Discover Hazara

Discover Hazara I am showing you beautiful lakes, majestic mountains, and lush green valleys. The scenery is breathtaking and full of natural beauty. 🌄

18/08/2025

پورا گاؤں 20 منٹ میں ایسے ختم ہو گیا جیسے تھا ہی نہیں 200 گھر صف ہستی سے مٹ گئے 350 اموات

18/08/2025

تمغے میڈلز ایسے جوانوں کو ملنے چاہیے
یااللہ پاک ہم سب مسلمانوں کو اپنے عذاب سے بچا
آمین

18/08/2025

اللّٰہ اکبر
ہمارے نبی کریم حضرت محمد ﷺ نے 15 سو سال پہلے ہی سب کچھ بتا دیا تھا

18/08/2025

یااللہ پاک رحم فرما
کلاوڈ برسٹ نے تباہی مچائی ہے

18/08/2025

‏شکر الحمدالله
رسی کی مدد سے شہریوں نے مل کر ایک ڈوبتے ہوئے شخص کو بچا لیا۔ ❣️

پختونخوا میں بادل پھٹنے سے تباہی، 198 افراد جاں بحق، امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیلی کاپٹر حادثے میں 5 افراد شہید، صوبے م...
15/08/2025

پختونخوا میں بادل پھٹنے سے تباہی، 198 افراد جاں بحق، امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیلی کاپٹر حادثے میں 5 افراد شہید، صوبے میں کل سوگ کا اعلان

حکام کے مطابق ضلع بونیر میں 91 افراد جاں بحق ہوئے، باجوڑ میں 21 افراد لقمہ اجل بنے، بٹگرام میں بھی آبی ریلے 10 افراد کو بہا لے گئے، مانسہرہ میں 2 اور لوئر دیر میں 7 اموات ہوئیں

15/08/2025

ترنہ بالاکوٹ کے مقام سے ایک مزدہ گاڑی نمبر099 پتھر لگنے کی وجہ سے دریائے کنہار میں جا گری ۔
جس میں ڈرائیور منصف جس کا تعلق بانس وادی کاغان سے ہے اور اس کا بھائی عمر موجود تھے۔
مصدقہ اطلاعات کے مطابق اللہ پاک کا کرم ہوا کہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ گاڑی میں وادی کاغان کے مٹر تھے جو سبزی منڈی اسلام آباد کے لیے لے جا رہا تھا۔

14/08/2025

مظفرآباد دریا نیلم و جہلم میں آج سیلابی صورتحال دیکھی گی

14/08/2025

مظفرآباد پٹہکہ سرلی سچہ کے علاقے میں کلاووڈبریسٹ دو رہائشی مکانات تباہ میاں بیوی چار بچوں سمیت جاں بحق ہوگئے ۔۔۔۔۔۔۔

14/08/2025

جاگراں نالہ سب کچھ بہا کے لے جا رہا ہے آزادکشمیر میں سیلاب سے 5 افراد لقمہِ اجل بن گئے کئی خاندان کی زندگی کی جمع پونجی گھر سیلاب کی نظر ہو گئے

14/08/2025

آج مہانڈری نالے میں تھوڑی طغیانی دیکھی گئی
حالات بلکل نارمل ہیں کل 15 اگست کو 80٪ بارش بتائ جارہی ہے ۔
#ایڈمن

14/08/2025

کٹن واٹر فال کنڈل شاہی سے کٹن جاگراں سیاحوں کا پسندیدہ پل آج کے سیلابی ریلے کی نظر ہو گیا
اللہ پاک رحم فرمائے آمین

کٹن واٹر فال

Address

King Abdul , Aziz Gate No 1
Makkah
24231

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Discover Hazara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share