Discover Hazara

Discover Hazara Discover Hazara — exploring Kaghan, Naran, Shogran, Galiyat and beyond. Welcome to Hazara Pakistan.💕
(3)

Valleys, rivers, culture, history and hidden gems of Hazara, shared with the world to show the beauty, people and stories of this breathtaking region.

🫛 بوڑوائی بانس اور جھلکھڈ میں مٹر کا سیزن عروج پر 🌿مٹر کا سیزن شروع ہوتے ہی بوڑوائی بانس اور جھلکھڈ کی رونقیں دوبالا ہوگ...
01/09/2026

🫛 بوڑوائی بانس اور جھلکھڈ میں مٹر کا سیزن عروج پر 🌿
مٹر کا سیزن شروع ہوتے ہی بوڑوائی بانس اور جھلکھڈ کی رونقیں دوبالا ہوگئیں۔ پہاڑی علاقوں میں تازہ سبز مٹر کی چنائی اور خرید و فروخت زوروں پر ہے، جبکہ مقامی لوگوں اور سیاحوں میں بھی تازہ مٹر کی مانگ بڑھ گئی ہے۔
🌱 قدرتی حسن، ٹھنڈی ہوائیں اور تازہ پہاڑی مٹر—یہی ہے وادی کا اصل ذائقہ!
📍 بوڑوائی بانس، جھلکھڈ — وادی کاغان
#جھلکھڈ

ایسے راستوں پر سفر صرف منزل تک نہیں لے جاتا، بلکہ دل کو بھی اپنے ساتھ کہیں دور لے جاتا ہے ۔۔۔🤗بہتے پانی کی آواز اور بادل...
01/09/2026

ایسے راستوں پر سفر صرف منزل تک نہیں لے جاتا، بلکہ دل کو بھی اپنے ساتھ کہیں دور لے جاتا ہے ۔۔۔🤗

بہتے پانی کی آواز اور بادلوں میں لپٹے یہ پہاڑ، سفر کو ایک خوبصورت یاد بنا دیتے ہیں۔۔۔ 😍

Kaghan valley village bans view rain
01/09/2026

Kaghan valley village bans view rain

یہ ہے بٹہ کنڈی کا ایک خوبصورت اور دلکش نظارہ ❤️ناران کے بعد آنے والا پہلا مشہور پوائنٹ بٹہ کنڈی ہی ہے۔۔۔یہاں ناران کی نس...
01/09/2026

یہ ہے بٹہ کنڈی کا ایک خوبصورت اور دلکش نظارہ ❤️

ناران کے بعد آنے والا پہلا مشہور پوائنٹ بٹہ کنڈی ہی ہے۔۔۔

یہاں ناران کی نسبت رش کچھ کم ہوتا ہے اور موسم بھی ذرا زیادہ ٹھنڈا محسوس ہوتا ہے۔۔۔

پہاڑوں، ٹھنڈی ہوا اور پُرسکون ماحول کی اپنی ہی خوبصورتی ہے 😇

آپ نے بٹہ کنڈی کا یہ خوبصورت نظارہ آخری بار کب دیکھا تھا ؟؟

Jalkhad Kaghan valley 🇵🇰
31/08/2026

Jalkhad Kaghan valley 🇵🇰

بوڑوائی (Burawai)جب یہ سفر 4,173 میٹر کی بلندی پر واقع بابو سر ٹاپ پر پہنچتا ہے، تو انسان خود کو کائنات کی چھت پر محسوس ...
31/08/2026

بوڑوائی (Burawai)
جب یہ سفر 4,173 میٹر کی بلندی پر واقع بابو سر ٹاپ پر پہنچتا ہے، تو انسان خود کو کائنات کی چھت پر محسوس کرتا ہے۔ یہ سڑک ہمیں سکھاتی ہے کہ زندگی کی اصل خوبصورتی سیدھی سڑکوں میں نہیں، بلکہ ان پیچیدہ موڑوں اور چڑھائیوں میں چھپی ہے جو ہمیں بلند ترین منزلوں تک پہنچاتی ہیں۔

31/08/2026
جھیل سیف الملوک روڈ ناران ⛰️☁️
31/08/2026

جھیل سیف الملوک روڈ ناران ⛰️☁️

Battakundi Kaghan Valley ☘️
31/08/2026

Battakundi Kaghan Valley ☘️

ناران ویلی کا یہ حسین منظر، جہاں بلند پہاڑوں کے دامن میں دریائے کنہار سکون سے بہتا ہے، دل کو ایک عجیب سا سکون دے جاتا ہے...
31/08/2026

ناران ویلی کا یہ حسین منظر، جہاں بلند پہاڑوں کے دامن میں دریائے کنہار سکون سے بہتا ہے، دل کو ایک عجیب سا سکون دے جاتا ہے۔۔۔ 😍

Address

Makkah
22233

Telephone

+966507223194

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Discover Hazara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Discover Hazara:

Shortcuts

Share