S/Mehmood Hajj & UMRAH Arrangements

S/Mehmood Hajj & UMRAH Arrangements we are working in saudi hotels
booking like (2 ** STAR 3*** STAR 4 **** ) or transport arrangement /
umrah visa and umrah
visa agreement arrangement or etc

22/12/2012

STILL WAITING SUGGESTIONS FROM THE FRIENDS.

22/12/2012

Brothers Nd Sisters PlzZ Join This Page >> S/Mehmood Hajj & UMRAH Arrangements

FREE GUIDANCE AND ASSISTANCE TO UMRAH PERFORMERS

22/12/2012

GOOD PROGRESS IN "S/Mehmood Hajj & UMRAH Arrangements" need more members to LIKE my page

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے عدالتی احکامات کو تسلیم کرتے ہوئے تمام ایل ڈی آئی آپریٹرز کو بیرون ملک سے آنے والی ک...
21/12/2012

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے عدالتی احکامات کو تسلیم کرتے ہوئے تمام ایل ڈی آئی آپریٹرز کو بیرون ملک سے آنے والی کالز پر آئی سی ایچ سے قبل کے ریٹس بحال کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ یہ بات انتہائی باوثوق ذرائع سے معلوم ہوئی ہے۔

تمام ایل ڈی آئی آپریٹرز کو بھیجے گئے لیٹر میں پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے تمام آپریٹرز کو کہا ہے کہ آئی سی ایچ کے حوالے سے اتھارٹی کے پچھلے تمام لیٹرز معطل کر دیے گئے ہیں اور آپریٹرز کو اب عدالتی احکامات کی تکمیل میں آئی سی ایچ سے قبل کے نرخ وصول کرنے چاہئیں۔

اس کے ساتھ ہی بیرون ملک سے آنے والی کالز کے نرخوں پر نظرثانی کرنے والا لیٹر بھی واپس لے لیا گیا ہے، جس کے بعد یقینی ہو چکا ہے کہ بیرون ملک سے آنے والی کالز کے نرخ بالآخر آئی سی ایچ سے قبل والی سطح پر واپس جائیں گے۔

ایل ڈی آئی آپریٹرز کو ریٹس دوبارہ پچھلی سطح پر واپس لے جانے کے لیے 24 دسمبر 2012ء کی ڈیڈلائن دی گئی ہے۔

19/12/2012

Assalamu Alaikum
Good Morning & Have a good day
all may freaind

17/12/2012
مرد حضرات جب مواجہ شریف کے سامنے کھڑے ہو کر روضۂ اقدس صلی الله علیہ وسلم پر نذرانہ سلام پیش کر رہے ہوتے ہیں تو انکی پشت ...
17/12/2012

مرد حضرات جب مواجہ شریف کے سامنے کھڑے ہو کر روضۂ اقدس صلی الله علیہ وسلم پر نذرانہ سلام پیش کر رہے ہوتے ہیں تو انکی پشت پر قبلہ رو آج بھی ایک کھڑکی نما جگہ موجود ہے جہاں آج کل ٹی کیمرہ بھی لگا ہے جو آپکو اوپر کی تصویر میں نظر آرہا ہے - گویا
یہ کھڑکی مسجد النبوی کی پہلی صف کے انتہائی بائیں جانب روضۂ رسول صلی الله علیہ وسلم کے سامنے موجود ہے -

یہ بڑا تاریخی مقام ہے - اس مقام پر ایک ایسے صحابی کا مکان تھا جو بذات خود بھی عظیم صحابی ہیں اور انکا مرتبہ اپنے والد صحابی کی وجہ سے بھی بہت بلند ہے - یہ بھی روایت ہے اور الیاس عبدالغنی نے اپنی کتاب '' تاریخ مدینہ المنوره '' میں لکھا ہے کہ سیدنا بلال حبشی رضی علاج تعالی عنہ نے اس مکان کے پلر پر کھڑے ہوکر اذانیں بھی دی ہیں -

یہ بھی مرقوم ہے کہ جب مسجد النبوی کی سامنے کی جانب توسیع کی گئی تو تمام مکانات ختم کردیے گیے سوائے اس مکان کے اور اس مکان کو پکی اینٹوں سے گھیر کر دروازہ لگا دیا گیا جو عین اس مقام پر تھا جہاں آج یہ کھڑکی موجود ہے -


