Dir.Com

Dir.Com entertainments

افسوسناک خبر۔۔۔دسکوڑبالا سےتعلق رکھنے والے مولانا نور الدین اس دارفانی سے رخصت ہوئے مرحوم حاجی احمد شاکر الدین حاجی محمد...
01/05/2025

افسوسناک خبر۔۔۔
دسکوڑبالا سےتعلق رکھنے والے مولانا نور الدین اس دارفانی سے رخصت ہوئے مرحوم حاجی احمد شاکر الدین حاجی محمد ذاکر الدین انعام الدین کے بھائی تھے جبکہ علی رحمان عطاء الرحمن علاؤ الدین کے چچا زاد بھائی تھے مرحوم کا نماز جنازہ آ ج بمورخہ 1/5/2025بروزجمعرات بوقت 6بجے عصر دار العلوم دسکوڑبالا میں ادا کی جائے گی

انتقال کی خبردیر بالا تحصیل واڑی کے علاقہ دسکوڑ بالا بیراڑئ سے تعلق رکھنے والے محمد شیرین عرف زیموار کے فرزند حاجی بادشا...
28/04/2025

انتقال کی خبر
دیر بالا تحصیل واڑی کے علاقہ دسکوڑ بالا بیراڑئ سے تعلق رکھنے والے محمد شیرین عرف زیموار کے فرزند حاجی بادشاہ منیر انتقال کر گئے جس کی نماز جنازہ آج بروز پیر بوقت 4:30 دسکوڑ بالا بیراڑئ نزد بابا ہاؤس روڈ میں ادا کی جائے گی
مرحوم آفتاب کے والد اور حاجی فرہاد،شاہ تمریز استاد،اخترزیب استاد کا بھائی تھے۔

اعلان فوتگی۔ دیر بالا تحصیل واڑی کے علاقہ دسکوڑ بالا کے رہائشی مرحوم قمر زمان کی زوجہ محترمہ انتقال کر گئیں جسکی نماز جن...
20/04/2025

اعلان فوتگی۔
دیر بالا تحصیل واڑی کے علاقہ دسکوڑ بالا کے رہائشی مرحوم قمر زمان کی زوجہ محترمہ انتقال کر گئیں جسکی نماز جنازہ کل 11:00بجے دارالعلوم حفظ القرآن کے عید گاہ میں ادا کی جائے گی مرحومہ محترمہ سیراج الحق رشید احمد کی والدہ جبکہ مولانا آمین الحق قاری کریم الحق اور عبد الحق کی چچی محترمہ تھیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔واڑی پریس کلب۔۔۔۔۔۔
14/04/2025

۔۔۔۔۔۔۔۔۔واڑی پریس کلب۔۔۔۔۔۔

انتقال کی خبرٹانگئ سے تعلق رکھنے والا  مرحوم یوسف بابا کا والد محترم (خان زرین عرف لاٹی بابا۔) وفات پاگیا ہے جس کی نماز ...
05/04/2025

انتقال کی خبر
ٹانگئ سے تعلق رکھنے والا مرحوم یوسف بابا کا والد محترم (خان زرین عرف لاٹی بابا۔) وفات پاگیا ہے جس کی نماز جنازہ کل بروز ھفتہ 2 بجے ٹانگئ میں ادا کی جائیگی ۔
محمد خان،اسماعیل کا والد حفیظ الحق صاحب۔
رحمان الحق صاحب اور حفیظ الدین مولوی صاحب کا چچا اور اسرار صاحب ۔افتخار صاحب ۔عزیزالدین صاحب مولانا مصباح الدین ۔جمال الدین ۔طارق عزیز ۔سرتاج عزیز کا دادا تھیں ۔

We cordially invite our esteemed guests, dear friends, and well-wishers to join us in celebrating the grand opening cere...
10/03/2025

We cordially invite our esteemed guests, dear friends, and well-wishers to join us in celebrating the grand opening ceremony of our new venture, Concept Model School & Montessori System, Wari.

