Jilan Raza

Jilan Raza Umrah Services, a hotel management company doing B2B and B2C from Madinah KSA. Wa.me/966541890438 A seeker of Paradise

🌟 **Safwat Al Madina Hotel - Your Perfect Stay!** 🌟🛌 **Limited Quad Rooms Available:** Act fast! Only a few quad rooms l...
18/11/2023

🌟 **Safwat Al Madina Hotel - Your Perfect Stay!** 🌟

🛌 **Limited Quad Rooms Available:** Act fast! Only a few quad rooms left from December 27th to January 2nd.

✨ **3-Star Excellence:** Enjoy top-notch services in our fantastic 3-star category hotel.

🕋 **Prime Location:** Just a 2-minute walk to the Haram, with exclusive access through Ladies Side Haram Gate #338.

💰 **Affordable Rates:** Unbelievable rates for an unforgettable experience – book now!

📞 **Book & Inquire:** Call or WhatsApp us at +966541890438.

Don't miss out on this incredible offer! 🌙✨

🌟 Discover Unparalleled Luxury at Mias Madinah 4 Stars Hotels 🌟Are you ready to experience the epitome of hospitality an...
27/10/2023

🌟 Discover Unparalleled Luxury at Mias Madinah 4 Stars Hotels 🌟

Are you ready to experience the epitome of hospitality and luxury in the heart of Madinah, Saudi Arabia? Welcome to Mias Madinah Stars Hotels, where your comfort, elegance, and a truly memorable stay await.

✨ **About Mias Madinah Stars Hotels** ✨

Nestled in the sacred city of Madinah, Mias Madinah Stars Hotels is a beacon of opulence and serenity. Our commitment to excellence extends beyond the ordinary, offering an oasis of tranquility for pilgrims and travelers alike.

🏨 **Luxurious Accommodations** 🏨

Indulge in our lavish and thoughtfully designed rooms and suites, each adorned with modern amenities and enchanting views. Whether you're here for Umrah, pilgrimage, or leisure, your stay will be nothing short of exceptional.

🍴 **Culinary Delights** 🍴

Savor a delectable culinary journey with a range of international and local flavors. Our restaurants offer a tantalizing fusion of tastes to delight your palate.

💫 **Unmatched Services** 💫

From our attentive concierge to 24/7 room service, we're dedicated to ensuring every aspect of your stay is seamless. We understand your needs and are here to exceed your expectations.

🕌 **Proximity to Holy Sites** 🕌

Mias Madinah Stars Hotels is conveniently located, providing easy access to the sacred Masjid al-Nabawi and other significant religious landmarks. Your spiritual journey is just steps away.

🌠 **Special Offers** 🌠

To make your stay even more memorable, we offer exclusive promotions and packages that cater to your unique preferences. Discover the perfect deal to elevate your experience.

📞 **Book Your Stay** 📞

Ready to embark on a journey of luxury and spirituality? Contact us today to secure your reservation at Mias Madinah Stars Hotels. Your oasis of comfort in Madinah awaits.

📧 Email: [email protected]

📲 WhatsApp: 0312 2626126

Experience the Stars of Madinah at Mias Madinah Stars Hotels. Your sanctuary of opulence in the sacred city.

















🕋 **5-Star MAKKAH CLOCK TOWER - Unveil the Extraordinary** 🕋Elevate your Makkah experience with the extraordinary 5-star...
24/10/2023

🕋 **5-Star MAKKAH CLOCK TOWER - Unveil the Extraordinary** 🕋

Elevate your Makkah experience with the extraordinary 5-star luxury of MAKKAH CLOCK TOWER.

✨ **Unparalleled Rates**: Unbelievable rates now available! Embrace opulence without breaking the bank.

💫 **A Property of Distinction**: MAKKAH CLOCK TOWER is where luxury meets heritage. Revel in the exquisite blend of modern comfort and historical significance.

📆 **Your Schedule, Our Rates**: Share your travel schedule via WhatsApp, and unlock exclusive rates tailored just for you.

📱 **WhatsApp Now**: Contact us at 0312 2626126 to secure the best rates for this impressive property.

🕌 **Proximity to the Holy Kaaba**: Experience unparalleled convenience with a location that's just moments away from the sacred Kaaba.

