Safe Umrah Services 2026

Safe Umrah Services 2026 Safe Umrah Services provides reliable Umrah visa assistance, hotel booking in Makkah & Madina

🏨 Madinah Hotel Allotments – B2B NetworkLooking for reliable hotel allotments in Madinah?We offer a wide selection of ho...
13/07/2026

🏨 Madinah Hotel Allotments – B2B Network

Looking for reliable hotel allotments in Madinah?

We offer a wide selection of hotels with competitive B2B rates for travel professionals. Connect with us for availability, quotations, and smooth hotel arrangements for your Umrah clients.

📩 DM or WhatsApp for rates & availability.
WhatsApp/Call 00966566339101

السلام علیکم!تمام معزز ٹریول ایجنٹس اور عمرہ سروس پرووائیڈرز کے لیے خوشخبری۔مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ کے مختلف ہوٹلوں کی...
11/07/2026

السلام علیکم!

تمام معزز ٹریول ایجنٹس اور عمرہ سروس پرووائیڈرز کے لیے خوشخبری۔

مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ کے مختلف ہوٹلوں کی B2B Rates پر بکنگ دستیاب ہے۔ اگر آپ اپنے کلائنٹس کے لیے ہوٹل بک کروانا چاہتے ہیں تو ہم بہترین ریٹس اور فوری کنفرمیشن فراہم کرتے ہیں۔

✅ Madinah Hotel Booking
✅ Makkah Hotel Booking
✅ Instant Confirmation
✅ Competitive B2B Rates

ریٹس اور بکنگ کے لیے ابھی ان باکس کریں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔

شبیر علی
📞 00966566339101
📍 مدینہ منورہ، سعودی عرب

🏨 Madinah & Makkah Hotel Booking – Best B2B Ratesالسلام علیکم!تمام معزز ٹریول ایجنٹس اور عمرہ سروس پرووائیڈرز کے لیے خوش...
10/07/2026

🏨 Madinah & Makkah Hotel Booking – Best B2B Rates

السلام علیکم!

تمام معزز ٹریول ایجنٹس اور عمرہ سروس پرووائیڈرز کے لیے خوشخبری۔

مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ کے مختلف ہوٹلوں کی B2B Rates پر بکنگ دستیاب ہے۔ اگر آپ اپنے کلائنٹس کے لیے ہوٹل بک کروانا چاہتے ہیں تو ہم بہترین ریٹس اور فوری کنفرمیشن فراہم کرتے ہیں۔

✅ Madinah Hotel Booking
✅ Makkah Hotel Booking
✅ Instant Confirmation
✅ Competitive B2B Rates

ریٹس اور بکنگ کے لیے ابھی ان باکس کریں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔

شبیر علی
📞 00966566339101
📍 مدینہ منورہ، سعودی عرب

🏨 مدینہ منورہ ہوٹل بکنگ 🕌3⭐ 4⭐ 5⭐ ہوٹلز دستیابمسجد نبوی ﷺ کے قریب بہترین ہوٹل آپشنز، معقول پیکجز اور فی نائٹ روم بکنگ کی...
07/06/2026

🏨 مدینہ منورہ ہوٹل بکنگ 🕌

3⭐ 4⭐ 5⭐ ہوٹلز دستیاب

مسجد نبوی ﷺ کے قریب بہترین ہوٹل آپشنز، معقول پیکجز اور فی نائٹ روم بکنگ کی سہولت۔

✅ فیملی رومز
✅ گروپ ریزرویشن
✅ ٹریول ایجنٹس کے لیے خصوصی ریٹس
✅ فوری کنفرمیشن

مزید معلومات، دستیاب ہوٹلز اور بہترین ریٹس کے لیے ابھی WhatsApp کریں۔

📲 0566339101

Safe Umrah Services 2026

07/06/2026

🌙 Safe Umrah Services 2026 🌙

تمام ٹریول ایجنٹس کے لیے خصوصی پیشکش!

