Shaheen Online Haj & Umrah Services

Shaheen Online Haj & Umrah Services We offer special haj & Umrah Pakages

*📢 محرم الحرام کے کامیاب عمرہ گروپ کے بعد*🕋 *سپیشل ربیع الاول عمرہ گروپ 2025*  *شاھین گروپ آف ٹریولز – آن لائن حج و عمرہ...
21/07/2025

*📢 محرم الحرام کے کامیاب عمرہ گروپ کے بعد*
🕋 *سپیشل ربیع الاول عمرہ گروپ 2025*
*شاھین گروپ آف ٹریولز – آن لائن حج و عمرہ سروسز*
*روانگی ان شاء اللہ: 23 اگست 2025*

🌟 *اب عمرہ ہو گا مکمل سکون اور اطمینان کے ساتھ!*
🏠 *دفاتر کے چکر نہیں — تمام امور آپ کے گھر کی دہلیز پر*
🕋 *الحمدللہ ہم عمرے کے لیے بھیجتے نہیں، عمرہ کرواتے ہیں*!

📌 *پہلے آئیں، پہلے پائیں کی بنیاد پر اب صرف 10 سیٹیں دستیاب ہیں.*

*✈️ سیٹ بک کرانے کی آخری تاریخ کسی بھی وقت کلوز ھوسکتی ھے۔*

📲 *ابھی رابطہ کریں اور اپنی جگہ بک کروائیں!*
🪀 *0333-5436464*
🪀 *0304-5436464*

*📢 محرم الحرام کے کامیاب عمرہ گروپ کے بعد*🕋 *سپیشل ربیع الاول عمرہ گروپ 2025*  *شاھین گروپ آف ٹریولز – آن لائن حج و عمرہ...
13/07/2025

*📢 محرم الحرام کے کامیاب عمرہ گروپ کے بعد*
🕋 *سپیشل ربیع الاول عمرہ گروپ 2025*
*شاھین گروپ آف ٹریولز – آن لائن حج و عمرہ سروسز*
*روانگی ان شاء اللہ: 23 اگست 2025*

🌟 *اب عمرہ ہو گا مکمل سکون اور اطمینان کے ساتھ!*
🏠 *دفاتر کے چکر نہیں — تمام امور آپ کے گھر کی دہلیز پر*
🕋 *الحمدللہ ہم عمرے کے لیے بھیجتے نہیں، عمرہ کرواتے ہیں*!

📌 *پہلے آئیں، پہلے پائیں کی بنیاد پر محدود سیٹیں دستیاب ہیں.*

*✈️ سیٹ بک کرانے کی آخری تاریخ یکم اگست 2025 ہے۔*

📲 *ابھی رابطہ کریں اور اپنی جگہ بک کروائیں!*
🪀 *0333-5436464*
🪀 *0304-5436464*

02/07/2025

*حج 2026 کی لازمی رجسٹریشن کیسے کروائیں؟*

*✒️ اے۔بی۔شاھین*

وزارت مذہبی امور کے 26 جون کے اعلان کے مطابق حج 2026 کی رجسٹریشن شروع ہوچکی ہے جو کہ اب تک کے اعلان کے مطابق 9 جولائ 2025 تک جاری رہے گی۔ یاد رہے کہ حج 2026 کے لئے سرکاری اور پرائیویٹ دونوں اسکیم کے حجاج کے لئے رجسٹریشن لازمی ہے۔ یہ رجسٹریشن بالکل فری ہے اور بغیر رجسٹریشن آپ حج 2026 کا درخواست فارم کسی بھی اسکیم میں جمع کرانے کے اہل نہیں ہوں گے۔

*رجسٹریشن کا طریقہ کار:*
حج 2026 کی رجسٹریشن کرانے کے دو طریقہ کار ہیں جو نیچے بیان کئے جارہے ہیں۔ آپ دونوں میں سے کسی بھی طریقہ سے رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔

*1-- بذریعہ نامزد بینک:*
اس طریقہ میں آپ اپنا اور تمام گروپ میمبرز کے شناختی کارڈ کی کاپی لے کر ملک کے کسی بھی نامزد بینک کے کسی بھی برانچ میں جاکر حج 2026 کی رجسٹریشن کرواسکتے ہیں۔ رجسٹریشن کروانے کے بعد بینک سے تمام گروپ میمبرز کی کمپیوٹرائزڈ رسید حاصل کریں جس میں آپ کا نام، شناختی کارڈ نمبر، فون نمبر، مکمل ایڈریس، گروپ میمبرز کی تفصیل وغیرہ درج ہوں گی۔
(نمونہ کے طور پر رسید کی تصویر متصل ہے جو آنلائن رجسٹریشن کی ہے لیکن بینک سے بھی اسی طرح کی رسید آپ کو بینک کے نام کے ساتھ ملے گی)

