30/05/2026
Swat Tourist Information Center 🏔️ℹ️✨
عید کے رش والے دنوں میں سیاحوں کی سہولت کے لیے یہاں Tourist Information Center قائم ہے، جہاں KPK پولیس اور ٹریفک پولیس موجود ہیں۔
آپ یہاں سے رہنمائی، سیاحتی معلومات، نقشے، پانی اور دیگر بنیادی سہولیات حاصل کر سکتے ہیں۔ 💙