About KSA

About KSA KSA V logs

09/04/2024

‏دو سال پہلے آج ہی کے دن اس نے پوچھا تھا
کوئی رہ تو نہیں گیا؟
اور آج دو سال بعد
واقعی کوئی نہیں رہ گیا
جو اپنے کپڑے ہاتھ میں پکڑے الف ننگا نہ گھوم رہا ہو
جی او مرشد
تیرے بعد قیامت اے

09/04/2024

سانحہ 9 مئی کو ابھی ایک سال نہیں گزرا اور عوام عید کی شاپنگ کر رہی ہے جس ملک میں اتنا بڑا سانحہ ہو وہاں کیسی عیدیں اور کیسی شبراتیں 🥴🥴🥴😜😜😜🫣🫣🫣

07/04/2024

جس ملک وچ 9 مئی دا واقعہ ہویا ہوے
اوہناں دیاں کہڑیاں عیداں تے شبراتاں

05/04/2024

‏انڈیا اور چین کی جنگ میں کشمیر میں انڈیا کی فوج نہیں تھی چین نے پاکستان کو کشمیر پر قبضہ کرنے کا کہا لیکن امریکہ نے پاکستانی فوج کو حکم دیا کہ آپ کشمیر کی طرف نہیں جائیں گے
جنرل ایوب نے امریکہ کے پریشر کی وجہ سے کشمیر سے لا تعلقی کا اظہار کیا
حامد میر

مستحق خاندان میں اقتدار  بانٹتے ہوئے🤨
18/03/2024

مستحق خاندان میں اقتدار بانٹتے ہوئے🤨

‏لطیف کھوسہ نے بتایا شیریں مزاری کو “میری فوج “ نے بیٹی کی ویڈیو دکھائی گئی جس کے بعد انہوں نے سیاست سے علیحدگی اختیار ک...
17/03/2024

‏لطیف کھوسہ نے بتایا شیریں مزاری کو “میری فوج “ نے بیٹی کی ویڈیو دکھائی گئی جس کے بعد انہوں نے سیاست سے علیحدگی اختیار کی

عثمان ڈار کو “میری فوج “ نے اغواء کرکے تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بعد اس نے پریس کانفرنس کردی۔

فواد چوہدری کو “میری فوج “ نے بیٹیاں اغواء کرکے غائب کرنے کی دھمکیاں لگائیں وہ پارٹی سے علیحدہ ہوگیا۔ اس نے علیم خان کا ٹٹو بننے سے انکار کیا “ میری فوج “ نے اسے جیل میں ڈال دیا۔

فرخ حبیب کو “میری فوج “ نے تشدد کا نشانہ بنایا اور پھر اس سے پریس کانفرنس کروا لی۔

مسرت چیمہ کو”میری فوج” نے گھر گرانے اور کاروبار سیل کروانے کی دھمکیاں لگا کر پارٹی چھڑوا دی۔

ابرار الحق کے بیڈ روم میں اس کی اہلیہ کے پاس کھڑے ہوکر “میری فوج” نے ابرار الحق کو فون کیا کہ پارٹی چھوڑتے ہو یا آگے بڑھیں پھر وہ پریس کانفرنس کر گیا۔

صداقت عباسی کو اغواء کے بعد بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا “میری فوج “ کی جانب سے جس کے بعد وہ سیاست چھوڑ گیا۔

ملیکہ بخاری کو “میری فوج “ نے کہا تمہارا اکلوتا بیٹا غائب کردیں گے اس کے بعد اس آنسو بہاتی لڑکی نے سیاست سے علیحدگی اختیار کرلی۔

13/03/2024

*‏”ایّاک نَعبُدو وَاَیّاک نَستَعِین“*

‏سنا ہے یہ لکھنے سے کسی کو بہت تکلیف پہنچتی ہے۔۔۔ہم روز یہ آیت مبارکہ پوسٹ کریں گے۔

07/03/2024

‏افغانستان سے دہشتگرد وہ جنات والی بوتل میں اڈیالہ جیل باہر پہنچتے کھل جا سم سم بولتے نکل آئے یہ کونسا مشکل کام 😂😂😂

05/03/2024

‏شوکت خانم کے حلالی بیٹے کو قوم نے اتنے ووٹ دے ڈالے،
کہ نورجہاں کے حرامی پُتروں سے 4 ہفتے اوورٹائم لگا کر بھی "حساب سیدھا" نہیں ہو رہا۔
اس قوم پہ فخر تو بنتا ہے

18/10/2023

اگر ارشد شریف شہادت تک نہ لڑتا، عمران ریاض خان اغواء تک نہ لڑتا، عمران خان گرفتاری تک نہ لڑتا
تو یہ سسٹم کبھی اتنا ننگا نہ ہوتا۔😕

21/09/2023

*🚨💥بولو پنسل بھگوڑا شریف کی واپسی کینسل کل بولا تھا بھگوڑا واپس نہیں آۓ گا😁😜🤣*

Address

Medina

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when About KSA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share