Shakeel jani Manoor Valley

Shakeel jani Manoor Valley beautyfull place

07/05/2025
پاک فضائیہ نے بھارت کے 3 طیارے گرادیے
06/05/2025

پاک فضائیہ نے بھارت کے 3 طیارے گرادیے

  🙏‏°وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ° اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو ﷲﷻ مُجھے شِفاء دیتا ہے.. !! انتہائی نفیس انسان ڈاکٹ...
01/05/2025

🙏
‏°وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ°
اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو ﷲﷻ مُجھے شِفاء
دیتا ہے.. !!
انتہائی نفیس انسان ڈاکٹر افتخار اور منظور بھائی
بیمار ہیں ۔۔!!
أپ تمام حضرات سے گزارش کی جاتی ہے کہ انکی صحت یابی کے لیے دعا کریں اللہ تعالی ان کو صحت کاملہ عطا فرمائے ۔۔!! آمین یا رب العالمین

30/04/2025

اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے سب خیریت سے ہوں گے
الحمداللہ 3سے4 دن میں بیلہ منور سے آگے روڈ کی بحالی کا کام شروع ہو گا مشتاق خان صاحب اور منیرلغمانی صاحب کی کوششوں سے مشین کی منظوری ہو چکی ہے اور بہت جلد بڑے روڈکا کام بی بیلا منور سے آگے شروع ہوگا
عوامی ایکشن کمیٹی منور ہر آس آدمی ۔تنظیم اور پارٹی کےساتھ شانہ بہ شانہ کھڑی ہے
اور ہم شکریہ ادا کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ جناب مشتاق خان صاحب آور منیر لغمانی صاحب منور کے مسائل پر خاص توجہ دیں گے
شکریہ

21/04/2025

منور ویلی کی افسوسناک خبر منشیاں سیری کے رہائشی علی زمان کا بیٹا محمد واجب بیلہ پل سے گرے ہیں دریا میں مہانڈری کے مقام سے ان کی لاش ملی جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

19/04/2025

سیاحوں کے لئے خوشخبری ناراں روڈ عام ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے

18/04/2025

منور ویلی انتہائی خوبصورت جگہ ہے اس کا راستہ اس سال بھی بند رہے گا منور ویلی کے جو سیاسی نمائندے ہیں وہ معذور اور گونگے ہو چکے ہیں نہ وہ کسی سے بات کر سکتے ہیں نہ وہ چل کر کسی دفتر میں جا سکتے ہیں بڑا افسوس ہوتا ہے ان پر جو ہماری ضلع یا تحصیل انتظامیہ ہے وہ ٹھیکیداروں کے ساتھ مل کر فنڈ کو ہڑپ کرتی ہے وہ فنڈ جو ایک کروڑ روپے کا فنڈ ہو تو وہاں پر صرف 10 یا 20 ہزار روپیہ لگے گا باقی سارے مل کر ہڑپ کرتے ہیں اس کے علاوہ جو KDAتنظیم وہاں پہ بنی ہوئی ہے وہ بھی منور ویلی کا کام نہیں کرتی کیا منور ویلی کا علاقہ یا یہ وادی KDA کہ زیر انڈر نہیں ہے KDA صرف کاغان ویلی کے کام کرے گی باقی جو اس میں وادیاں اتی ہیں ان کے کام KDA نہیں کرے گی KDA تنظیم بھی منور ریلی کے ساتھ زیادہ کر رہی ہے گزشتہ سال جو سیلاب ایا تھا منور ویلی میں اس میں kDA نے کچھ کام کیا تھا کچھ لوگوں کو ہائیڈرو پاور بجلی کے لیے کچھ فنڈ دیا تھا اس کے علاوہ KDA نے منور ویلی میں کوئی کام نہیں کیااور وہاں کی جو عوام ہے وہ ابھی خاموش ہے یہ سب کچھ دیکھ رہی ہے کہ منور ویلی کے ساتھ کیا ہو رہا ہے ہمارے جو سیاسی نمائندے ہیں وہ منور ویلی کے ساتھ کیا کر رہے ہیں منور ویلی کے باشعور نوجوانوں نے وہاں پر ایک عوامی ایکشن کمیٹی بنائی ہوئی ہے شاہد عوامی ایکشن کمیٹی ایکشن لے اگر عوامی ایکشن کمیٹی نے ایکشن لیا تو وہ کاغان روڈکو بند کرے گی اس کے بعد ہمارے جو ضلع انتظامیہ ہے وہ حرکت میں ائے گی اور اس علاقے کے روڈ کو بحال کرے گی کیونکہ عوامی ایکشن کمیٹی نے کئی مرتبہ ضلع انتظامیہ DC صاحبAcصاحب اور ایکسین صاحب کا دروازہ کئی بارکھٹکھٹایا چکی ہے لیکن وہاں سے عوامی ایکشن کمیٹی کو کوئی رسپانس نہیں ملا وہاں پر بھی عوامی ایشن کمیٹی کے ساتھ جھوٹے وعدے کیے گئے تھے لیکن ابھی تک انہوں نے عملی طور پر کام نہیں کیا اب عوام ایکشن کمیٹی کے پاس سوائے دھرنا دینے کے اور کوئی اپشن نہیں ہے اس کے لیے منور ریلی کی عوام کو چاہیے کہ وہ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ بھرپور تعاون کرے عوامی ایکشن کمیٹی کا روڈ نہیں ہے روڈ عوام کا ہے اور عوامی ایکشن کمیٹی بھی عوام کی بنی ہوئی کمیٹی ہے عوام کو چاہیے کہ وہ اس کمیٹی کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہو جائیں جب منور ویلی کی ساری عوام اس کمیٹی کے ساتھ کھڑی ہوگی تو یہ کام مشکل نہیں ہے مجھے امید ہے منور ویلی کی عوام اب سمجھدار ہو چکی ہے اور وہ انشاءاللہ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ ہر قسم کا تعاون کرے گی اور عوامی ایکشن کمیٹی انشاءاللہ منور ویلی کے جتنی بھی مسائل ہیں ان کو حل کرنے کی کوشش کرے گی اپ کا دوست شکیل جانی منور