Your presence will be an honor as we embark on this journey of excellence in education.
Date: 16th March 2025 ( 11.00 am to 12.00pm) inshallah

Concept Model School -CMS & Montessori system Wari.

  دسکوڑ  مانڑئ سے تعلق رکھنے والے محمد زادہ کی اہلیہ انتقال کر گئی نماز جنازہ کل بروز پیر 11 بجے دسکوڑ مانڑئ میں ادا کی ...
05/01/2025


دسکوڑ مانڑئ سے تعلق رکھنے والے محمد زادہ کی اہلیہ انتقال کر گئی نماز جنازہ کل بروز پیر 11 بجے دسکوڑ مانڑئ میں ادا کی جائیگی
مرحومہ ۔سلیمان اور عطاء اللہ کی والدہ محترمہ جبکہ فاروق خان اور عزیز (حاجی ) کی چچی تھی۔
اللّٰہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین 🤲

21/12/2024

خیبرپختونخوا کے ضلع دیر بالا میں بجلی غائب، پورا دیر اندھیروں میں ڈوبا ہوا ہے، منتخب قیادت غائب۔

خو شخبری۔۔۔۔۔کونسپٹ کوچنگ اکیڈمی(CCA) واڑی میں میٹرک اور ایف ایس سی کے نئے کلاسز کا اغاز انشآللہ 25 دسمبر 2025 بروز بدھ ...
15/12/2024

خو شخبری۔۔۔۔۔
کونسپٹ کوچنگ اکیڈمی(CCA) واڑی میں میٹرک اور ایف ایس سی کے نئے کلاسز کا اغاز انشآللہ 25 دسمبر 2025 بروز بدھ سے ھوگا۔تمام طلبا ء اور طالبا ت کو مطلع کیا جاتا ھے کہ جلد اذ جلد اپنا رجسٹریشن کرایے اور اس مو قع سے فائدہ اٹھا ئے۔
مزید معلومات کیلئے رابط کرے۔شکریہ
0944 841666
0348 9189903

  دسکوڑ پائین سے تعلق رکھنے والے لیاقت علی خان استاد ، نیاز محمد ، عنایت اللہ اور سمیع اللہ کی والدہ محترمہ اور ایس ڈی ا...
17/11/2024


دسکوڑ پائین سے تعلق رکھنے والے لیاقت علی خان استاد ، نیاز محمد ، عنایت اللہ اور سمیع اللہ کی والدہ محترمہ اور ایس ڈی او براول محمد طاہر خان صاحب کی بہن جبکہ ایڈووکیٹ یاروف خان کی چچی رضائے الٰہی وفات پاچکی ہے۔
جسکی نماز جنازہ کل بروز پیر بوقت صبح 11 بجے دسکوڑ پائین برکلے جناز گاہ میں ادا کی جائے گی۔
اللّٰہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین 🤲

15/11/2024

پورے تحصیل واڑی میں بجلی کی صورتحال۔۔۔۔
لوگ پریشان۔ذمہ دار خاموش

انصاف یوتھ ونگ تحصیل واڑی کی گورننگ باڈی نے انصاف یوتھ ونگ ویلج کونسل   کی کابینہ کی نوٹیفکیشن جاری کر دی۔!انصاف یوتھ ون...
04/11/2024

انصاف یوتھ ونگ تحصیل واڑی کی گورننگ باڈی نے انصاف یوتھ ونگ ویلج کونسل کی کابینہ کی نوٹیفکیشن جاری کر دی۔!
انصاف یوتھ ونگ تحصیل واڑی کابینہ کا انتہائی ممنون و مشکور ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کر کے انصاف یوتھ ونگ ویلج کونسل ملوک بانڈہ کا صدر منتخب کیا
انشاءاللہ عمران خان کے ویژن کیلے صف اول میں اپنا کردار ادا کریں گے
صدر انصاف یوتھ ونگ ویلج کونسل ملوک بانڈہ

ایم کے حمید: (انفارمیشن سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ تحصیل واڑی

Address

Medina

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dir.Com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share