Aabad /صاحب

Aabad /صاحب الشركة الحركة المتحدة المحدودة

الحمدللہ!  اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ہماری کمپنی نے الاحساء اور الحوف ڈومیسٹک ہوائی اڈے پر 12 ہوائی اڈوں کے لیے جوابی ا...
02/09/2026

الحمدللہ! اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ہماری کمپنی نے الاحساء اور الحوف ڈومیسٹک ہوائی اڈے پر 12 ہوائی اڈوں کے لیے جوابی اور ٹرالی خدمات کے معاہدے حاصل کیے ہیں۔ 🤲✨

یہ ہمارے لیے بڑی خوشی، فخر اور شکر گزاری کی بات ہے۔ یہ کامیابی ہماری ٹیم کی محنت، خلوص اور مسلسل جدوجہد کا نتیجہ ہے۔

ہم اللہ رب العزت کا شکر ادا کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ وہ ہمیں اس ذمہ داری کو بہترین طریقے سے نبھانے، مزید کامیابیاں حاصل کرنے اور ہماری خدمات کے معیار کو بلند کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

الحمدللہ رب العالمین - ایک اور کامیابی، ایک اور سنگ میل! 🌹

تمام ساتھیوں اور ٹیم ممبرز کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ 🎉

25/05/2026

Allah pk de pa tullo bande hpl Rahim okye ameen 🤲😭

صبر کرنے میں اور صبر آ جانے میں بہت فرق ہوتا ہے۔۔۔!صبر کرتے کرتے انسان مضبوط ہو جاتا ہے۔۔اور صبر آتے آتے انسان خاموش ہو ...
21/05/2026

صبر کرنے میں اور صبر آ جانے میں بہت فرق ہوتا ہے۔۔۔!
صبر کرتے کرتے انسان مضبوط ہو جاتا ہے۔۔اور صبر آتے آتے انسان خاموش ہو جاتا ہے، آواز کانوں تک آتی ہے اور خاموشی عرش تک جاتی ہے۔۔۔۔🌚🖤

20/04/2026

اللہ ہم سب کو ہج کی توفیق عطا فرمائے آمین 🤲

16/04/2026
15/04/2026

خقيقت ✅

12/04/2026

FJ & CMCC❤️🇵🇰

09/04/2026

4۔۔۔۔۔ غلطیوں سے بچو1۔۔۔۔۔۔۔ شریف انسان کو کبھی بیوقوف مت سمجھو 2۔۔۔۔۔۔۔ چالاک انسان کو عقلمند مت سمجھو 3۔۔۔۔۔۔۔ ظالم کو بہادر مت سمجھو 4۔۔۔۔۔۔۔۔ مالدار کو بڑا انسان مت سمجھو یاد رکھو انسان کی اصلی قیمت اس کے کردار اس کے اخلاق اور اس کی نیت سے ہوتی ہے

06/04/2026

for 🤩😆😆😆🤭🤭🤭 #

05/04/2026

SK Yasir Khan Hazrat Hussain Aabad

Address

Jeddah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aabad /صاحب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aabad /صاحب:

Shortcuts

Share

Category