ISLAM

ISLAM travel with farman

15/06/2026
کیا ہمارے حکمران ہمیں بے وقوف سمجھتے ہیں؟مانسہرہ سے چلاس موٹروے کا کئی بار اعلان ہو چکا ہے، مگر زمینی حقائق میں ابھی تک ...
06/06/2026

کیا ہمارے حکمران ہمیں بے وقوف سمجھتے ہیں؟
مانسہرہ سے چلاس موٹروے کا کئی بار اعلان ہو چکا ہے، مگر زمینی حقائق میں ابھی تک کوئی واضح پیش رفت نظر نہیں آتی۔ پہلے کہا گیا کہ سی پیک کو گلگت بلتستان کے ساتھ بہتر طور پر منسلک کیا جائے گا، مگر اب صورتحال عام لوگوں کی سمجھ سے باہر ہوتی جا رہی ہے۔

بابوسر ٹاپ کے راستے موسم کی شدت سب کے سامنے ہے۔ یہ سڑک عموماً اکتوبر میں بند ہو جاتی ہے اور جون میں کھلتی ہے۔ ایسے سخت موسمی حالات میں سوال یہ ہے کہ اگر یہ موٹروے بن بھی جائے تو کیا یہ سو سال میں مکمل ہو سکے گی؟

عوام اب صرف اعلانات نہیں بلکہ زمین پر عملی کام دیکھنا چاہتے ہیں

Valley of Flowers 💐 Kumrat valley kpk👌🌸❤️
05/06/2026

Valley of Flowers 💐 Kumrat valley kpk👌🌸❤️

05/06/2026

Heaven on earth kumrat valley kpk
05/06/2026

Heaven on earth kumrat valley kpk

وادئ کمراٹ کی خوبصورتی کا کوئی مقابلہ نہیں، ماشاءاللہDrone view of Kumrat valley
05/06/2026

وادئ کمراٹ کی خوبصورتی کا کوئی مقابلہ نہیں، ماشاءاللہ

Drone view of Kumrat valley

04/06/2026

Eid day

04/06/2026

lower

Address

Saudi Arabia
Riyadh
12211

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISLAM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category