27/02/2026
رسول الله صلی الله علیہ وسلم نےفرمایا:
💫"تمہارے دنوں میں سب سے افضل دن جمعہ کا دن ہے، اس دن کثرت سے درود پڑھاکرو، کیونکہ تمہارا درود مجھے پہنچایا جاتا ہے"💚
✨’’ قیامت کےدن لوگوں میں سےسب سےزیادہ میرےقریب وہ ہوگا جوسب سےزیادہ مجھ پردرود بھیجے گا‘‘❤️