Manoor Valley Travallers shakeel jani

Manoor Valley Travallers shakeel jani beautyfull place

مانسہرہ سے مہانڈری جانے والی ویگن بولی کے مقام پرڈمپترسےٹکراگئی حادثے میں مبینہ طورپردوافرادجانبحق سولہ زخمی۔ جان بحق ہو...
23/08/2025

مانسہرہ سے مہانڈری جانے والی ویگن بولی کے مقام پر
ڈمپترسےٹکراگئی حادثے میں مبینہ طورپردوافراد
جانبحق سولہ زخمی۔ جان بحق ہونے والوں میں محمد صدیق بھائ بھی تھے

Manoor valley
18/08/2025

Manoor valley

ناران کے پہاڑوں پر سیزن کی پہلی برف باری کا خوبصورت نظارہ
18/08/2025

ناران کے پہاڑوں پر سیزن کی پہلی برف باری کا خوبصورت نظارہ

16/08/2025

کل بروز اتوار کو بیلہ منور میں مختلف محکموں کے آفسر آ رہے ہیں جو علاقے کا وزٹ کریں گے وہاں پر منور ویلی کے ہر فرد کا ہونا ضروری ہے زیادہ سے زیادہ شرکت کریں اور اپنے علاقے کے مسائل پیش کریں

15اگست 2025 کو جو سلاب آیا ہے اس نے منور ویلی کے روڈ کو مکمل تباہ کر دیا ہے
16/08/2025

15اگست 2025 کو جو سلاب آیا ہے اس نے منور ویلی کے روڈ کو مکمل تباہ کر دیا ہے

16/08/2025

منور ویلی کے روڈ کو دریا سے دور کر کے بنایا جاۓ ہر سال سلاب کی نظر ہو جاتا ہے اور دریا کے اوپر سیسپنشن برج لگاۓ جائیں یہ چھوٹے پل بھی ہر سال دریا کے نظر ہو جاتے ہیں

15/08/2025

اس ٹائم منور ویلی کی عوام اپنے لوگوں کو ریسکیو کر رہے ہیں

15/08/2025

کل شدید بارشوں اور سیلاب کے دوران کچھ سیاح کنڈورہ کی جانب جا رہے تھے۔ دورانِ سفر وہ سیلاب کا منظر دیکھتے ہوئے ویڈیو بنا رہے تھے، مگر پانی کی شدت اور عوام کی نشاندہی پر انہیں آگے جانے سے روک دیا گیا۔
اسی دوران ان کی موٹر سائیکل بھی سیلابی ریلے کی نذر ہو گئی، تاہم اللہ کا شکر ہے کہ سیاح محفوظ رہے اور کسی جانی نقصان سے بچ گئے۔ رات انہوں نے مقامی مڈل اسکول میں گزاری۔
آج صبح وادی منور کے عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت ان سیاحوں کو ریسکیو کر کے مہانڈری پہنچا دیا۔
تاہم اس وقت بھی کچھ سیاح کنڈورہ کے مقام پر پھنسے ہوئے ہیں۔ ہم ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو اداروں سے اپیل کرتے ہیں کہ فوری طور پر ان پھنسے ہوئے سیاحوں کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔
منجانب:
عوامی ایکشن کمیٹی وادی منور

15/08/2025

ضروری اطلاع/الرٹ
ضلع مانسہرہ کے عوام الناس اور آنے والے ٹورسٹ حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حالیہ مون سون بارشوں کے وجہ سے دریائے کنہار اور دریائے سرن میں طغیانی آ چکی ہے۔ براہ کرم کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کے لیے دریاؤں کے قریب جانے اور ملحقہ سڑکوں پر سفر کرنے یا جانے سے گریز کریں۔

طغیانی کی وجہ سے سیاحتی علاقہ کی سیر و سیاحت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔

14/08/2025

مہانڈری منور کے دریا میں ایک بار شدید طغیانی بالاکوٹ گڑھی حبیب اللہ کے دوست دریائے کنہار سے دور رہیں اور محتاط رہیں
اللہ تعالیٰ رحم فرمائے🤲مہانڈری منور کے دریا میں ایک بار شدید طغیانی بالاکوٹ گڑھی حبیب اللہ کے دوست دریائے کنہار سے دور رہیں اور محتاط رہیں
اللہ تعالیٰ رحم فرمائے🤲مہانڈری منور نالہ میں ایک بار شدید طغیانی بالاکوٹ گڑھی حبیب اللہ کے دوست دریائے کنہار سے دور رہیں اور محتاط رہیں
اللہ تعالیٰ رحم فرمائے🤲

منور ویلی  ساون کا موسم جا رہا ہے
07/08/2025

منور ویلی ساون کا موسم جا رہا ہے

Address

Jeddah

Telephone

+923316722667

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Manoor Valley Travallers shakeel jani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Manoor Valley Travallers shakeel jani:

Share

Category