17/12/2025
*🚨 FRAUD ALERT🚨*
Some fraud people are using our name, address, and visiting card.
They are NOT related to Bin Qasim Travel.
*⚠ Please note:*
We do NOT provide any type of work visa, and anyone claiming this is fake.
THANKS
کچھ فراڈ لوگ ہمارا نام، ایڈریس اور وزٹنگ کارڈ استعمال کر رہے ہیں۔
ان کا بن قاسم ٹریول سے کوئی تعلق نہیں۔
⚠ اہم اطلاع:
ہم کسی بھی قسم کا ورک ویزا فراہم نہیں کرتے۔
جو لوگ ہمارے نام پر ورک ویزا کا کہہ رہے ہیں، وہ مکمل طور پر جعلی ہیں۔