MKWT ایم کلیانوی عمرہ وحج گووپ آرگنائزر کی جانب سے، عمرہ پر جانے والے معتمرین کے لیے عمرہ تربیتی پروگرام...

مدینہ منورہ میں ترکی ریلوے میوزیم کے ساتھ ترکی دور کا اسٹیشن، انجن، ڈبہ وغیرہ...
23/12/2018

مدینہ منورہ میں ترکی ریلوے میوزیم کے ساتھ ترکی دور کا اسٹیشن، انجن، ڈبہ وغیرہ...

23/12/2018
ترکی ریلوے میوزیم میں سونے کے پہاڑ کا ایک ٹکڑا...
23/12/2018

ترکی ریلوے میوزیم میں سونے کے پہاڑ کا ایک ٹکڑا...

ترکی ریلوے میوزیم،مختلف اشیاء...
23/12/2018

ترکی ریلوے میوزیم،
مختلف اشیاء...

*ترکی ریلوے میوزیم مدینہ منورہ*
10/12/2018

*ترکی ریلوے میوزیم مدینہ منورہ*

01/12/2018
محترم جناب شفیق الزمان صاحب( خطاط المسجد النبوی الشریف ﷺ) ہیں اور پاکستانی ہیں، جو کہ تقریباً تیس سال سے خطاطی کے شعبہ س...
27/11/2018

محترم جناب شفیق الزمان صاحب( خطاط المسجد النبوی الشریف ﷺ) ہیں اور پاکستانی ہیں، جو کہ تقریباً تیس سال سے خطاطی کے شعبہ سے وابسطہ ہیں اور مدینہ طیبہ میں ہی قیام پذیر ہیں،حرمین شریفین کے لیے دنیا کے فنِ خطاطی کے مقابلہ میں اوّل آئے اور کچھ عرصہ قبل امامِ کعبہ رئیس الحرمین الشریفین شیخ عبد الرحمن السدیس صاحب حفظہ اللہ کے ہاتھوں ایوارڈ حاصل کیا ، اور مختلف جگہوں پر آیات، اسمأ الحسنہ، مساجد کے نام، کے ساتھ ساتھ ’’روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم‘‘ کے اُوپر جو آیات لکھ کر لگائی گئیں ہیں وہ بھی انہی کی خطاطی ہے، جو کہ ہمارے لیے سب سے بڑے اعزاز اور فخر کی بات ہے۔

دارالمدینہ منورۃ میوزم...
27/11/2018

دارالمدینہ منورۃ میوزم...

مقامِ بدر کی خصوصی ریارات...فضاء بدر پیدا کر فرشتے تیری نصرت کو،اتر سکتے ہیں گردو سے قطار اندر قطار اب بھی...
27/11/2018

مقامِ بدر کی خصوصی ریارات...
فضاء بدر پیدا کر فرشتے تیری نصرت کو،
اتر سکتے ہیں گردو سے قطار اندر قطار اب بھی...

بدر کے راستے میں بئر روحا (آبِ شفا)...
27/11/2018

بدر کے راستے میں بئر روحا (آبِ شفا)...

Address

مدینہ منورہ
Medina

Telephone

0313-920-54-97

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MKWT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category