10/07/2026
“شوروم سے مہنگے داموں خریدنے کے بجائے، براہِ راست فیکٹری سے خریدیں اور 15,000 روپے تک کی بچت کریں!”
ہم ہیں ڈائریکٹ مینوفیکچرر، اس لیے نہ کوئی مڈل مین، نہ اضافی چارجز—صرف فیکٹری ڈائریکٹ قیمت۔
اب آپ کو ملتا ہے ایک مکمل پریمیم جیولری کیبنٹ جس میں شامل ہے:
مضبوط اعلیٰ معیار کی لکڑی، خوبصورت فل باڈی مرر، پریمیم فنش، اور جدید ڈیزائن۔
آپ کی قیمتی جیولری کے لیے مکمل آرگنائزڈ اسٹوریج: رنگز، چینز، بالیاں، بریسلیٹس، گھڑیاں اور دیگر زیورات کے لیے علیحدہ اور محفوظ کمپارٹمنٹس۔
اس کے ساتھ موجود ہے چائلڈ سیفٹی لاک اور محفوظ لاک سسٹم، تاکہ آپ کی قیمتی اشیاء ہمیشہ محفوظ رہیں۔
اپنی پسند کے رنگ اور فنش میں کسٹمائزیشن کی سہولت بھی دستیاب ہے۔
*پریمیم جیولری کیبنٹ صرف 20,000 روپے میں حاصل کریں!