Discover PSK

Discover PSK Best Page to discover Pattan Sher Khan's new places beautiful View and traveling.

05/29/2026
انشاء اللہاب آپ لوگوں کے لیے بہترین سروس کے ساتھ حاضر ہے 🚍❤️🗓️ بروز ہفتہ 30/05/2026🚍 گاڑی نمبر 2233⏰ ٹائم ٹیبل:📍 دانا — ...
05/28/2026

انشاء اللہ
اب آپ لوگوں کے لیے بہترین سروس کے ساتھ حاضر ہے 🚍❤️

🗓️ بروز ہفتہ 30/05/2026
🚍 گاڑی نمبر 2233

⏰ ٹائم ٹیبل:

📍 دانا — 3:10
📍 پوٹھ کالاں / پتن شیر خان — 3:30
📍 کھوکھرال — 4:00
📍 پیرودھائی، چکری روڈ

✅ چکری روڈ سے گاڑی اپنے پرانے ٹائم کے مطابق چلے گی:

📍 چکری روڈ — صبح 8:50
📍 منڈی موڑ — 10:00
📍 کھنہ پل — 10:20
📍 کاک پل — 10:50

آپ کے سفر کو آرام دہ، محفوظ اور بروقت بنانے کی پوری کوشش کریں گے۔
آپ کے اعتماد کا بہت شکریہ ❤️

📞 رابطہ نمبر:
03415148614
03408939971

ٹک-ٹاک پر فراڈ  ڈی ایس پی کے بیٹے کی جان لے گیا سوشل میڈیا فراڈ نے ڈی ایس پی مانسہرہ سجاد حیدر کے لاڈلے بیٹے کی جان لے ل...
05/28/2026

ٹک-ٹاک پر فراڈ ڈی ایس پی کے بیٹے کی جان لے گیا
سوشل میڈیا فراڈ نے ڈی ایس پی مانسہرہ سجاد حیدر کے لاڈلے بیٹے کی جان لے لی.
سیف اللّہ گیارہویں جماعت کا طالب علم ہے اس کی دوستی سگے چچا زاد بھائی سے تھی کسی ظالم نے سیفی کو فیک آئی ڈی سے چچازاد بھائی بن کر 4 لاکھ بینک اکاؤنٹ میں جمع کرنے کا کہا سیف اللّہ نے اپنے دوست کے ساتھ جا کر دیئے گئے اکاؤنٹ نمبر پر 4 لاکھ جمع کروا دیئے اور کچھ دیر بعد وہ نمبر اور اکاؤنٹ بلاک ہو گئے۔

سیف اللّہ کالج کا آخری پیپر دے کر سیدھا چچازاد بھائی کے گھر پہنچ گیا وہاں سے اپنے کزن سے رابط کیا تو اس نے کہا میں تو ڈیوٹی پر ہوں اور میں نے تو کوئی میسج یا پیسے نہین مانگے۔
یہ بات ہمارا پیارا بیٹا دل پر لے بیٹھا اور گھر آ کر اپنے آپ پر 3 فائر کیے، ایک سینے پر اور دو فائر دیوار پر لگے۔

اگر بچہ والد یا ماں سے ذکر کر دیتا تو یہ 4 لاکھ ان کے واسطے چار سو کی بھی حیثیت نہ رکھتے بہر حال جیسے اللّہ تعالیٰ کو منظور۔
یہاں تمام فیس بک دوستوں بھائیوں بہنوں سے درخواست ہے کہ اپنے قریب سے قریب رشتے ناطے پر بغیر تحقیق کے اعتبار نا کریں
آج اس فراڈ نے ایک ہنستا بستا گھر اجاڑ دیا
ایک باپ کی کمر ٹیڑھی کر دی ایک ماں کے ارمانوں پر پانی پھیر دیا.

05/26/2026

سب ڈویژن منگ بڑا سرپرائز
عید کی خوشیاں بغیر بجلی کے سنگ

مطمئن ماسیر
05/26/2026

مطمئن ماسیر

05/26/2026

منسٹر صاحب، الیکشن، اور فاتحہ خوانی سے احتیاط کریں

Address

Seattle, WA

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Discover PSK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share