Traveler Atiq shah Allai

Traveler Atiq shah Allai اکیلے نکلا تھا جانب منزل
لوگ ملتے گۓ کارواں بنتا گیا
وادی آلائی کو ایکسپلور کرنے میں ہمارا ساتھ دیں the most beautiful valley and totally unexplored.
(3)

http://Allaivalley.com
Allai is the sub division of distt Battagram. if you want to visit Allai valley we provide you all type of facilities like guide porters ect. in the valley there are so many waterfalls peaks lakes green meadows forests & mountains. so lets come join with us and explored the beauty of Allai. A heaven beauty on earth

Beautiful kachallo baik Allai Gantar
29/08/2026

Beautiful kachallo baik Allai Gantar

سید علی میاں کی میت کی تلاش فلک سیر کی بے رحم بلندیوں اور برفانی آغوش میں بالآخر وہ خاکہ نظر آ ہی گیا جس کی تلاش میں ایک...
29/08/2026

سید علی میاں کی میت کی تلاش

فلک سیر کی بے رحم بلندیوں اور برفانی آغوش میں بالآخر وہ خاکہ نظر آ ہی گیا جس کی تلاش میں ایک زمانے کا دل دہل رہا تھا۔ جولائی کے ہلاکت خیز دنوں سے سوات کا یہ عظیم بیٹا اور معروف کوہ پیما، میاں سید علی شاہ، ہزاروں فٹ کی بلندی پر برف کی سرد تہوں میں تنہا پڑا ہوا ہے۔
یہ 'ایکسپلور ملاکنڈ' (Explore Malakand) اور ان کی باہمت ٹیم کا جرات مندانہ کارنامہ ہے جنھوں نے ڈرون کے ذریعے یہ روح فرسا مناظر اور ویڈیو ریکارڈ کر کے سب کے سامنے سچائی رکھ دی ہے۔ اس ٹیم نے تو اپنا حقِ محبت اور فرضِ منصبی بخوبی ادا کر دیا، لیکن اب امتحان حکومت اور انتظامیہ کی غیرت و حمیت کا ہے۔
دل کو چیر دینے والے اس غم اور سسپنس کی گھڑی میں سوال یہ ہے کہ آخر کب تک سوات کا یہ ہیرو یوں برفانی چوٹی پر بے یار و مددگار رہے گا؟
ہم ڈی سی سوات سہیل خان صاحب، علاقے کے منتخب MNA اور تمام MPAs سے درد مندانہ اور پرزور اپیل کرتے ہیں کہ خدارا! اب اپنا انسانی و قانونی فرض ادا کریں۔ ہنگامی بنیادوں پر ہیلی کاپٹر اور ریسکیو ٹیم کا بندوبست کر کے میاں صاحب کی میت کو باحفاظت نیچے لایا جائے تاکہ ان کے غمزدہ خاندان کو صبر اور میت کو باوقار تدفین نصیب ہو سکے۔
(تصویر اور ڈرون شاٹ کا تمام تر کریڈٹ Explore Malakand کو جاتا ہے)

سر میدان گنتڑ آلائیGantar Allai valley kpk Pakistan 🇵🇰
29/08/2026

سر میدان گنتڑ آلائی
Gantar Allai valley kpk Pakistan 🇵🇰

28/08/2026

ہمارے گاؤں کا دلفریب نظارہ
پسند آئیں تو لازمی شیئر کریں شکریہ ۔۔۔
Gantar Allai valley kpk Pakistan 🇵🇰

جمعہ مبارک happy Friday
28/08/2026

جمعہ مبارک happy Friday

بتائیں کونسی جگہ ہے یہ  آپ کے خیال سے Guess the location? Incredible place in Allai valley
28/08/2026

بتائیں کونسی جگہ ہے یہ آپ کے خیال سے

Guess the location? Incredible place in Allai valley

وادی چوڑ
28/08/2026

وادی چوڑ

خاپیرو جھیل آلائی بٹگرام کل دوپہےکے وقتyesterday view of khapero lake Allai valley kpk Pakistan 🇵🇰  ahmad 📸
27/08/2026

خاپیرو جھیل آلائی بٹگرام کل دوپہےکے وقت
yesterday view of khapero lake Allai valley kpk Pakistan 🇵🇰
ahmad 📸

وادی الائی  جانبیک گنتڑ! گھاس کاٹنے کا سیزن شروع اپنے علاقے کے بارے میں بتائیں کب شروع کرو گے؟
27/08/2026

وادی الائی جانبیک گنتڑ! گھاس کاٹنے کا سیزن شروع
اپنے علاقے کے بارے میں بتائیں کب شروع کرو گے؟

27/08/2026

‎نیپال میں قیامت خیز سیلاب ہر طرف تباہی
Flooding in Nepal 🇳🇵 26 august 2026

Nepal is facing a major flash-flood disaster in
Rasuwa district, near the Tibet/China border, today.
The Bhote Koshi River suddenly surged, flooding
areas including Timure and Syabrubesi and washing
away homes, vehicles, roads and bridges.

Nepal | flood | Tibet | natural disaster | flash flood |

✨ ‎ Part 3

Address

Village And Post Office Gantar Tehsil Allai District Battagram
Mansehra
0997

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Traveler Atiq shah Allai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Traveler Atiq shah Allai:

Shortcuts

Share