*2-- بذریعہ آنلائن رجسٹریشن:*
• حج 2026 کی رجسٹریشن آپ گھر بیٹھے آنلائن بھی کرواسکتے ہیں جس میں بینک جانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔
• نیچے دئے گئے وزارت کے آنلائن پورٹل کے لنک پر کلک کریں۔ اپنا اکائونٹ بنائیں۔ گروپ کے تمام میمبرز کی الگ الگ تفصیل درج کرنے کے بعد ہر میمبر کا الگ الگ کمپیوٹرائزڈ رجسٹریشن رسید پرنٹ کریں یا پی ڈی ایف فارمیٹ میں محفوظ کرلیں۔ (آنلائن رجسٹریشن رسید کا نمونہ اس پوسٹ کے ساتھ متصل ہے۔)
https://applyonline.hajjinfo.org
• آنلائن رجسٹریشن کرنے کے طریقہ کار کی رہنمائی وڈیو کا لنک بھی شیئر کیا جارہا ہے۔
https://youtu.be/prGsn2SXWVk?si=-LDqwxaW1Jis14yQ

*نوٹ:* آنلائن رجسٹریشن کے بعد آپ کو بینک جانے کی ضرورت نہیں۔

*🚨 اہم ترین:* حج 2026 کی رجسٹریشن ۔۔ یہ پہلا مرحلہ ہے۔ جبکہ اگلا مرحلہ حج پالیسی 2026 کے اعلان کے بعد حج درخواست فارم جمع کرانے کا ہوگا جس میں آپ کو حج کے لئے ضروری دستاویزات درکار ہوں گے۔ لہٰذا تجویز کیا جاتا ہے کہ اگر پاسپورٹ نہیں بنا ہوا یا میعاد ختم ہوگئی ہو تو حج رجسٹریشن کے بعد فوری طور پر پاسپورٹ بنوائیں یا رینیو کروائیں تاکہ درخواست فارم کے مرحلہ سے پہلے پہلے تمام دستاویزات آپ کے پاس ہوں۔
*نوٹ ۔اگر رجسٹریشن میں کوئی دشواری ھو تو آپ رجسٹریشن ہم سے بھی بلا معاوضہ کرسکتے ہیں.*

*حج وعمرہ کے حوالہ سے کسی بھی طرح کی معلومات درکار ھو تو آپ رابطہ کر سکتے ھیں۔بہترین اور معیاری پیکجز کے لیے آپ کا بااعتماد ادارہ*
*شاھین گروپ آف ٹریولز آن لائن حج وعمرہ سروسز*
*🪀 0304-5436464*

12/05/2025

🕋 *سپیشل عمرہ گروپ 2025*
*شاھین گروپ آف ٹریولز – آن لائن حج و عمرہ سروسز*
*روانگی ان شاء اللہ: یکم محرم الحرام1447ھ*

🌟 *اب عمرہ ہو گا مکمل سکون اور اطمینان کے ساتھ!*
🏠 *دفاتر کے چکر نہیں — تمام امور آپ کے گھر کی دہلیز پر*
🕋 *الحمدللہ ہم عمرے کے لیے بھیجتے نہیں، عمرہ کرواتے ہیں*!
*📢 پیکج میں ساحل سمندر کی خصوصی سیر کا اہتمام اور واپسی پر بڑے عمرے کی سہولت*
📌 *پہلے آئیں، پہلے پائیں کی بنیاد پر محدود سیٹیں دستیاب ہیں*

📲 *ابھی رابطہ کریں اور اپنی جگہ بک کروائیں!*
🪀 *0333-5436464*
🪀 *0304-5436464*

*حج پالیسی 2025 کا مسودہ وفاقی کابینہ نے منظور کرلیا*       *حج پالیسی کا اعلان کردیا گیا**حج درخواست 25نومبر2024 سے نام...
09/11/2024

*حج پالیسی 2025 کا مسودہ وفاقی کابینہ نے منظور کرلیا*
*حج پالیسی کا اعلان کردیا گیا*

*حج درخواست 25نومبر2024 سے نامزد بینک وصول کرنا شروع کریں گے*

*حج اخراجات شمالی زون 10 لاکھ 75 ہزار روپے۔جبکہ جنوبی زون 10 لاکھ 65 ہزار روپے رکھے گے ہیں*

*حج پالیسی*

*قربانی کی رقم 55 ہزار روپے حج اخراجات پیکج کے علاوہ دینا ہوں گے، حج پالیسی*

*عازمین کو اقساط میں حج اخراجات جمع کرانے کی اجازت ہوگی، حج پالیسی*

*درخواست کے ساتھ 2 لاکھ ، قرعہ اندازی میں نام آنے پر 14 دن میں 4 لاکھ روپے جمع کرانا ہوں گے*

