يارب العالمين

08/02/2026

رمضان المبارک میں مکہ مدینہ کی اکانومی سٹار ہوٹل کی بکنگ اچھے ریٹ میں لینے کیلئے رابطہ کریں
عمرہ ویزہ ائیرلائنز ٹکٹ ٹرانسپورٹ بھی دستیاب ہے
0306:6102070

الحمدللہ رب العالمین 🕋 عمرہ کریں اعتماد کے ساتھ اور ہمارے ساتھ ☘️الحمدللہ ہمارا اپنا گروپ 5فروری کو جارہا ہے محدود سیٹیں...
10/01/2026

الحمدللہ رب العالمین 🕋
عمرہ کریں اعتماد کے ساتھ اور ہمارے ساتھ ☘️

الحمدللہ ہمارا اپنا گروپ 5فروری کو جارہا ہے محدود سیٹیں دستیاب ہیں
اگر آپ بھی مسنون طریقہ سیکھ کر سکون کے ساتھ عمرہ کرنا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں اور اپنی بکنگ کنفرم کروائیں ✅

اجمل ایس ٹریول اینڈ ٹورز تلواڑہ چوک وزیرآباد
📱0306:6102070
📱0300:6246569
📱0303:6876626

28/12/2025

الحمدللہ رب العالمین 🕋
آپکا اعتماد ہی ہمارا معیار ہے 🥰
پیکر اخلاص ومحبت جناب سید مدثر علی شاہ بخاری صاحب ناظم مرکزی جمعیت اہلحدیث وزیرآباد اپنی پوری فیملی کے ساتھ عمرہ کی سعادت حاصل کی ہے
ہم شاہ صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے ہماری کمپنی اجمل ایس ٹریول اینڈ ٹورز پر اعتماد کیا اور ہمیں خدمت کا موقع دیا اور الحمدللہ ہماری سروس سے مطمئن ہوئے اور بہترین فیڈبیک بھی دیا 🥰

اگر آپ بھی مسنون طریقہ سیکھ کر سکون کے ساتھ عمرہ کرنا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں اور اپنی بکنگ کروائیں شکریہ ✨

جنوری فروری رمضان المبارک کی بکنگ جاری ہے 🛫

اجمل ایس ٹریول اینڈ ٹورز تلواڑہ چوک وزیرآباد
0306:6102070
0300:6246569
0303:6876626

14/12/2025

🕋الحمدللہ رب العالمین 🕋
آپکا اعتماد ہی ہمارا معیار ہے🥰
دن بدن سروس کی بہتری اور معیاری کام پر توجہ ہے
الحمدللہ مکہ مدینہ میں ہمارا اپنا سٹاف موجود ہے
ہمارا ہر حاجی ہمارے لیے خاص ہوتا ہے اور اسکی خدمت کرنا ہمارا فرض ہے
اگر آپ بھی مسنون طریقہ سیکھ کر سکون کے ساتھ عمرہ کرنا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں اور اپنی بکنگ کروائیں شکریہ ✨
جنوری فروری رمضان المبارک میں عمرہ بکنگ جاری ہے

اجمل ایس ٹریول اینڈ ٹورز تلواڑہ چوک وزیرآباد
📱0306:6102070
📱0300:6246569
📱0303:6876626

03/12/2025

🕋الحمدللہ رب العالمین 🕋
ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید بہتری مزید اچھا کام ہو رہا ہے
اور یہ سب صرف آپ جیسے مخلص بھائیوں کے اعتماد کی وجہ سے ہے✅

یہ ہمارے پیارے حافظ شہباز صاحب ہیں جو کہ ہم سے پیکج لیکر عمرہ پر آئے تھے اور الحمدللہ مطمئن ہوکر واپس گئے ہیں
یہ اس دفعہ بھی تھوڑا سا ڈرے ہوئے تھے کیونکہ اس سے پہلے جب یہ آئے تھے انکا ساتھ بہت برا سلوک ہوا تھا لیکن تب یہ جتنا پریشان رہے تھے اب اتنا ہی سکون میں رہے ہیں

اگر آپ بھی مسنون طریقہ سیکھ کر سکون کے ساتھ عمرہ کرنا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں اور اپنی بکنگ کروائیں شکریہ 🥰

جنوری فروری رمضان میں عمرہ بکنگ جاری ہے 🛫

ابھی ہمارا آفس وزٹ کریں یا پھر ہمارے دیے گئے نمبر پر رابطہ کیجیے

اجمل ایس ٹریول اینڈ ٹورز تلواڑہ چوک وزیرآباد
📱0306:6102070
📱0300:6246569
📱0303;6876626

