12/04/2026
اج الخبر الشمالیہ میں چہل قدمی کر رہا تھا اور میں نے ایک پیاری سی بلی 😺 دیکھی جو گاڑی کے اوپر بیٹھی ہوئی تھی، بہت خوش اور پرسکون لگ رہی تھی۔
کبھی کبھی ایسی چھوٹی چھوٹی خوشیاں دن کو خاص بنا دیتی ہیں 🐾✨
#الخبر