Explore Kashmir

Explore Kashmir Capture's The Unseen Beauty , Adventurous Track's , Mountains Vibes, Nature's Call & Wildlife of North and Northeast🍁

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں سیمنٹ کی اس نالی کو مختلف مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے  بجلی بناناپہاڑ سے آنے والا پ...
22/05/2026

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں سیمنٹ کی اس نالی کو مختلف مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے

بجلی بنانا

پہاڑ سے آنے والا پانی اس نالے کے ذریعے نیچے بجلی گھر تک لے جایا جاتا ہے۔ وہاں پانی کے زور سے ٹربائن گھومتی ہے اور بجلی پیدا ہوتی ہے۔ اس قسم کے منصوبے کو "رن آف دی ریور" کہتے ہیں۔

کھیتی کے لیے پانی

پہاڑی علاقوں میں پانی کو کھیتوں تک پہنچانا مشکل ہوتا ہے۔ یہ نالہ پانی کو قابو میں رکھ کر دور تک لے جاتا ہے تاکہ زمین سیراب ہو سکے۔

پانی کا ضائع نہ ہونا

کچے نالے میں پانی زمین میں جذب ہو جاتا ہے۔ سیمنٹ کا نالہ بنانے سے پانی ضائع نہیں ہوتا اور تیز رفتاری سے آگے جاتا ہے۔

وادی نیلم
20/05/2026

وادی نیلم

نایاب جنگلی حیات کا شکار صرف قانونی نہیں بلکہ اخلاقی جرم بھی ہے آج کے اس دور میں جہاں دنیا گلوبل ولیج بن چکی ہے وہیں اشر...
19/05/2026

نایاب جنگلی حیات کا شکار صرف قانونی نہیں بلکہ اخلاقی جرم بھی ہے آج کے اس دور میں جہاں دنیا گلوبل ولیج بن چکی ہے وہیں اشرف المخلوقات کے یہاں ان معصوم پرندوں کا بے دردی سے شکار کیا جاتا ہے یہ صرف اداروں کی نہیں بلکہ بحیثیت انسان ہماری بھی زمہ داری ہے اور خاص طور پر اس موسم میں جو ان کی افزائش نسل کے حوالے سے ایک اہم وقت ہوتا ہے لوگوں میں اس چیز کو عام کیا جائے تاکہ ان کے شکار میں کمی واقع ہو اور ان کی نسل بڑھے اور ہمارے جنگل ویران نہ ہوں ورنہ انسانی تاریخ میں ایسے بہت سے جنگلی حیات تھے جن کا آج نام و نشان تک نہیں
جنگل کا حسن تو جنگلی حیات سے ہی ہے🍁

Neelum Valley's Trout Fish
15/05/2026

Neelum Valley's Trout Fish

14/05/2026

گاؤں کی تازہ ہوا اور سادہ زندگی میں جو سکون ہے وہ کہیں بھی نہیں

کیل ضلع نیلم
16/10/2025

کیل ضلع نیلم

اڑنگ کیل
11/10/2025

اڑنگ کیل

Address

بہشت نگر
Tabuk

Telephone

+923009556954

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category