✅ **Your Journey Begins Here**: At MAKKAH CLOCK TOWER, your journey is not just a visit; it's a profound experience.

Experience the sublime - MAKKAH TOWERS awaits.















علامہ حاجی گل احمد قادریرحمة الله عليه(متوفی1445ھ)کسی بھی تنظیم کی ترقی کا راز اس کے مخلص اراکین کی انتھک محنتوں میں پوش...
11/10/2023

علامہ حاجی گل احمد قادری
رحمة الله عليه
(متوفی1445ھ)
کسی بھی تنظیم کی ترقی کا راز اس کے مخلص اراکین کی انتھک محنتوں میں پوشیدہ ہوتا ہے،،، خاص کر وہ اراکین جو کسی تنظیم کے ابتدائی زمانے میں اس کا ساتھ دیتے ہیں اور ابتدا میں ٹوٹتی سانسوں کو بحال رکھنے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں۔
دعوت اسلامی بلاشبہ عھد حاضر میں اہلسنت کی ایک بڑی اور عالمگیر تنظیم ہے، آج سے چالیس سال قبل جب یہ تنظیم ابتدائی سانسیں لے رہی تھی اس وقت امیر دعوت اسلامی حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری رضوی دامت برکاتھم العالیہ کے ساتھ ان کے کئی رفقاء تھے جنہوں نے اخلاص کے ساتھ اس دینی کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا،،،
ان رفقاء میں ایک حضرت علامہ حاجی گل احمد صاحب تھے جو آج اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔
انا للہ وانا اليه راجعون
دعوت اسلامی کے قیام سے قبل کراچی کے معروف علاقہ کھارادر میٹھادار میں اہلسنت کی ایک فعال تنظیم تھی جس کا نام "مرکزی انجمن اشاعت اسلام" تھا، اس کے سرپرست حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری رضوی (حضرت صاحب) تھے، اس تنظیم کا نصب العین "ہر دل مسلم میں عشق رسولﷺ کی شمع فروزاں کرنا" تھا۔ یہ تنظیم غالبا 1972 یا 1973 میں بنی تھی۔

مرحوم علامہ حاجی گل احمد صاحب اسی زمانہ میں حضرت صاحب سے متاثر ہوئے تھے اور کے ساتھ خود کو وابستہ کرلیا تھا، نیز انجمن کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا، تربیت اور تبلیغ دین میں پیش پیش رہے اور انجمن کے صدر بھی رہے،،
1981ء میں جب دعوت اسلامی کا قیام ہوا تو حضرت صاحب کے جو خاص ساتھی تھے اور جن سے مشاوت زیادہ ہوتی تھی ان میں مرحوم سید عبد القادر باپو(باپو شریف) ، مرحوم حاجی گل احمد صاحب اور محمد توفیق انجینئر (دام ظله) کے نام شامل ہیں۔
مرحوم حاجی گل احمد صاحب نے درس نظامی کی تکمیل بھی کی تھی، اور عرصہ دراز سے تدریس بھی فرما رہے تھے اور آخری دم تک یہ سلسلہ جاری رہا، آپ ایک طویل عرصہ تک رات کے اوقات میں مدرسہ نور فاطمہ زینب مسجد جمشید روڈ میں درس نظامی کی تعلیم دیتے رہے، آخری عمر میں رہائش زینب مسجد سے دور ہوجانے کی وجہ سے اپنے مکان پر ہی پڑھایا کرتے تھے۔ آپ کو علم فقہ میں خاص دلچسپی تھی، آپ شوق سے علم فقہ پڑھایا کرتے تھے، مسائل فقہیہ کو بیان کرنے اور سمجھانے پر خاص ملکہ حاصل تھا اور کئی مسائل حوالہ جات کے ساتھ آپ کو مستحضر ہوا کرتے تھے۔
مسائل شرعیہ بیان کرنے کے ساتھ ساتھ مضبوطی سے اس پر عمل بھی کیا کرتے تھے، آپ کے اعمال و افعال شریعت مطہرہ کی عملی تصویر تھے۔ تقریباً ہر سال ہی رمضان المبارک کے آخری دس دن کا اعتکاف کیا کرتے تھے جس میں نئے اسلامی بھائیوں کو طہارت اور نماز کے مسائل سکھایا کرتے تھے نیز تربیت بھی فرماتے تھے.

