05/11/2026
🎉🏆 بمپر پرائز کے خوش نصیب فاتحین!
رضوان اور اسماعیل پشت، باجوڑ نے یونیورسل برش انڈسٹری کی جانب سے منعقدہ گرینڈ پینٹر پارٹی میں بمپر پرائز حاصل کرکے خوشی سمیٹ لی۔ 🎁
یہ شاندار پروگرام الفاضل ہارڈویئر اینڈ پینٹ ٹریڈرز کے زیرِ اہتمام منعقد ہوا۔
تمام کامیاب فاتحین کو دلی مبارکباد! ❤️
Universal Brush – Quality & Trust