Voice Of Chattar Plain

Voice Of Chattar Plain This page is for travel and tourism Pakistan

08/07/2025
فیس بک مونیٹائزیشن – اہم معلومات آج کل بہت سے لوگوں کے فیس بک پیجز میں   کا سیٹ اپ ملنا شروع ہو چکا ہے۔ اگر آپ کو بھی   ...
22/03/2025

فیس بک مونیٹائزیشن – اہم معلومات
آج کل بہت سے لوگوں کے فیس بک پیجز میں کا سیٹ اپ ملنا شروع ہو چکا ہے۔ اگر آپ کو بھی میں سیٹ اپ مل جائے تو ایک اہم بات یاد رکھیں:
ایک بڑی غلطی جو لوگ کرتے ہیں، وہ آپ نے نہیں کرنی۔ اگر آپ نے یہ غلطی کر دی تو آپ کا فیس بک پیج مونیٹائز نہیں ہوگا۔
بہت سے لوگوں نے پہلے اپنے فیس بک پیج میں #سٹار ٹول، یا کسی اور ٹول کے ذریعے مونیٹائزیشن سیٹ اپ کی تھی اور پے آؤٹ اکاؤنٹ میں ملک کے طور پر #پاکستان منتخب کیا تھا۔ لیکن جب آپ کو کا سیٹ اپ ملے، تو آپ نے اپنا پرانا پے آؤٹ اکاؤنٹ اس کے ساتھ لنک نہیں کرنا۔
آپ کو نیا، پے آؤٹ اکاؤنٹ بنانا ہوگا۔ اگر آپ کے پرانے پے آؤٹ اکاؤنٹ میں ملک پاکستان سیٹ تھا، چاہے وہ سٹار یا کسی اور ٹول کا پے آؤٹ ہو، تو اگر آپ اسی کو کے ساتھ لنک کریں گے، تو آپ کا فیس بک پیج مونیٹائز نہیں ہوگا بلکہ آپ کا پے آؤٹ اکاؤنٹ ڈسیبل ہو سکتا ہے۔
اسی لیے، جب بھی آپ کو میں سیٹ اپ ملے، تو نیا پے آؤٹ اکاؤنٹ بنائیں اور پرانے اکاؤنٹ کو لنک نہ کریں۔

خوش آمدید اے موسم بہار خوش آمدید
18/03/2025

خوش آمدید اے موسم بہار خوش آمدید

21/02/2025

کل بروز ہفتہ بتاریخ 22 فروری 2025 دن گیارہ بجے انشاء اللہ تیمور اسٹیشنری چھترپلین کا افتتاح ہے تمام احباب سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔
منجانب وسیم شاہ 03105289366

21/02/2025

افتتاح کل مورخہ 22 فروری 2025 بوقت 11 بجے دن بالمقابل پرانا پٹرول پمپ چھترپلین

Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Chattar Plain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice Of Chattar Plain:

Shortcuts

Share

Category