24/04/2023
حسیب عباسی کے قاتل ابھی تک گرفتار نہیں ھوے سرے عام گوم رھے ھے ہماری SHO تھانہ مکھنیال سے دردمدانہ اپیل ھے حسیب عباسی کے قاتل کو جلد سے جلد گرفتار کیا جاۓ
302 کا ملزم فیاض والد بنارس ساکنہ بدھار کو جلد سے جلد گرفتار کیا جاۓ