*باقی تمام اخراجات روانگی سے قبل دینا ہوں گے، حج پالیسی*

*خواتین بغیر محرم جاسکیں گی، والد یا شوہر کی طرف سےحلف نامہ دینا ہوگا، پالیسی*

*سرکاری حج اسکیم میں 5 ہزار عازمین ڈالر اسکیم کے تحت حج کرسکیں گے*

*بیرون ملک سے زرمبادلہ پاکستان بھجوانا اور ویکسینشین کروانا بھی لازم ہوگا*
*پرائیوٹ اسکیم میں اسپانسرز شپ کے تحت 30 ہزار کا کوٹہ مختص، حج پالیسی*

*سرکاری اسکیم کیلئےمختصرحج کی اجازت، مختصر حج 20 سے 25 دن تک ہوگا۔ جس کے اخراجات 11,65000 سے 11,75000روپے رکھے گئے ہیں* *نوٹ۔ حج وعمرہ سے متعلق ھر قسم کی معلومات کے لیے ھمارے ٹول فری نمبر پر رابطہ کریں۔* *شاھین ٹریولز آن لائن حج وعمرہ سروسز*
*0304-5436464*

*السلام علیکم* معزز ممبران!* اگر آپ خود یا آپ کا کوئی بھی جاننے والا خصوصی عمرہ گروپ کیساتھ جانے کا خواہش مند ہو  تو ہرص...
09/11/2024

*السلام علیکم* معزز ممبران!
* اگر آپ خود یا آپ کا کوئی بھی جاننے والا خصوصی عمرہ گروپ کیساتھ جانے کا خواہش مند ہو تو ہرصورت *15 نومبر 2024* تک اپنی بکنگ کنفرم کرالے۔ بعد میں شمولیت مشکل ہوجائے گی۔
* گروپ کی *روانگی 30 نومبر کے بعد ان شاءاللہ ہوگی*۔ *پیکیج میں مکہ اور مدینہ منورہ میں رہائش ان شاءاللہ 300 سے 350 میڑ کے فاصلہ پر ہوگی*۔ پیکیج میں خصوصی طور پر *وادی طائف اور بدر کے ساتھ 40 کے قریب زیارات شامل ہیں۔ جانے سے قبل عمرہ کی مکمل ٹریننگ* کا اہتمام کیا جائے گا۔
* *اسلام آباد ائیرپورٹ سے واپس اسلام آباد ائیرپورٹ تک خواتین اور مردوں کے لیے مستند گائیڈ کی سہولت*
* آداب مدینہ کے بارے تفصیل سے آگاہ کیا جائے گا۔
* *اس پیکیج کی اصل لاگت252,000روپے بنتی ہے لیکن نو پرافٹ کی پالیسی کو اپناتے ڈسکاؤنٹ پیکیج تیار کیا گیا ہے۔لہذا اس پر کسی بھی قسم کا مزید ڈسکاؤنٹ نہیں ہوگا*

*منجانب: اے۔بی۔شاہین*
*شاہین ٹریولز آن لائن حج وعمرہ سروسز چکوال/راولپنڈی*
*🪀03045436464*
*03335436464*
*Paid Content*

ابھی رابطہ کریں
14/10/2024

ابھی رابطہ کریں

*السلام علیکم* معزز ممبران!* اگر آپ خود یا آپ کا کوئی بھی جاننے والا گروپ میں شامل ہونا چاہتا ہے تو ہرصورت *30 اکتوبر 20...
08/10/2024

*السلام علیکم* معزز ممبران!
* اگر آپ خود یا آپ کا کوئی بھی جاننے والا گروپ میں شامل ہونا چاہتا ہے تو ہرصورت *30 اکتوبر 2024* تک اپنی بکنگ کنفرم کرالے۔ بعد میں شمولیت مشکل ہوجائے گی۔
* گروپ کی *روانگی 20 نومبر کو ان شاءاللہ ہوگی*۔ *پیکیج میں مکہ اور مدینہ منورہ میں رہائش ان شاءاللہ 250 سے 300 میڑ کے فاصلہ پر ہوگی*۔ پیکیج میں *طائف اور بدر کے ساتھ 40 کے قریب زیارات شامل ہیں۔ جانے سے قبل عمرہ کی مکمل ٹریننگ* کا اہتمام کیا جائے گا۔
* آداب مدینہ کے بارے تفصیل سے آگاہ کیا جائے گا۔
*منجانب: اے۔بی۔شاہین*
*شاہین ٹریولز آن لائن حج وعمرہ سروسز چکوال/راولپنڈی*
*🪀03045436464*

Address

Opposite Usmania Masjid Usmania Palaza Chakwal
Chakwal
48800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaheen Online Haj & Umrah Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shaheen Online Haj & Umrah Services:

Share

Category