MTV Travel

MTV Travel Where i Go i will share here

Al Bad' Saudi Arabia..Beautiful Village along the Gulf of Aqaba on Highway No 55.سعودی عریبیہ کا ایک خوبصورت اور تاریخی ...
14/04/2024

Al Bad' Saudi Arabia..
Beautiful Village along the Gulf of Aqaba on Highway No 55.
سعودی عریبیہ کا ایک خوبصورت اور تاریخی گاؤں جس کو البدع کہتے ہیں۔ یہ گاؤں حضرت شعیب علیہ السلام کے قوم مدین ہی کا جدید علاقہ ہے۔ اس گاؤں کے گرد وادی اور پہاڑوں پر قوم مدین کے آثار آج بھی موجود ہیں جنکو محکمہ آثار قدیمہ نے محفوظ بنایا ہوا ہے۔ ان آثار میں وادی میں ان کے گھر , پہاڑوں کو تراش کر بنائے گئے گھر اور قبرستان ، کنوئیں ، قلعہ اور گزر گاہیں شامل ہیں۔ یہیں پر بئر السعیدینی بھی مو جود ہے جہاں حضرت موسیٰ علیہ السلام نے کنواں سے پانی نکال کر حضرت شعیب علیہ السلام کی بیٹیوں کی مدد کی۔ کچھ آثار بہت واضح ہیں اور کچھ مٹ گئے ہیں۔ یہ قوم ناپ تول میں کمی کرتی تھی اس لیئے اللہ تعالیٰ نے اس قوم پر زلزلے کا عذاب نازل کیا۔
البدا سعودی قومی شاہراہ نمبر 55 پر قیال Gayal سے 100 کلومیٹر اردن کی جانب اور 170 کلومیٹر اردن بارڈر حقل سے پہلے واقع ہے۔ اس گاؤں کے شمال مشرق میں مشہور پہاڑی سلسلہ لوز Jebel Al Lawz اور مغربی جانب خلیج عقبہ Aqaba (جو بحیرہ احمر Red Sea کا حصہ ) واقع ہے۔ موسم گرم بھی ہے اور اکثر ہوائیں چلتی ہیں جس سے موسم میں اچانک خنکی آجاتی ہے۔ یہ موسم پاکستان کے کراچی شہر سے ملتا جلتا ہے۔گاوں ایک طویل وادی میں شمال سے جنوب پھیلا ہوا ہے اور چاروں جانب سے خشک ،سیاہی اور مٹی مائل پہاڑی سلسلہ میں گھیرا ہوا ہے۔ گاؤں کے شمالی جانب 4 کلومیٹر کے فاصلے پر ایک چھوٹا سا بازار ہے۔

Alhamdolillah.At Masjid ul Haram in the Holy City of Makkah.
09/04/2024

Alhamdolillah.
At Masjid ul Haram in the Holy City of Makkah.

At Madyan.مدین کے تاریخی شہر میں۔یہ شہر قوم شعیب علیہ السلام کا تھا ۔ جو قوم ناپ تول۔میں کمی کرتی تھی اور اس پر اللہ تعا...
11/03/2024

At Madyan.
مدین کے تاریخی شہر میں۔
یہ شہر قوم شعیب علیہ السلام کا تھا ۔ جو قوم ناپ تول۔میں کمی کرتی تھی اور اس پر اللہ تعالیٰ کا عذاب آیا تھا۔اس واقعی کا ذکر سورہ اعراف آیت 85 سے شروع ھوتا ہے۔
آج اس جگہ کو آثار شعیب علیہ السلام کا نام دیا ہے۔ یہ قوم پہاڑی میں پتھر تراش کے گھر بناتی تھی۔ یہ جگہ اب نیوم سٹی کے قریب ھی ہے۔





Al Fautah Park Batha Riyadh.
09/03/2024

Al Fautah Park Batha Riyadh.

میدان عدل الشمیسی الریاض سعودی عریبیہ۔
05/03/2024

میدان عدل الشمیسی الریاض سعودی عریبیہ۔

Falcon Market Madina Road Riyadh Saudia Arabia.. Falcons and Eagles sale purchase poin.
29/02/2024

Falcon Market Madina Road Riyadh Saudia Arabia.. Falcons and Eagles sale purchase poin.

29/02/2024

Address

Wadi Wejj
Riyadh
12745

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MTV Travel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category