Da Swat Rangona د سوات رنګونه

  • Home
  • Da Swat Rangona د سوات رنګونه

Da Swat Rangona د سوات رنګونه we are trying to give you information about hidden beauty of swat

  سکنہ آشاڑے تحصیل مٹہ سوات کا رہائشی   1898 میں پیدا ہوئے اور پچاس سال کی عمر میں  19 ستمبر 1948 میں  جنگ کشمیر میں جام...
19/12/2021


سکنہ آشاڑے تحصیل مٹہ سوات کا رہائشی 1898 میں پیدا ہوئے اور پچاس سال کی عمر میں 19 ستمبر 1948 میں جنگ کشمیر میں جام شہادت نوش کر شہادت کے اعلی مرتبےپر فائز ہوئے تھے اللہ تبارک و تعالی ان کے درجات بلند فرمائیں آمین

زیر نظر تصاویر مادیات ٹاپ یعنی بارو جنگل کے ہیں جن کا شمار سوات کے بہترین سیاحتی مقامات میں ہوتا ہے  لیکن بدقسمتی سے یہا...
24/09/2021

زیر نظر تصاویر مادیات ٹاپ یعنی بارو جنگل کے ہیں جن کا شمار سوات کے بہترین سیاحتی مقامات میں ہوتا ہے لیکن بدقسمتی سے یہاں بھی وہ کچھ دیکھنے کو ملا جو اکثر سیاحتی مقامات میں دیکھنے کو ملتاہے جو ہے کوڑا کرکٹ اصل میں یہ گند یہاں پھیلاتا کون ہے, گند پھیلانے والے وہ لوگ ہوتے ہیں جو ان خوبصورت اور پر فضا ماحول سے لطف اندوز ہونے کے بعد اپنے ساتھ لائے ہوئے پلاسٹک کی تھلیاں اور بوتلیں وغیرہ یہاں پھینک کر چلے جاتے ہیں اگر ہر کوئی اپنے کوڑے کو خود اٹھائے تو یہاں کی خوبصورتی آنے والوں کے لیے بھی برقرار رہ پائی گی اور اور لوگوں کو بھی صاف ستھرا ماحول دیکھنے کو ملے گا. اصلاح کے لیے پوسٹ کو شیئر کیجئے گا شکریہ

ضلع سوات تحصیل مٹہ کے گاوں آشاڑے میں چینار  مسینہ اوارہ  کے خوبصورت مناظر اس جگہ کی خوبصورتی کی وجہ سے اسے چھوٹا گبین جب...
31/07/2021

ضلع سوات تحصیل مٹہ کے گاوں آشاڑے میں چینار مسینہ اوارہ کے خوبصورت مناظر اس جگہ کی خوبصورتی کی وجہ سے اسے چھوٹا گبین جبہ بھی کہا جاتا ہے

07/04/2021

ایم ایس درگئی ہسپتال کا مریضوں کے ساتھ انتہائی غیر مناسب بلکہ جانوروں سے بھی بدتر سلوک کرنے کیلئے ہسپتال اسٹاف کو کال پر احکامات دیتے ہوئے آپ بھی سنے

04/04/2021

24/03/2021

Address


BARADURUSHKHELA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Da Swat Rangona د سوات رنګونه posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Da Swat Rangona د سوات رنګونه:

  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share