منور ویلی کا راستہ ابھی تک بند ہے سیاسی نمائندے سوئے ہوئے ہیں یوں لگ رہا ہے تحصیل اور ضلع انتظامیہ خاموش عوام پریشان حال...
18/04/2025

منور ویلی کا راستہ ابھی تک بند ہے سیاسی نمائندے سوئے ہوئے ہیں یوں لگ رہا ہے تحصیل اور ضلع انتظامیہ خاموش عوام پریشان حال کہاں ہیں منیر لغمانی صاحب اور کہاں ہیں سردار یوسف صاحب الیکشن کے دوران یہ علاقے اپ کو یاد اتے ہیں الیکشن کے بعد اپ بھول جاتے ہو عوام سے جو وعدے کیے وہ پورے کرو ایسا نہ ہو کہ وہاں کی عوامی ایکشن کمیٹی کاغان روڈ کو بند کریں اس سے پہلے منور ویلی کا راستہ کھولا جائے

Manoor vally Government high School jabba Manoor
17/04/2025

Manoor vally Government high School jabba Manoor

شوکت خان سواتی کا۔ بھتیجا محسن خان ولد میرافضل خان روڈ ایکسیڈنٹ میں فوت ہو گیا ہے جس کی نماز جنازہ آج شام چھ بجے لودھیا ...
17/04/2025

شوکت خان سواتی کا۔ بھتیجا محسن خان ولد میرافضل خان روڈ ایکسیڈنٹ میں فوت ہو گیا ہے جس کی نماز جنازہ آج شام چھ بجے لودھیا میرا ہڑیالہ میں ادا کی جائے گی

12/04/2025

اسلام علیکم
منور ویلی کی عوام کے لیے خوشخبری مانسہرہ میں قرعہ اندازی کر کے زکوۃ کمیٹی کا چیئرمین مقرر
محکمہ زکواۃ کی طرف سے جملہ معززین منور ویلی کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ مقامی زکواۃ کمیٹی برائے ویلج کونسل منور کا الیکشن 13 اپریل بروز اتوار جامعہ مسجد بیلہ منور میں دن 2 بجے منعقد ہو گا۔ گزشتہ روز منور ویلی کے تمام سیاسی نمائندے مانسہرہ میں اکٹھے ہوئے چار طرف منور کے وڈیرے جمع ہوئے اور انہوں نے قرعہ اندازی کے زریعے چئیرمن چننے کا فیصلہ کیا جس میں کڑاں چئیرمین معروف نمبر دار صاحب کا نکلا اور وائس چیئرمین بھی وہی ہو گا باقی کے چار ممبر ایک ایک طرف سے لیے جائیں گے

10/04/2025

پوری دنیا کے مسلمان فلسطین کا تماشا دیکھ رہے ہیں یا اللّٰہ تو غیب سے ان کی مدد فرما آمین


Address

Jeddah

Telephone

+923316722667

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shakeel jani Manoor Valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shakeel jani Manoor Valley:

Share

Category