آپ نے علم توقیت پر خوب محنت کی تھی اور اپنی آخری عمر میں ایک کتاب بنام "ضیائے توقیت" بھی تحریر فرمائی جس میں علم توقیت کے مسائل کو بہت ہی سہل طریق پر جدید انداز میں آپ نے سمجھانے کی کوشش کی ہے۔ یہ کتاب جمیعت اشاعت اہلسنت پاکستان کے تحت شائع کی جارہی ہے، طباعت کے مراحل میں ہے آئندہ چند روز میں نذر قارئین کی جائے گی۔
گزشتہ کچھ ماہ سے علیل تھے، علاج کا سلسلہ جاری تھا بالآخر آج بروز بدھ مورخہ 24 ربیع الاول 1445ھ مطابق 11 اکتوبر 2023ء تقریبا صبح 6 بجے آپ کے وصال ہوا
اللہ تعالی آپ کی بخشش و مغفرت فرمائے، آپ کی خدمات دینیہ کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے۔ آمین

از قلم:
محمد انس رضا قادری

 ⭐ 3-Star Hotel. 🌐 Only 3 minutes from Haram. ❤️ For special B2B & B2C rates, 📞 For Call 🤙+966 59 757 4806📲 WhatsApp :wa...
11/10/2023


⭐ 3-Star Hotel.
🌐 Only 3 minutes from Haram.
❤️ For special B2B & B2C rates,
📞 For Call 🤙+966 59 757 4806
📲 WhatsApp :wa.me/923122626126
✈️ Book now

اللہ پاک آپکو بار بار حاضری مدینہ نصیب فرمائے آمین     #آمین
07/10/2023

اللہ پاک آپکو بار بار حاضری مدینہ نصیب فرمائے آمین



#آمین


پبلک سروس میسیج: گردے کے ہسپتال SIUT میں روزانہ سو سے زائد کیس رپورٹ میں ہوتے ہیں جن کے گردے بالکل ناکارہ ہوتے ہیں۔ آپ ک...
30/09/2023

پبلک سروس میسیج:
گردے کے ہسپتال SIUT میں روزانہ سو سے زائد کیس رپورٹ میں ہوتے ہیں جن کے گردے بالکل ناکارہ ہوتے ہیں۔ آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ ان مریضوں میں زیادہ تر 22 سے 30 برس کے نوجوان ہیں۔ سب میں مشترک بات یہی یے انھوں نے سٹنگ نام کی یہ انرجی ڈرنک کا استعمال کثرت سے کیا ہے یعنی کم از کم ہفتے میں ایک مرتبہ وہ اس ڈرنک کا لازمی استعمال کرتے تھے۔ یہ انرجی ڈرنک آپ کے گردوں کے لیے قاتل زہر ہے اور عام کولڈ ڈرنک سے کئی گنا زیادہ نقصان دہ ہے۔ شاید اسی وجہ سے فرانس اور کئی ممالک میں اس پر پابندی ہے جبکہ بہت سے ممالک میں اس کی تشہیر پر پابندی ہے۔ اگر آپ یا آپ کے بچے بھی اس ڈرنک کا استعمال کرتے ہیں تو خدارا ہوش کے ناخن لیں اور اس زہر سے سب کو بچائیں۔ (As received)

1.
2.
3.
4.
5.
6.
7.
8.
9.
10.
11.
12.
13.
14.
15.
16.
17.
18.
19.
20.

29/08/2023

بڑی جیت کےلئے کیا کریں

11/08/2023

وہ ملی نغمہ جس کا سب کوبہت زیادہ انتظار تھا مدنی چینل کے 14 نعت خوانوں نے 14 اشعار پر مشتمل بہت ہی پیارا ملی نغمہ پڑھا آپ بھی سنیے اور آگے شیئر کیجیے

Address

Office Old Syed Shuhada Road Madina Munawara
Medina
42210

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jilan Raza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jilan Raza:

Share

Category