InfoVid Central

Directions

InfoVid Central � Hit that like botton and follow us to embark on a journey of discovery and delight. Don't miss vid

29/09/2026

سکون ❤️❤️

29/09/2026

شوہر کیلیے دعا ❤️❤️

#ہسبینڈ

28/09/2026

کیا آج اپنے ذکر کیا ہے اگر نہیں کیا ہے تو یہ پڑھو ❤️❤️

28/09/2026

ماں باپ ❤️❤️🔥

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف نے اسلام قبول کرنے کے اپنے سفر کے بارے میں ایک ایمان افروز واقعہ بیان کیا۔ محمد یوس...
28/09/2026

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف نے اسلام قبول کرنے کے اپنے سفر کے بارے میں ایک ایمان افروز واقعہ بیان کیا۔
محمد یوسف کا کہنا تھا کہ جب میں پاکستان کرکٹ ٹیم میں آیا تھا تو مذہب کا کوئی رجحان نہیں تھا، سعید بھائی تبلیغ میں آئے تو میں اُن کی وجہ سے تبدیل ہوا اور کلمہ بھی مجھے اُن ہی کی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے دیا۔
انہوں نے بتایا کہ ’’مجھے سعید بھائی نے کلمہ پڑھایا، اللہ تعالیٰ نے انہی کے ذریعے مجھے اسلام کی دولت عطا فرمائی۔‘‘

محمد یوسف کا کہنا تھا کہ اسلام کے بارے جاننے کے لئے میں مولوی فہیم صاحب کے پاس رائیونڈجاتا تھا، میں نے تین سال تک اس بات کو چھپا کر رکھا کہ میں نے مذہب تبدیل کرلیا ہے، بعد ازاں جب میں نے گھر والوں اور عزیز و اقارب کو بتایا تو کافی پریشر کا سامنا کرنا پڑا مگر ثابت قدم رہا۔

اُس کے بعد اللہ نے میرا عمرہ بھی کروا دیا پھر میں نے باقاعدہ اعلان کیا کہ میں نے تین سال قبل اسلام قبول کر لیا تھا۔
محمد یوسف کا مزید کہنا تھا کہ اسلام اپنی مرضی سے قبول کیاکسی نے کوئی زبردستی نہیں کی اور اسلام میں زبردستی ہے ہی نہیں۔
انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ ان کا یہ فیصلہ انضمام الحق کی وجہ سے نہیں تھا۔

28/09/2026

اللّٰہ دیکھ رہا ہے

28/09/2026

وضو کے بعد کے دعا ❤️

28/09/2026

دل خوش ہو جائیگا۔ غور سے پڑھو ❤️
# like

28/09/2026

نفس کے تین قسمیں

27/09/2026

Dr Israr Ahmad ❤️❤️🔥

Address

Abbottabad
Abbottabad
22020

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when InfoVid Central posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share