Rotana Guests House Shahi Bagh - شاہی باغ

  • Home
  • Rotana Guests House Shahi Bagh - شاہی باغ

Rotana Guests House Shahi Bagh - شاہی باغ ہمارا مقصد پاکستان میں سیاحت کو فروغ دینا ہے
To promote tourism in Pakistan

Shahi Bagh the Royal GardenUtror Valley, Swat 🇵🇰
04/06/2022

Shahi Bagh the Royal Garden
Utror Valley, Swat 🇵🇰

🇵🇰
29/05/2022

🇵🇰

 #خبردار۔ برفباری دیکھنے جانے والے  احتیاط کریں تمام سیاح حضرات سے گزارش ہے کہ ان تدابیر پر عمل کریں ۔ 1 موبائیل فون کے ...
08/01/2022

#خبردار۔
برفباری دیکھنے جانے والے احتیاط کریں
تمام سیاح حضرات سے گزارش ہے کہ
ان تدابیر پر عمل کریں ۔
1 موبائیل فون کے ساتھ پاور بینک ضرور ساتھ رکھے
2 مختلف کمپینوں کے سمیں استعمال کریں تاکہ کوریج کا مسلہ نہ ہو
3 ایمرجنسی کا سامان مثلا
رسی ۔چھڑی ،چھتری ،ٹارچ، لازمی ساتھ رکھیں
4 توانائی کے لیے بسکٹ ،چاکلیٹ، یا خشک میوہ جات ضرور ساتھ رکھے
5 پانی ہمیشہ ضرورت سے ذیادہ ساتھ لے کے جائے
6 جوتوں اور جیکٹ کا ذیادہ خیال رکھا جائے
7 منفی درجہ حرارت میں استعمال ہونے والی ڈاوان جیکٹ کا انتخاب کریں
8 شدید سردی میں لمبے اور مشکل سفر سے گریز کریں
9 ذیادہ سردی میں جسم ٹھنڈا ،دل اعصابی نظام کام چھوڑ دیتا ہے ،فوری علاج نہ ہو تو دل اور نظام تنفس ختم ،موت کا خدشہ ۔
10 شدید سردی میں پھنسے تو جسم کو گرم رکھیں، ورزش کریں۔
11 خدانخواستہ برفباری میں پھنسیں تو مذید احتیاط کریں ۔
12 گاڑی کو ذیادہ دیر اسٹارٹ نہ رہنے دیں ،
13 گاڑی پر اور گاڑی کے سائلنسر پہ برف نہ جمنے دیں ،سائلنسر بند ہونے سے کاربن مونو آکسائیڈ گیس بھر سکتی ہے ،
کاربن مونو آکسائیڈ بغیر بو زہریلی گیس ہے ،جو موت کا باعث بن سکتی ہے ۔
14 پھنسی ہوئی گاڑی کے بند شیشے خطرناک
گاڑی کے شیشے تھوڑے کھولیں ہوا کی جگہ رکھیں ۔
15 گاڑی میں بھری زہریلی گیس بے ہوشی سے موت تک لے جا سکتی ہے،
16 گاڑی میں ہیٹر چلاتے ہوئے ونڈ آپشنز کا انتخاب کریں ۔
17 آپ کے جن عزیزوں اور دوستوں نے سفر کیا ہیں ان سے ضرور رہنمائی لیں ۔
اور یہ پوسٹ ان لوگوں کے لیے بھی ہیں جن کے علاقے میں برفباری ذیادہ ہوتی ہیں یا ذیادہ ہوئی ہیں اور وہ کہیں جانا چاہتے ہیں تو ان تدابیر پر عمل کریں
ہمیں آپکی جان عزیز ہیں
اپنا بہت سارا خیال رکھیں کیونکہ
زندگی اللہ کا دیا ہوا انمول تحفہ ہے
اللہ ہم سب کا حافظ و ناصر.
Utror Valley
8 January 2022

Shahi Bagh Utror Swat 🇵🇰
23/07/2021

Shahi Bagh Utror Swat 🇵🇰

08/06/2021

Shahi Bagh Utror Swat

Damaka Lake Utror Swat 🇵🇰
23/04/2021

Damaka Lake Utror Swat 🇵🇰

یہ کوئی یورپی ملک نہیں بلکہ ہماری شان اپنا ملک خوبصورت پاکستان ہے.
25/01/2021

یہ کوئی یورپی ملک نہیں بلکہ ہماری شان اپنا ملک خوبصورت پاکستان ہے.

Latest update from Utror📸 : Ibrar Raja Mahmood
23/01/2021

Latest update from Utror
📸 : Ibrar Raja Mahmood

Trout Fish
20/01/2021

Trout Fish

Shahi Bagh, (The Royal Garden)Swat Kalam Utror KPK
14/01/2021

Shahi Bagh, (The Royal Garden)
Swat Kalam Utror KPK

 📷 M Nawaz Sagar ST
27/12/2020


📷 M Nawaz Sagar ST

Address

Shahi Bagh, Utror, Gabral

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rotana Guests House Shahi Bagh - شاہی باغ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share