Pakistani Expats in Saudi Arabia

Pakistani Expats in Saudi Arabia Discover life of Pakistani expats in Saudi Arabia jobs, rules, lifestyle, travel, culture, and daily moments from KSA.

Jubail evenings when the fog rolls in thick — the city softens, lights blur, and everything feels like a quiet dream. 😍❤...
10/02/2026

Jubail evenings when the fog rolls in thick — the city softens, lights blur, and everything feels like a quiet dream. 😍❤️🇸🇦

Saudi Arabia is the next tourist destination for the world.
09/02/2026

Saudi Arabia is the next tourist destination for the world.

The distance between Makkah and Madinah is about 450 kilometers.
08/02/2026

The distance between Makkah and Madinah is about 450 kilometers.

Roman Reigns turned the Royal Rumble into a graveyard 👑
01/02/2026

Roman Reigns turned the Royal Rumble into a graveyard 👑

سعودی عرب میں کام کی تلاش ہے تو یہ پوسٹ آپ کیلئے ہےجو لوگ سعودی عرب میں کام کی تلاش میں ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ بس ان کو...
21/01/2026

سعودی عرب میں کام کی تلاش ہے تو یہ پوسٹ آپ کیلئے ہے
جو لوگ سعودی عرب میں کام کی تلاش میں ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ بس ان کو کوئی کام مل جائے وہ کرنے کو تیار ہیں تو وہ کوشش کریں کہ مکہ اور مدینہ میں ہوٹل (فندق) میں کام ڈھونڈیں انہیں آسانی سے مل جائے گا،

ہوٹل میں کئی قسم کا کام ہوتا ہے صفائی کرنے والے سے لے کر سوپروئزر یا مینجر لیول کا بندہ بھی چاہیے ہوتا ہے بس آپ کی تعلیمی قابلیت اور تجربہ کے مطابق کام مل جاتا ہے، پڑھے لکھے ڈگری ہولڈر نوجوان جو آزاد ویزے پر آ کر یہاں کنسٹرکشن یا لیبر وغیرہ جیسے کام میں جاب کرتے ہیں صرف اس لیے کہ وقتی ان کے اخراجات پورے ہو جائیں انہیں چاہیے کہ وہ ہوٹل یا ریسٹورنٹ فیلڈ سے کام کی شروعات کریں سیلری بھی اچھی ملے گی اور زیادہ مشقت والا کام بھی نہیں ہو گا۔

رمضان سے لے کر حج تک مکہ اور مدینہ میں ہوٹلوں پر بہت زیادہ کام ہوتا ہے بس ایک بار اس فیلڈ میں آ جائیں آپ کو کھانا اور رہائش بھی ملے گی رمضان آنے والا ہے بس اللّٰہ کو یاد کر کے ٹرائی کریں آن لائن اپلائی کریں، دوستوں رشتے داروں سے رابطہ کریں ، سی وی لیں اور مختلف ہوٹلوں میں جا کر بات کریں انشاء اللّٰہ آپ کو جاب ضرور ملے گی۔

سعودی عرب میں پردیسی بھائی اپنی حفاظت ایسے کریں1️⃣ روزانہ ابشر نوٹیفکیشن چیک کریںاہم اپڈیٹس وہیں آتی ہیں۔2️⃣ بینک OTP کس...
21/01/2026

سعودی عرب میں پردیسی بھائی اپنی حفاظت ایسے کریں
1️⃣ روزانہ ابشر نوٹیفکیشن چیک کریں
اہم اپڈیٹس وہیں آتی ہیں۔
2️⃣ بینک OTP کسی کو نہ دیں
یہ آپ کی کمائی کی چابی ہے۔
3️⃣ کسی اجنبی پر فوراً بھروسہ نہ کریں
خاص طور پر نوکری یا ویزا کے نام پر۔
4️⃣ کام کے بعد تھکن میں ڈرائیونگ سے بچیں
حادثات زیادہ ہوتے ہیں۔
5️⃣ کفیل یا کمپنی کے بغیر شہر نہ بدلیں
قانونی مسئلہ ہو سکتا ہے۔
6️⃣ اپنی رہائش رجسٹرڈ رکھیں
غیر رجسٹرڈ رہائش مسئلہ بن سکتی ہے۔
7️⃣ جعلی کالز اور میسجز سے ہوشیار رہیں
سرکاری ادارے فون پر معلومات نہیں مانگتے۔
8️⃣ پاسپورٹ کی ایک کاپی ہمیشہ ساتھ رکھیں
اصل محفوظ جگہ پر رکھیں۔
9️⃣ غصے میں فیصلہ نہ کریں
پردیس میں ایک غلط قدم بھاری پڑتا ہے۔
🔟 وقت پر گھر فون کریں
اپنوں کی دعا سب سے بڑی طاقت ہے۔
#پردیسی

Job Opportunity: Pharmacist📍 Location: Makkah, Saudi ArabiaWe are seeking a qualified Pharmacist to join our team in Mak...
15/01/2026

Job Opportunity: Pharmacist
📍 Location: Makkah, Saudi Arabia

We are seeking a qualified Pharmacist to join our team in Makkah.

Requirements:
• Must have passed the SPLE (Saudi Pharmacist Licensure Exam)
• Valid or eligible Saudi license
• Ability to work in Saudi Arabia

The beauty of Islam 🤍In Islam, everyone is equal , no status, no labels, no difference.
11/01/2026

The beauty of Islam 🤍
In Islam, everyone is equal , no status, no labels, no difference.

Students taking their exams at Al-Masjid al-Haram, Makkah 🤍🕋
11/01/2026

Students taking their exams at Al-Masjid al-Haram, Makkah 🤍🕋

Jeddah, the Bride of the Red Sea
11/01/2026

Jeddah, the Bride of the Red Sea

سعودی کونسل آف انجینئرز میں 31٪ سعودی اور 69٪ غیر سعودی ہیں،جن میں مصری 29٪، بھارتی 21٪، پاکستانی 13٪ اور سوڈانی 7٪ شامل...
09/01/2026

سعودی کونسل آف انجینئرز میں 31٪ سعودی اور 69٪ غیر سعودی ہیں،
جن میں مصری 29٪، بھارتی 21٪، پاکستانی 13٪ اور
سوڈانی 7٪ شامل ہیں۔
اگر آپ انجینیئر ہیں تو اپنے آپ کو رجسٹر کروائیں اور لیگل طریقہ سے جاب کریں

05/01/2026

Address

Mansehra
12211

Telephone

+923005648667

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistani Expats in Saudi Arabia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistani Expats in Saudi Arabia:

Share