اور اس دروازے پر (جو اب کھڑکی کی صورت میں نظر آرہی
ہے) ایک عبارت بھی لکھہ دی گئی تھی - یہ دروازہ براہ راست مسجد النبوی کے توسیع حصے میں کھلتا تھا - کتابوں میں لکھا ہے 165 ہجری تک اس عظیم صحابی کے گھر والے ( گویا آیندہ کی انکی نسلیں ) اس دروازے کو مسجد النبوی میں آنے کے لیے استمعال کرتے رہے - پھر اس مکان کے مکین ایک زمین دوز راستے سے مسجد النبوی تک آنے لگے اور یہ راستہ موجودہ مسجد النبوی میں محراب عثمانی ( جہاں آج کل امام صاحب کھڑے ہوکر نماز پڑھاتے ہیں ) کی پشت پر موجود ستونوں کی دوسری رو کے قریب کہیں نکلتا تھا -

ان عظیم صحابی کے تمام قریبی گھر والوں کے انتقال کے بعد اس زمین دوز راستے اور مکان کو تالہ لگا کربند کر دیا گیا - اس وقت کی حکومت حج کے زمانے میں زیارت کے پیش نظر اس راستے اور مکان کو کھول دیتی تھی اور یہ سلسلہ 888 تک چلتا رہا - لیکن اس کے بعد حج کے موقع پر بے انتہا رش ہو جانیے کے باعث اس وقت کے سلطان اشرف قاتبائی نے اس زمین دوز راستے اور اس مکان کو ہمیشہ کے لیے بند کروا دیا لیکن تقریبا'' چودہ سو سالوں سے یہ کھڑکی جو آپ اوپر دیکھ رہے ہیں اس عظیم صحابی کی رہایش گاہ کے طور پر بطور نشانی موجود ہے لیکن آج کے حجاج اور معتمرین معلومات نہ ہونے کی وجہ سے اس عظیم زیارت گاہ کو محض ایک کھڑکی سمجھتے ہیں اور شاید ہی کوئی ہو جو اس پر نگاہیں مرکوز کرتا ہو -

اب آپ جب مدینہ المنوره بلاے جائیں تو اس مقام کو ضرور دیکھیں. مرد حضرات تو اسکو بہت آسانی سے دیکھ سکتے ہیں - خواتین شاید اس مقام تک نہ پہنچ سکیں - انکے لیے ایک ٹپ دیتا چلوں - اگر آپ ٹی وی پر مسجد النبوی کی مغرب کی اذان دیکھیں تو اذان سے کچھ قبل اور اذان کے بعد کچھ دیر تک جو روضۂ اقدس صلی الله علیہ وسلم کی جالیاں دکھائی جاتی ہیں اور ہمیشہ دکھائی جاتی ہیں وہ اس کھڑکی (جو کبھی ایک عظیم صحابی کے گھر کا دروازہ تھا ) پر لٹکے اسی کیمرے سے روز آنہ لی جاتی ہیں جو آپکو اھلا'' کی آج کی تصویر میں نظر آ رہا ہے -

سب کچھہ تو میں نے آپکی خدمت میں پیش کر دیا ہے - آپ صرف یہ بتادیں یہ کس صحابی کا مکان تھا ؟ اور اس مکان کے دروازے پر کیا لکھا تھا جو سیکڑوں سال لکھا
رہا -?- واضح رہے ایک دلچسپ بات کہ کہ ان صحابی کی قبر مبارک مدینہ المنوره میں نہیں بلکہ مکّہ المکرمہ میں ہے -

13/12/2012

LOT OF GOOD NEWS WILL BE ANNOUNCED SOON ON "Umra fans" page now just join our first event without any Cost

13/12/2012

Brothers Nd Sisters PlzZ Join This Page >> S/Mehmood UMRAH Arrangements
FREE GUIDANCE AND ASSISTANCE TO UMRAH PERFORMERS

Address

Makkah Al Mukarramah, Makkah, Saudi Arabia Sahra Ibrahim Khalil
Mecca

Telephone

+966597657296

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when S/Mehmood Hajj & UMRAH Arrangements posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category