اگر آپ اپنے معزز کلائنٹس کے لیے قابلِ اعتماد اور معیاری عمرہ سروسز تلاش کر رہے ہیں تو Safe Umrah Services 2026 آپ کے ساتھ موجود ہے۔

✅ مرکزیہ (Nusuk/Markaziah) کے قریب ہوٹل بکنگ
✅ مکہ و مدینہ میں معیاری رہائش
✅ عمرہ زائرین کے لیے پروفیشنل پروٹوکول سروس
✅ ایئرپورٹ پر استقبال (Meet & Greet)
✅ آرام دہ اور بروقت ٹرانسپورٹ سروس
✅ عمرہ و زیارات کے مکمل انتظامات

ہم آپ کے زائرین کو بہترین مہمان نوازی اور پروفیشنل سروس کے ساتھ خوش آمدید کہیں گے تاکہ ان کا سفر یادگار اور پُرسکون بن سکے۔

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:

📞 WhatsApp: 0566339101

Safe Umrah Services 2026
Your Trusted Partner for Umrah Services

🕋 Safe Umrah Services 2026 🕋محترم زائرین کرام!پاکستان کے لیے عمرہ ویزوں کے حوالے سے تازہ ترین معلومات کے لیے ہماری پوسٹس...
05/06/2026

🕋 Safe Umrah Services 2026 🕋
محترم زائرین کرام!
پاکستان کے لیے عمرہ ویزوں کے حوالے سے تازہ ترین معلومات کے لیے ہماری پوسٹس کو فالو کرتے رہیں۔
ہم آپ کو عمرہ پیکجز، ہوٹل بکنگ، ٹرانسپورٹ، اور دیگر ضروری خدمات کے بارے میں بروقت معلومات فراہم کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو جلد بیت اللہ اور روضۂ رسول ﷺ کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین 🤲

🌙 عید الاضحیٰ مبارک 🌙سیف عمرہ سروسز 2026 کی جانب سےآپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک ✨🕋             ...
27/05/2026

🌙 عید الاضحیٰ مبارک 🌙
سیف عمرہ سروسز 2026 کی جانب سے
آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک ✨🕋

لبیک اللّٰھم لبیک، لبیک لا شریک لک لبیک... 🕋✨​✨ یومِ عرفہ اور حج مبارک ✨​رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:“حج عرفہ ہی ہے (یعنی حج ک...
26/05/2026

لبیک اللّٰھم لبیک، لبیک لا شریک لک لبیک... 🕋✨
​✨ یومِ عرفہ اور حج مبارک ✨
​رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“حج عرفہ ہی ہے (یعنی حج کا سب سے بڑا رکن میدانِ عرفات میں ٹھہرنا ہے)”۔ (سنن الترمذی)
​اور ایک اور جگہ ارشاد فرمایا:
“اللہ تعالیٰ یومِ عرفہ (9 ذوالحجہ) سے زیادہ کسی اور دن اپنے بندوں کو جہنم کی آگ سے آزاد نہیں کرتا۔” (صحیح مسلم)
​🌍 آج کا مبارک دن:
آج دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان میدانِ عرفات میں جمع ہو کر اللہ کے حضور رو رو کر دعائیں مانگ رہے ہیں۔ یہ گناہوں کی معافی، توبہ کی قبولیت اور رحمتوں کے نزول کا عظیم دن ہے۔
​🤲 ہماری دعا ہے:
اللہ تعالیٰ تمام حجاج کرام کا حج اور عبادات قبول فرمائے، اور جو لوگ اس سال نہیں جا سکے، اللہ پاک ان کے دلوں کی تڑپ کو قبول فرما کر اگلی بار انہیں اپنے گھر کی باادب حاضری نصیب فرمائے۔ آمین!
​👉 جو لوگ حج پر نہیں ہیں، ان کے لیے آج کے دن کا روزہ رکھنا پچھلے ایک سال اور اگلے ایک سال کے گناہوں کا کفارہ بن جاتا ہے۔ اللہ ہمیں آج کے دن خوب ذکر و اذکار اور توبہ کرنے کی توفیق دے-

🕋✨ 21 Days Umrah Package 2026 From Multan ✨🕋Comfortable hotels, direct airline options, visa, transport & accommodation ...
25/05/2026

🕋✨ 21 Days Umrah Package 2026 From Multan ✨🕋
Comfortable hotels, direct airline options, visa, transport & accommodation included.
Limited seats available for families, groups & individuals.
📞 WhatsApp Booking: 03062052883

Address

Madinah Al Munawwarah Saudia Arabia
Medina

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Safe Umrah Services 2026 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share