Noman travel agency

Call Directions

Noman travel agency KSA jaddah

26/06/2026
26/06/2026

یہ ویڈیو ہمارے پورے گاؤں کی مشترکہ آواز اور مطالبہ ہے، کسی ایک فرد کی نہیں۔براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ہماری آواز متعلقہ حکام تک پہنچ سکے۔

شکریہ۔
Anwar Zeb Khan
Mubarak Zaib Khan
Gul Zafar Khan

اسلام آباد میں مبینہ انسانی اعضاء اسمگلنگ نیٹ ورک بے نقاباسلام آباد میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئ...
26/06/2026

اسلام آباد میں مبینہ انسانی اعضاء اسمگلنگ نیٹ ورک بے نقاب
اسلام آباد میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ انسانی اعضاء اور انسانی گوشت کی اسمگلنگ میں ملوث 3 چینی اور 2 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا۔ حکام کے مطابق ملزمان سے مبینہ طور پر مختلف انسانی اعضاء بھی برآمد ہوئے ہیں، جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

ایک بار پھر باجوڑ سے افسوسناک خبر💔😓ماموند شاہی تنگی میں ڈرون حملے کے نتیجے میں اسکول سے گھر واپس جانے والے 2 معصوم طالب ...
21/05/2026

ایک بار پھر باجوڑ سے افسوسناک خبر💔😓
ماموند شاہی تنگی میں ڈرون حملے کے نتیجے میں اسکول سے گھر واپس جانے والے 2 معصوم طالب علم شہید ہوگئے۔
یہ وہ بچے تھے جن کے ہاتھوں میں کتابیں ہونی چاہییں تھیں، لیکن ظلم نے ان سے زندگی چھین لی۔
ہر بار سچ چھپانے کے لیے مختلف بہانے بنائے جاتے ہیں، کبھی کسی پر الزام ڈال دیا جاتا ہے، کبھی حقیقت بدلنے کی کوشش کی جاتی ہے۔
لیکن سوال آج بھی وہی ہے
آخر معصوم بچوں کا قصور کیا تھا؟
باجوڑ کے عوام انصاف چاہتے ہیں، امن چاہتے ہیں، اور اپنے بچوں کے محفوظ مستقبل کا حق مانگتے ہیں۔
اللہ پاک شہید ہونے والے بچوں کو جنت الفردوس عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبر دے۔ 🤲💔

آج سے أبناے ہرمز میں پھنسے ہوئے تمام جہازوں کی نقل وحرکت بحال کر دی جائے گی ٹرمپ اعلان
04/05/2026

آج سے أبناے ہرمز میں پھنسے ہوئے تمام جہازوں کی نقل وحرکت بحال کر دی جائے گی ٹرمپ اعلان

04/02/2026

ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ کاروبار میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین

19/09/2025

لوگوں کو لوٹ نہ چوڑدو ابھی ختم ہوچکی ہے فری میں بس نیا کفیل ڈونڈو بس اور کفالا کروں شکریہ

Address

قروي, الطائف, السعودية
Taif
26521

Telephone

+966556765207

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noman travel agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category