عمرہ کے دوران ہمارے بہت سے بھائی ہوٹل کی کیٹیگری، حرم سے فاصلہ، کھانے ناشتے کی کوالٹی، شٹل سروس اور کمرے کے سائز کی فکر ...
28/11/2025

عمرہ کے دوران ہمارے بہت سے بھائی ہوٹل کی کیٹیگری، حرم سے فاصلہ، کھانے ناشتے کی کوالٹی، شٹل سروس اور کمرے کے سائز کی فکر میں ہی رہتے ہیں۔
یہ سب چیزیں اہم ہوتی ہیں مگر یہی سب کچھ تو نہیں ہوتیں۔
کئی دفعہ حاجی دور کے ہوٹل میں رہتا ہے لیکن
دل مطمئن، صحت اچھی، انتظامات آسان اور لوگ اچھے ملتے ہیں، یہ بھی برکت ہے۔
جبکہ کبھی کوئی حرم کے بلکل قریب رہ کر بھی برکت رحمت حاصل نہیں کر پاتا
بے چینی، لڑائیاں، شکایات، بیماری سے نبردازما رہتا ہے۔
سہولیات نعمت ہیں،
لیکن عمرہ کا اصل مقصد برکت، اور قبولیت ہے۔
برکت…
لمبے راستوں کو آسان بنا دیتی ہے،
تاخیر اور انتظار کے دوران برداشت اتارتی ہے،
تکالیف اور مشکلات میں صبر کی توفیق لاتی ہے،
اور پورے سفر کو زندگی کی ایک خوبصورت یاد بنا دیتی ہے۔

17/11/2025

🕋الحمدللہ رب العالمین 🕋
کچھ فیڈ بیک ایک سند بن جاتے ہیں اور حوصلہ افزائی کا سبب بن جاتے ہیں
یہ ہمارے پیارے ممدوح استاذالحفاظ قاری خذیفہ نصیر صاحب ہیں جو کہ ستمبر میں ہمارے ساتھ عمرہ پر تشریف لائے تھے بلکہ ہماری سعادت کہ ہمیں انکی رفاقت نصیب ہوئی
اللہ کریم قاری صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے اور بار بار حرمین شریفین کی زیارت نصیب فرمائے

اگر آپ بھی مسنون طریقہ سیکھ کر سکون کے ساتھ عمرہ کرنا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں اور اپنی بکنگ کروائیں

اجمل ایس ٹریول اینڈ ٹورز تلواڑہ چوک وزیرآباد
0306:6102070
0300:6246569
0303:6876626

14/11/2025

عمره زائرین مکہ 🕋 میں نماز جمعه کے لیے 10 بجے سے پہلے 🕙پہنچ جایا کریں کیونکہ ابراھیم خلیل روڈ کی طرف سے بہت جلد راستے بند 🪧 ہوجاتے ہیں 💯😊

06/11/2025

LHR-11754
لائسنس نمبر
الحمدللہ ہماری کمپنی اجمل ایس ٹریول اینڈ ٹورز آفیشلی طور پر حکومت پاکستان سے رجسٹر ہوچکی ہے 🥰

04/11/2025

🕋 الحمدللہ رب العالمین 🕋
اعتماد کرنا آپکا کام ھے سروس دینا ہمارا کام ہے ✅
یہ ہمارے پیارے بھائی پروفیسر معاذالرحمٰن صاحب ہیں جو کہ بہترین عالم دین ہیں انہوں نے ہم سے عمرہ پیکج لیا تھا اور الحمدللہ ہماری سروس سے مطمئن ہوئے 🥰
جب اسطرح علمائے کرام ہماری سروس سے مطمئن ہوتے ہیں تو کام کرنے کا جذبہ اور بڑھ جاتا ہے اور ساری تھکاوٹ اتر جاتی ہے یہی سوچ کر کہ الحمدللہ ہماری محنت ضائع نہیں ہو رہی

اگر آپ بھی مسنون طریقہ سیکھ کر سکون کے ساتھ عمرہ کرنا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں اور اپنی بکنگ کروائیں شکریہ

اجمل ایس ٹریول اینڈ ٹورز تلواڑہ چوک وزیرآباد
📱0306:6102079
📱0300:6246569
📱0303:6876626

02/11/2025

🚨الرٹ🚨
اس وقت جو کوئی بھی آپکو مارکیٹ سے سستا پیکج دے رہا ہے تو یاد رکھیں کہ یا پھر آپکو چونا لگے گا یا پھر ایجنٹ کو
اس وقت ٹکٹس اور ہوٹل کے ریٹس میں کافی اضافہ ہوا ہے

Address

Talwara Chowk
Wazirabad

Telephone

+923066102070

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ajmal S Travel&Tour's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ajmal S Travel&Tour's:

Share